Damadam.pk
Zidii_HeRo's posts | Damadam

Zidii_HeRo's posts:

Zidii_HeRo
 

Hamara Apna Mayaar Hai Sahab,
Tum Haseen Ho Toh Kya Karein.g5ZiDii_HeRo

Zidii_HeRo
 

الگ ہوں________؛!
پر غلط نہیں______؛؛🔥.g5ZiDii_HeRo

Zidii_HeRo
 

-لوگ اچھا نہیں سمجھتے یار..
-ہم نے اچھا بھی بن کے دیکھا ہے..
💔💔.g5ZiDii_HeRo

Zidii_HeRo
 

"تمہارا اپنا وہ ہے جو کسی اور
کے لیے تمہیں نظر انداز نہ کرے"♥️🥀.g5ZiDii_HeRo

Zidii_HeRo
 

اور پهر ميں نے وہاں صبر کر ليا .. جہاں لوگوں کے لہجے ان کے منہ پر مارنے تهے
🥀💔🔥.g5ZiDii_HeRo

Zidii_HeRo
 

مرد نے ہمیشہ عورت کو نرم نازک اور حسین لکھا اور
عورت نے جب بھی لكها
مرد کو ظالم ٹھرکی ہی لکھا🔥
کیوں🙁😕؟؟.g5ZiDii_HeRo

Zidii_HeRo
 

💕 تعریف کےمحتاج نہیں ہوتےسچےلوگ 💕
💕 پھولوں کوکبھی عطر لگایانہیں جاتا 💕 .g5ZiDii_HeRo

Zidii_HeRo
 

منافق نہیں ہوں ، مکار نہیں ہوں____🔥❤✌
اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں💯.g5ZiDii_HeRo

Zidii_HeRo
 

سر اٹھا کے جینا سیکھا ہے ہم نے..!!👑 جھکتے ہیں فقط کاٸنات کے بادشاہ کے آگے..!!❤️.g5ZiDii_HeRo

Zidii_HeRo
 

آپ اپنی اچھائیوں پر دھیان ديجيئے 🙏
میں اپنی بُرائیوں کا حساب دوں گا🔥.g5ZiDii_HeRo

Zidii_HeRo
 

انسانوں کے متبادل ہو سکتے ہیں
محبتوں کے نہیں۔۔
💯🔥

Zidii_HeRo
 

اپنوں سے ہی تو سیکھا ہے😊
دغابازیاں، اداکاریاں، رنگبازیاں💔👌

Zidii_HeRo
 

آنکھیں دو ہی سکھ دیتی ہیں
چـار نـہ کـرنا، دکـھ دیتی ہیں!🔥💔

Zidii_HeRo
 

دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق🥀
انسان بھی عارضی - جذبات بھی عارضی🖤💯.g5ZiDii_HeRo

Zidii_HeRo
 

تم_غیروں_کی_بات_کرتے_ہو🔥
#ہمیں_دیکھ_کر_ہمارے_اپنے_جلتے_ہیں👊.g5ZiDii_HeRo

Zidii_HeRo
 

"آشیانہ بنائیں بھی تو کہاں بنائیں...؟؟؟
"اے-دل...!!!
"لوگ دلوں میں نفرت اور زمینوں میں تاویز چھپاۓ بیٹھے ھیں...!!!😞 .g5ZiDii_HeRo

Zidii_HeRo
 

#بگڑ_گئے_تو_آفت_جیسے 💪🏻
#ویسے_کافی_شریف_ہیں_ہم🔥.g5ZiDii_HeRo

Zidii_HeRo
 

عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ 💯
لیکن یو کسی کا دل دکھا کے جنت نہیں ملتی💯🔥.g5ZiDii_HeRo

Zidii_HeRo
 

ارادے_ صاف_ہیں..💯
تبھی_تو_لوگ_خلاف_ہیں..🔥.
#.g5ZiDii_HeRo

Zidii_HeRo
 

مجھے زندگی میں بناوٹ نہیں آئی
میرا لہجہ "میرا مزاج "ذاتی ہے 😊.g5ZiDii_HeRo