ہم تھے مشکل یا سب, اناڑی تھے..؟؟
جس نے بھی کھیلا اس نے ہارا ہمیں
جس کی جیسی نیت وہ ویسی کہانی رکھتا ہے . . 💘💘
کوئی پرندوں کے لیے بندوق تو کوئی پانی رکھتا ہے
- . . 💔
#کچھ_برے تو #وہ_بھی ہونگے
,
#جن_کو_ہم_اچھے_نہیں لگتے.....🔥
وقت سے پہلے حادثوں سے لڑا ہوں
میں اپنی عمر سے کئی سال بڑا ہوں!
Barish 😀
*یہ بھی ایک بڑی اذیت ہے خدایا*
*کہ مجھے لہجے سمجھ آتے ہیں __🥀🖤*
"زندگی کا فلسفہ بھی کتنا عجیب ہے🙂
شامیں کٹتی نہیں، سال گزر جاتے ہیں"🌚🔥
Assaalam u Alaikum good morning 🌞