Damadam.pk
Zindagi.haseen.hai's posts | Damadam

Zindagi.haseen.hai's posts:

Zindagi.haseen.hai
 

کہانیاں پڑھ کر رونے والے ہم حساس لوگ🖤🔥
زندگی کی تلخیوں کو مسکرا کر جھیلتے ہیں⁦🙂🥀

Zindagi.haseen.hai
 

ایک عمر وہ تھی کہ جادو پر بھی یقین تھا
ایک عمر یہ ہے کہ حقیقت پر بھی شک ہے💔🔥

Zindagi.haseen.hai
 

اپنا مقصد رب کو راضی کرنا رکھو🙂
لوگوں کےمعیار تو روز بدلتے ہیں۔💥

Zindagi.haseen.hai
 

درد وہی ہے جو چھپا لیا جائے۔۔۔❤🔥
جو بتایا جائے وہ تماشا بن جاتا ہے۔۔🍁🥀

Zindagi.haseen.hai
 

" اور پھر زِندگیوں میں زہر گھول کر
طاق راتوں میں معافیاں مانگتے ہیں لوگ ۔

Zindagi.haseen.hai
 

طوائف نے اپنی آپ بیتی لکھنے کا سوچا
شہر بھر کے شریفوں نے خود کشی کر لی....

Zindagi.haseen.hai
 

خُود کشی کرنے والوں کا بھی
کوئی نہ کوئی تو قاتل ہوتا ہوگا
😢

Zindagi.haseen.hai
 

*تیرے موجُود رہنے تک حسِیں ہیں*
*سِتارے, آسماں , دُنیا وغیرہ🖤*

Zindagi.haseen.hai
 

خود بگاڑی ھوئی زندگی پر شکوہ کیسا❤️🔥

Zindagi.haseen.hai
 

اب سمجھ لیتے ہیں میٹھے لفظ کی کڑواہٹیں
ہو گیا ہے زندگی کا تجربہ تھوڑا بہت

Zindagi.haseen.hai
 

اپنا غرور اور آنائیں لے کر اک دن سب خاک ہو جائیں گے 😊

Zindagi.haseen.hai
 

میٹھے لوگوں سے مل کر میں نے جانا🔥🍂...
کڑوے لوگ اکثر_____سچے ہوتے ہیں❤💯🌚❤️

Zindagi.haseen.hai
 

تب ہم دونوں وقت چرا کر لاتے تھے
اب ملتے ہیں جب بھی فرصت ہوتی ہے❤🥀

Zindagi.haseen.hai
 

چاہے دنیا والوں سے تھوڑا کم جیئں گے 😊
لیکن جتنا جیئں گے سر اٹھا کے جیئں گے🖤

Zindagi.haseen.hai
 

❤محبت کوئی موسمی شے نہیں...!!
کیجئے گر تو پھر سدا کیجئے...!!😍😘
#__s

Zindagi.haseen.hai
 

Jahilo ki kami nh hai wase damdam pe

Zindagi.haseen.hai
 

زمانے سے بھی نہ سیکھ سکا زندگی کا سبق 💫
نادان ۔نادان ھی رھا الٹا بھی لکھا سیدھا بھی لکھا 🙄

Zindagi.haseen.hai
 

" سب سے زیادہ دُکھ بس مُجھے اپنی مُخلصی نے دِیا ۔ " 💔🙂

Zindagi.haseen.hai
 

عجیب شہر ہے یہ پرورش کا مارا ہوا
ہر آدمی نے کوئی روگ پال رکھا ہے
فیصل عجمی
🥀♥️

Zindagi.haseen.hai
 

Hi Yar kase ho sb