Which app is NOT on your phone
1. Instagram
2. Snapchat
3. X (Twitter)
4. WhatsApp
5. TikTok
6. Spotify
7. Pinterest
8. Threads
اے اللہ (عطا کر) درستگی ہمارے دلوں کے لیے، عافیت ہمارے اعضاء کے لیے، اور اطمینان ہماری روحوں کے لیے۔
❤
Babumoshai Bandookbaaz - Hindi Full Movie
https://youtube.com/watch?v=AkOW0J9mMtw
Janhit Mein Jaari - Hindi Full Movie
https://youtube.com/watch?v=WaOyQUifiG4
پہلے لوگ مر جاتے تھے روح بھٹکتی رہتی تھی،
اب روح مر جاتی ہے لوگ بھٹکتے رہتے ہیں
کہتے ہیں سب سے پیارا انسان وہ ہے جسے مشکل وقت میں آواز دینا آسان ہو،
میں کہتا ہوں آواز دینے کی ضرورت ہی کیا ہے؟ جب آواز ہی دے کر بتانا ہے کہ مجھے اس وقت تمہاری ضرورت ہے تو بہتر ہے خاموشی سے سہہ لیا جائے، کیونکہ جہاں بانڈنگ سٹرانگ ہوتی ہے وہاں آواز دینے کی بھی گنجائش باقی نہیں بچتی، اگر آپ کو ایک ایسا ساتھ میسر ہے جو آپ کی خاموشی کو بھی پڑھ پاتا ہے تو اسے کسی بھی قیمت پر جانے مت دیں،
لیکن یاد رکھیں! اصل میں ایسا ساتھ بہت نایاب ہے،
ہاں! ایسا وہم ہم میں سے ہر کسی نے پال رکھا ہوگا کہ ہمیں ایسا ساتھ میسر ہے لیکن جب ضرورت کے وقت آنکھ اُٹھا کر دیکھو تو کچھ بھی نظر نہیں آتا سوائے سراب کے
شاید آج کل کی مصروف زندگی کا اثر ہے لوگوں پر جبکہ مجھ سمیت بہت سی روحیں کہیں غاروں کی زندگی میں ہی ابھی تک قید ہیں
سخت الجھن ہے مجھے
اونچی آوازوں سے
احساس سے عاری جذبوں سے
پتھر نُما دلوں سے
غلاظت بھری زبانوں سے
اور منافقت میں لپٹے
یقین کا قصیدہ پڑھتے انسانوں سے
پُوچھنے والے تُجھے کیسے بتائیں آخر
دُکھ عبارت تو نہیں جو تُجھے لکھ کر بھیجیں
یہ کہانی بھی نہیں ہے کہ سُنائیں تُجھ کو
نہ کوئی با ت ہے ایسی کہ بتائیں تجھ کو
زخم گر ہوں تو تیرے ناخن کے حوالے کر دیں
آئینہ بھی تو نہیں ہے کہ دکھائیں تُجھ کو
تُو نے پُوچھا ہے مگر کیسے بتائیں تُجھ کو
یہ کوئی راز نہیں جِس کو چُھپائیں تو وہ راز
کبھی چہرے، کبھی آنکھوں سے چھلک جاتا ہے
جیسے آنچل کو سنبھالے کوئی اور تیز ہوا
جب بھی چلتی ہے تو شانوں سے ڈھلک جاتا ہے
اب تُجھے کیسے بتائیں ہمیں کیا دُکھ ہے
زندگی فلم نہیں ہے کہ دِکھائیں تُجھ کو
ZAROOR HA VEANZES | Umer Nazir
https://youtube.com/watch?v=y81xeY1JwoU
کھلا ہے آج دلِ لالہ فام کِس کیلئے
وُہ جا چُکا ہے تو آئی ہے شام کِس کیلئے ؟
جو پُھول کِھلنے تھے وہ راکھ ہو چکے ہوں گے
نسیمِ صُبح کو اب اذنِ عام کِس کیلئے
وہ گُل عذار نہیں ہو گا اَب چمن آرا
صبا کے ہاتھ سلام و پیام کِس کیلئے
وُہ مَے گسار تو اے بادِ نَو بہار گیا
شراب سُرخ سے بھرتی ہے جام کِس کیلئے
بہت سے لوگ تھے مہمان میرے گھر لیکن
وہ جانتا تھا ، کہ ہے اہتمام کِس کیلئے
(خوشبوؤں کی شاعرہ)
پروینؔ شاکر
Ustad Hotel
https://youtube.com/watch?v=16Yb2lkMe4A
محبت وہ ہے جس نے ہمیں کُھلی بِھیڑ میں چن لیا ہو۔ جس نے ہمیں باوجود نا قص ہونے کے قبول کیا ہو ۔ جس نے ہماری بد ترین حالت میں ہم میں خوبصورتی دیکھی ہو۔ جس نے ہمارے اچھے بُرے مزاج کو سہا ہو اور ہماری مشکلوں اور غموں میں شریک ہو۔محبت جو اندھیروں کے وسط میں ہمارے لیے روشنی ہو
مرنے کے بعد فوتگی میں آج کی روٹی ہماری طرف سے کہنے سے بہتر ہے
بیماری کے وقت آج کی دوائی ہماری طرف سے کہیں زیادہ بہتر ہوگا
ہم نے ہر شے میں اترتے ہوئے دیکھا خود کو
یاد آئی جو تیرے قرب پہ واری ہوئی
شام
کبھی مطلب محبت کا
تو اس کو کچھ بتانے سے
ذرا پہلے ٹھہر جانا
اٹھا کر خاک سر پر ڈال ک
اتنا فقط کہنا
محبت ابتداء سے انتہا تک
درد کا پیکر
محبت بے پناہ تکلیف کا
اجڑا ہوا منظر۔۔!!
گلوں کو بھی محبت
آرزوئے خار دیتی ہے۔۔!!
محبت خاموشی سے
دھیرے دھیرے مار دیتی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain