Damadam.pk
Zimra.khan's posts | Damadam

Zimra.khan's posts:

Zimra.khan
 

عجیب بات ہے اب بھی یقین نہیں مجھ پہ؟
تمہارے نام پہ خود کو اجاڑ بیھٹے ہیں

Zimra.khan
 

عجب بھول بھلیاں تھیں اسکا ہونا بھی ہر ایک شے میں وہی تھا، مگر نہیں تھا...

Zimra.khan
 

ایک فلائٹ پر پاس بیٹھی باحجاب لڑکی سے ایک شخص بولا:"آئیں کیوں نہ کچھ بات چیت کر لیں، سنا ہے اس طرح سفر بآسانی کٹ جاتا ہے۔
لڑکی نے کتاب سے نظر اُٹھا کر اس کی طرف دیکھا اور کہا:ضرور، مگر آپ کس موضوع پر بات کرنا چاہیں گے؟
اُس شخص نے کہاہم بات کر سکتے ہیں کہ اسلام عورت کو پردے میں کیوں قید کرتا ہے؟ یا اسلام عورت کو مرد کے جتنا وراثت کا حقدار کیوں نہیں مانتا؟
لڑکی نے دلچسپی سے کہا: "ضرور، لیکن پہلے آپ میرے ایک سوال کا جواب دیجیئے۔"
اس شخص نے پوچھا: "کیا؟"
لڑکی نے کہا: "گائے، گھوڑا اور بکری ایک سا چارہ یعنی گھاس کھاتے ہیں، لیکن۔۔۔ گائے گوبر کرتی ہے، گھوڑا لید کرتا ہے اور بکری مینگنی کرتی ہے، اس کی وجہ کیا ہے؟"
وہ شخص اس سوال سے چکرا گیا اور کھسیا کر بولا: "مجھے اس کا پتہ نہیں۔"
اس پر لڑکی بولی: "کیا آپ سمجھتے ہیں کہ، آپ خدا کے بنائے قوا

Zimra.khan
 

◀ 💙💚No love juxt friendsS💚💙
آپ کی طبیعت اتنی خراب ہو کہ آپ کروٹ تک نہ بدل سکیں آپ کے لیے اٹھنا محال ہو
پر بار بار آپ کی نظر گھڑی کی ٹک ٹک کرتی سوئیوں پر جا رہی ہو
پھر وہ وقت ہوتا جس کی وجہ سے آپ کی نظر گھڑی پر تھی آپ کے کان میں آوازیں گونجتی ہیں
حي على الصلاة ( نماز كى طرف آؤ )
حي على الفلاح ( فلاح و كاميابى كى طرف آؤ )
پھر آپ ہمت کر کے اٹھتے ہیں وضو کرتے ہیں اور رب کے سامنے کھڑے ہو جاتے ہیں
پھر جب آپ کانپتی ٹانگوں کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں تو وہ آپ کی ہمت بڑھاتا طاقت دیتا کیونکہ آپ اسی کی محبت اسی کے بھروسے اٹھے تھے تو پھر وہ کیسے نہ تھامتا
یہی تو ہے محبت ۔۔۔۔ ❤

Zimra.khan
 

◀ 💙💚No love juxt friendsS💚💙
. ·•✰ *﷽* ✰•·
ہر شخص کا *امتحان* مختلف
ہوتا ھے بظاہر نیک نظر آنے والے
لوگ بھی --- اپنے *اندر* ہر وقت
*شیطانوں* سے لڑ رہے ہوتے ہیں
ان کے بھی *غم* ہوتے ہیں وہ بھی
ٹوٹتے ہیں --- ان کیلئے بھی کچھ
اچھے کام کرنا *آزمائش* بنا رہتا
ھے
*کسی کیلئے پردہ*
*کسی کیلئے زبان کے گناہ*
*کسی کیلئے آنکھ کی خیانتیں*
*اور کسی کیلئے سچ بولنا*
ہر شخص کا امتحان مختلف
ہوتا ھے *الله تبارکــــــــ وتعالیٰ*
ہم سب کو دین پر ثابت قدم
رکھیں،
*آمین یارب العالمین*

Zimra.khan
 

لکھتا ہے وہی ہر بشر کی تقدیر*وَاللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْــرٌ
جس کے تابع ہیں جنّات و انسان فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
ابتدا ہے وہی اور وہی انتہا
*وَتُعِزُّ من تشاء وَتُذِلُّ من تشاء*
تنہائی میں بھی رہو گناہ سے دور
*ﻭَﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻠِﻴﻢٌ ﺑِﺬَﺍﺕِ ﺍﻟﺼُّﺪُﻭﺭِ*
ہے تجھکو بس طلب کی جوت
*کُلُّ نَفْسٍ ذَائقة الْمَوْتِ*
انساں کو ہے لاحاصل کا جنون
*قَدۡ أَفۡلَحَ ٱلۡمُؤۡمِنُونَ*
غیب سے نکال دیتا ہے وہ سبیل
*حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ*
ہر ایک کو دیتا ہے صلہ بہترین
*إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ*
اس سے مانگو وہ ہے بڑا کریم
*فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ*
تخلیقِ انسانی کا ہے مقصد
*قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ*
تیری رضا میں ہی ہے سکون
*فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ*

Zimra.khan
 

بات چلی تو نیل گگن سے توڑے تارے لوگوں نے
وقت پڑا تو جان چُھڑالی جان سے پیارے لوگوں نے
💔😔

Zimra.khan
 

موت انسان کو مار سکتی ہے مگر اچھے اخلاق والے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں،دلوں میں بھی، لفظوں میں بھی اور دعاوْں میں بھی🔥💯🙂