Damadam.pk
Ziiddii_BoY@7's posts | Damadam

Ziiddii_BoY@7's posts:

Ziiddii_BoY@7
 

ایک سکول میں آگ لگ گئی۔۔
سب بچے خوش تھے کہ اب سکول نہیں آنا پڑے گا۔۔۔۔۔۔
ایک بچہ اُداس تھا۔۔
ٹیچر:::تم اُداس کیوں ہو؟؟؟؟
شاگرد:::سر آپ زندہ کیسے بچ گئے؟؟؟؟؟؟
🤓😜😂🤪😅😎😉😛🤣😆😝

Ziiddii_BoY@7
 

ہم ایسی قوم ہیں کہ جو دیوار پر ہی لکھ دیتے ہیں
کے🤔
دیوار پر لکھنا منع ہے🤪😃😁

Ziiddii_BoY@7
 

عورت اپنے شوہر کی قبر پر روتے ہوئے بولی..
چھوٹا بیٹا اسکول کے نئے جوتے مانگ رہا ہے. میں کیا کروں؟ 😢
بیٹی نے موبائل فون کی فرمائش کردی ہے کیا کروں؟😢
میرے پاس خود اپنے کپڑے پرانے ہو گئے ہیں. کیا کروں؟ 😢
قبر کے اندر سے گُھٹی گُھٹی آواز آئی..
*مرگیا ہوں*،
*دبئ نہیں گیا*
😅😅😅🤣

Ziiddii_BoY@7
 

ٹماٹر 20 روپے کلو ہو تو خون پیدا کرتے ہیں
اگر 200 روپے کلو ہو تو گردے میں پتھری پیدا کرتے ہیں
🤣🤣🤣🤣🤣

Ziiddii_BoY@7
 

ﻋﺰﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﮧ ﺁﺅﮞ ﺗﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﺎ مؤﺩﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ
ﮐﺴﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﮧ ڈﭦ ﺟﺎﺅﮞ، ﺗﻮ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ 🔥🔥🔥🔥🔥

Ziiddii_BoY@7
 

follow😜😜😜😜

Ziiddii_BoY@7
 

اصلی بادشاہ تو دلوں پر حکومت کرتے ہیں
👦👦 ورنہ تاج تو "ککڑ" کے سر پر بھی ہوتا ہے 🐓
😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣

Ziiddii_BoY@7
 

ﺑﮯ ﺷﮏ ﺩﮐﮫ ﺣﺎﻻﺕ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻮﭨﯽ ﭘﺎﺭﻟﺮ
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﯼ ﻃﺮﺡ ﺑﺪﻝ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ
😂😂😂😂😂😊

Ziiddii_BoY@7
 

follow 😜😜😂😂🤣

Ziiddii_BoY@7
 

دیکھ ایسے نہ کر بہک جائے گی سہیلی تیری
یوں میرے میسج روز اس کو سنایا نا کر🤣🤣🤣😜😜😜

Ziiddii_BoY@7
 

ان سردیوں میں پتہ نہیں لوگ کیسے مہینہ مہینہ نہیں نہاتے میں تو 29 روز نہ نہاو تو خارش ہونے لگتی ہے
🤣🤣😜😜

Ziiddii_BoY@7
 

follow me🤣😂 sale sale sale

Ziiddii_BoY@7
 

follow me😂😂follow back free😂😂😂sale sale sale

Z  : مجھ جیسے لوگ برے تو نہیں ہوتے ہاں بس کسی کو راس نہیں آتے🔥🔥🔥 - 
Z  : لفظ سادہ ہیں مگر کتنے پیارے ہیں 💜💜 تم ہمارے ہو ہم تمھارے ہیں 💜💜💜🙈🔥 - 
Ziiddii_BoY@7
 

وہ کہتی ہے مجھے ستاروں سے محبت ہے
میں نے بھی 🎈 غباروں 🎈 سے باندھ کر اڑا دیا اسے😂😂😂

Ziiddii_BoY@7
 

آج کل کچھ لڑکیوں کی رخصتی پر ماں باپ سے زیاده محلے کے لڑکے رو رہے ہوتے ہیں😂😂😂😂

Ziiddii_BoY@7
 

بھائی جس کو لوڈ چاہیے ویسے مانگ لے پر لڑکی کی آئی ڈی سے دھوکا نہ دیں میں دل کا مریض ہوں
😂😂😂

Ziiddii_BoY@7
 

ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﻓﻮﻥ ﭘﮑﮍﺗﮯ ﮨﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﭘﺎﺳﻮﺭﮈ ﺑﺘﺎﺅ 😒😒
ﺑﻨﺪﺍ جوتی مار کے ﭘﻮﭼﮭﮯ ﺟﮯ ﺗﻮﺍﻧﻮﮞ ﺩﺳﻨﺎ ﮨﻮﻧﺪﺍ
ﺗﮯ ﻻﻧﺪﮮ ﮐﯿﻮﮞ ۔۔😂😂

Ziiddii_BoY@7
 

بابا جی کہتے ہيں🤪
میرے سٹيٹس اردو میں ہوتے ہیں😕
اس کا یہ مطلب نہیں کہ……😏
English is not coming to me
😂😂