Damadam.pk
Zidii_HeRo's posts | Damadam

Zidii_HeRo's posts:

Zidii_HeRo
 

#zidi
یوں نہ کہو کہ قسمت کی بات ہے...
میری تنہائ میں کچھ تمہارا بھی ہاتھ ہے.....

Zidii_HeRo
 

#zidi
بہترین پانے کے لیے بہترین بننا بھی پڑتا ہے
کیونکہ پاک تو پاکیزہ کو ہی ملتا ہے✨

Zidii_HeRo
 

#zidi
اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان عقل
لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے

Zidii_HeRo
 

#zidi
اس راستے پر جو گیا وہ لا پتا ہو گیا
قصہ سنا رہا تھا ایک بزرگ محبتوں کا

Zidii_HeRo
 

#Zidi
پل صراط ھے یادیں تمھاری..؟
قیامت تک لٹکا رھونگا میں...

Zidii_HeRo
 

#zidi
ہر عبادت کی قضا ھے لیکن !!!
انسان کا دل 💔 توڑنے کی قضا نہیں !

Zidii_HeRo
 

#zidi
یادوں کی جڑیں پھوٹ ہی پڑتی ہیں کہیں سے..
دل بھر تو جاتے ہیں بنجر نہیں ہوتے😑

Zidii_HeRo
 

#zidi
یہ سوچ کےمیں عمرکی اونچائیاں چڑھا
شاید یہاں. شاید یہاں. شاید یہاں. ہو تُو

Zidii_HeRo
 

#Zidii
واسطے پڑیں تو کردار کُھلتے ہیں
باتوں سے تو ہر شخص پارسا لگتا ہے

Zidii_HeRo
 

#zidi
اک کشتی بیتی یادوں کی ۔۔۔
بہتی ھے سمے کی پانی میں۔۔۔
کوئ دیپ سا جیسے جلتا ھے۔۔۔
میری راتوں کی ویرانی میں۔۔۔

Zidii_HeRo
 

اب یہ سوچوں تو بھنور ذہن میں پڑ جاتے ہیں
کیسے چہرے ہیں جو ملتے ہی بچھڑ جاتے ہیں
کیوں ترے درد کو دیں تہمت ویرانئ دل
زلزلوں میں تو بھرے شہر اجڑ جاتے ہیں
موسم زرد میں اک دل کو بچاؤں کیسے
ایسی رت میں تو گھنے پیڑ بھی جھڑ جاتے ہیں
اب کوئی کیا مرے قدموں کے نشاں ڈھونڈے گا
تیز آندھی میں تو خیمے بھی اکھڑ جاتے ہیں
شغل ارباب ہنر پوچھتے کیا ہو کہ یہ لوگ
پتھروں میں بھی کبھی آئنے جڑ جاتی ہیں
سوچ کا آئنہ دھندلا ہو تو پھر وقت کے ساتھ
چاند چہروں کے خد و خال بگڑ جاتے ہیں
شدت غم میں بھی زندہ ہوں تو حیرت کیسی
کچھ دیئے تند ہواؤں سے بھی لڑ جاتے ہیں
وہ بھی کیا لوگ ہیں محسنؔ جو وفا کی خاطر
خود تراشیدہ اصولوں پہ بھی اڑ جاتے ہیں
محسن نقوی

Zidii_HeRo
 

Don’t mix between
my personality and
my attitude because
my personality is me
and my attitude depends
on you.

Zidii_HeRo
 

تمہھارے_لشکروں_کا_کیا_خوف_مجھے
میں_تو_خود_اپنے_ارادوں_سے_ڈرتا_ہوں

Zidii_HeRo
 

کچھ درد بس دل میں ہی رہ جاتے ہیں
دنیا کو کیا علم ہم کیا کیا سہہ جاتے ہیں

Zidii_HeRo
 

درد شدت کا ہو اور ہمدرد کوئی نہ ہو
ایسی تلخ راتیں بھی آتی ہیں زندگی میں

Zidii_HeRo
 

كیا پتہ قیامت گزر چكی ہو ہم
دوزخ میں جی رہے ہوں....😪

Zidii_HeRo
 

کسی دن اہلِ دنیا سے بہت دور
خدا کے بازوؤں میں جا کے روئیں🖤

Zidii_HeRo
 

کبھی سوچا بھی نہ وہ تنہا کر جائے گا مجھے
جو اکثر پریشان دیکھ کر کہا کرتا تھا کہ میں ہوں نا۔۔۔۔۔۔۔۔💔💔💔

Zidii_HeRo
 

خود کا #مقابلہ کسی سے نہ کرو ☝🏻
تم جیسے ہو بہترین ہو❤️

Zidii_HeRo
 

Wo Ye kaHna Tha Ye Jo giRls boLti h Hum Wafa Wali To aj kal mohabat m Girls pGal ku nhe howe Humisha Boys h Pgal ku milty h pyar m Ab bolo Cheapest