جب کوئی پوچھتا ھے کیسے ہو؟ تو میں اک لمحے کو چپ سا ہوجاتا ہوں اور پھر مسکرا کر "الحمدللّٰہ" کہہ دیتا ہوں. لیکن پتا ہے میرا دل چاہتا ھے کہ میں بتاٶں کہ میں ٹھیک نہیں ہوں میں پچھلے بہت سے دنوں ہفتوں مہینوں یاں شاید سالوں سے سکون سے بالکل نہیں سو پایا میرا اب ہر وقت چیخیں مار مار کر رونے کو دل کرتا ھے لیکن میں رات ہونے کا انتظار کرتا ہوں تاکہ میرے یہ آنسو اور سسکیاں رات کی تاریکیوں میں چھپ جائیں اور واقعی یہی ہوتا ھے میں ہر رات کو یونہی بیٹھ کر اب گھنٹوں یوں ہی بلاوجہ بنا آواز کے روتا رہتا ہوں نہ کوئی شکوہ شکایت نہ ہی کسی سے کوئی گِلہ بس میرے آنسو ہیں جو رات کے پچھلے پہر بھی میرے ساتھ ہوتے ہیں مجھے سہارا دئیے.
#zidi 🔥
یقین مانیں کچھ مرد اپنی پسندیدہ عورت سے نکاح کے لیے اللہ کے سامنے روتے ہیں 🖤
zidi🔥
دعا کرو اس عید خدا اپنے پاس لے جائے
اس عید مجھے تخفے میں کفن مل جائے
#zidi 🔥
اس سے آگے میں کیا لکھوں
وہ محبت میں شرک کر گئ
#zidi 🔥
تمام عمر __ خطاؤں سے ہی سبق سیکھا
میں سیدھی راہ پہ آیا غلط طریقے سے...
#-ziDi 🔥
Everything is backwards now. Like out there is the true world, and in here is the dream.
Every passing minute is another chance to turn it all around.
مجھ کو پہلا عشق اذیّت لگتا تھا
تم نے کیسے دو دو بار محبت کی؟💔🔥
تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا چھوڑ دی ہم نے💔
زرا ہم بھی تو دیکھیں کون چاہتا ہے تجھے ہم سے زیادہ🔥
وو آپکو اپنی دنیا کہہ کر گھمراہ کرینگے
لیکن آپکو یہ یاد رکھنا ہے یہ دنیا فانی ہے💔
نیندیں اُڑا کے میں نے،🖤
تم سے وفائیں کی تھی.. 🥀🙃
اک کرب کا موسم ہے جو دائم ہے ابھی تک
اک ہجر کا قصہ کہ مکمل نہیں ہوتا
👈 *اتنا غرور اچھ نہیں ہے گورے رنگ پے* ✌
👈 *میں نے دودھ سے زیادہ چائے کے دیوانے دیکھے ہیں* ✌💔
ﻣُﺨﺎﻟﻔﺖ ﻭﮄﻱ ﻭﭸﻲ ﺗﻪ ﺣﻮﺻﻠﻮ ﻭﮄﺍﻳﻮ ....😎
ﭘﺮﺟﻴڪڏﮬﻦ ﻣُﻨﺎﻓﻘﺖ ﻭﮄﻱ ﻭﭸﻲ ﺗﻪ ﺭﺳﺘﻮ ﺑﺪﻻﻳﻮ ..✌
تمہارے تو کٸ چہرے ہیں🎭
تمہارا تو صابن بھی جلدی ختم ہو جاتا ہوگا🧼💯😏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain