Damadam.pk
Zindagi.haseen.hai's posts | Damadam

Zindagi.haseen.hai's posts:

Zindagi.haseen.hai
 

سلجھے ہووے ضرور ہیں مگر ✨
الجھنے سے ذرا گریز کیجئے 😎⁦✌️

Zindagi.haseen.hai
 

ان لوگوں کے لیے کامیاب بنو،👑
جو تمہیں ناکام دیکھنا چاہتے ہیں۔۔۔✌❤.

Zindagi.haseen.hai
 

لوگوں سے امیدیں انسانوں والی رکھیں
فرشتوں والی نہیں۔!🥀♦️💯

Zindagi.haseen.hai
 

چائے اور کردار جب بھی گرتے ہیں داغ ضرور لگتا ہے ۔۔۔۔😊

Zindagi.haseen.hai
 

منہ پر سچ بولنے کی عادت ہے۔۔۔😌
اسی لیے بہت بد تمیز ھوں میں🖤✨
محترم 🥀

Zindagi.haseen.hai
 

منہ پر سچ بولنے کی عادت ہے۔۔۔😌
اسی لیے بہت بد تمیز ھوں میں🖤✨
محترم 🥀

Zindagi.haseen.hai
 

چھوڑ دیا زمانے کو
اب میں خود سے پیار کرتا ہوں 💕

Zindagi.haseen.hai
 

اپنا معیار بلند کیجئے
ہم اچھے لگیں گے آپ کو 😎

Zindagi.haseen.hai
 

اگر باز کی طرح اڑنا چاھتے ہو 🔥🦅
تو ان تتلیو کے پیچھے بھاگنا چھوڑ دو 🦋👑💉

Zindagi.haseen.hai
 

*🖤میں اپنے دکھ کہاں بانٹتا پھروں محسن🖤*
*🖤میں اپنی چیزیں فقط اپنے پاس رکھتا ہوں🖤*🙃

Zindagi.haseen.hai
 

محبت سچ ہے صاحب
بس لوگ جھوٹے ہوتے ہیں..!!!!💔

Zindagi.haseen.hai
 

👈سادگی میں رہنا ہمارے #باپ #دادا کی نصیحت ہے ♥❣😍
ورنہ شوق تو آج بھی تیری اوقات سے اونچے ہے 🖕😁🔥💯

Zindagi.haseen.hai
 

101 ka Kiya seen hai ye? Kiya Kiya option hai wha?

Zindagi.haseen.hai
 

برداشـــــــــت کرو تو بزدل ۔۔۔
سامنا کرو تو بد تمـــــــــیز ۔۔۔

Zindagi.haseen.hai
 

♥️🌿♥️🐎♥️🌿♥️
*ہمارا تعلق ایسے معاشرے سے ہے۔ ۔ ۔جہاں اختلاف رکھو تو بدتمیزی ہو جاتی ہے اور سچ بولو تو بے ادبی ہو جاتی ہے*
*اور کچھ نا بولو تو منافقت ہو جاتی ہے*
♥️🌿♥️🐎♥️🌿♥️
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈┈

Zindagi.haseen.hai
 

Assaalam u Alaikum
Good morning 🌞
منزلیں بہادروں کا استقبال کرتی ہیں💯 !
بزدلوں کو تو 🔥راستوں کا خوف ☠️مار دیتا ہے💢

Zindagi.haseen.hai
 

تم سے خاک الجھے گا!
حالات سے الجھا ہوا شخص۔۔

Zindagi.haseen.hai
 

Assaalam u Alaikum

Zindagi.haseen.hai
 

Assaalam u Alaikum guys I'm new here

Zindagi.haseen.hai
 

koi real I'd bhi hai yha ya sb fake