♨پردہ کوئی چوائس نہیں فیشن نہیں ۔۔۔
پردہ غربت چھپانے کے لیے نہیں کیا جاتا ۔۔۔ پردہ غیر استری شدہ کپڑے چھپانے کے لئیے نہیں کیا جاتا۔۔۔۔۔
پردہ جِم جانے کے لئیے نہیں کیا جاتا۔۔۔ آدھے بال باہر نکالنے کا نام پردہ نہیں ہے۔۔۔
سر کے اوپر بڑا سا جوڑا سجا کر دیدہ زیب کرنے کا نام پردہ نہیں ہے۔۔۔۔ پردہ فن نہیں ہے ۔۔۔۔ پردہ مزاق نہیں ہے ۔۔۔۔ پردہ تفریح اور فیشن نہیں ہے۔۔
پینٹ شرٹ کے اوپر کترن باندھنے کا نام پردہ نہیں ہے۔۔۔ چست اور فٹنگ کے اوپر عبایا پہننے کا نام پردہ نہیں ہے۔۔۔
پردہ مسلمان عورت کو امتیازی حیثیت دینے کا نام ہے۔۔
پردہ اس حکم کا نام ہے جو اہل ایمان کی عورتوں کو دیا گیا۔
پردہ کرنا ہے، تو مسلمان عورت کی طرح ہی کریں، کہ جیسے پردہ کرنے کا اسے حکم دیا گیا ہے۔
پردہ کوئی کھیل تماشہ نہیں کہ جب دل چاہا کیا اور جب دل چاہا اتار دیا۔...
DD pr Kuch logo ki smjh ne Ati jhan girl's dekhty wohi 1on1 k liye request bjne shru kr date Muslim ho kr behayai ki batein krten sharm Ani chahye😡
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain