*💫کبھی کبھی ہمیــــں اپنے بےوُقعت ہونے کا احساس اس وقت ہوتا ہے ... جب ہم کسی بھی رشتے کو نبھانے کے لیے حد کرتے ہیــــں ......!!!*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
ہو سکتا ہے یہ میرا آخری خط ہو...
ہو سکتا ہے میرے پاس احساسات کی
سیاہی ختم ہو جائے❤
ہم اہل وفا محبتوں کے سفیر لوگ
چاہتوں کے گماں میں ہی مر جاتے ہیں
ہماری زندگی میں آنے والے غلط لوگ ہی دراصل ہمیں صحیح معنوں میں زندگی کا مطلب سکھاتے ہیں۔
نہ جانے کون سا آسیب دل میں بستا ہے
کہ جو بھی ٹھہرا وہ آخر مکان چھوڑ گیا
-"اگر بانٹنا ہی چاہتے ہو تو بریانی بانٹو
دکھ بانٹنے سے بھوک تو نہیں مٹتی نا
تم تواتر سے ان کو دیکھا کرو
خواب آنکھوں کا رزق ھوتے ھیں
❤
باقی ابھی ہے کرب کا اک اور مرحلہ
محسوس جو کیا ہے..... اسے سوچنا بھی ہے
یوں دھڑکتا ہے کسی___ وقت عدم دل میرا
جیسے اُن کو میری حالت کی خبر ہوتی ہے💓
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺑﻌﺪ ﺑﮩﺖ ﻓﺮﻕ ﺁ ﮔﯿﺎ ﮨﻢ ﻣﯿﮟ
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺑﻌﺪ ﮐﺴﯽ ﭘﮧ ﺧﻔﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﻢ
ہجر کی تلخی زہر بنی ہے ، میٹھی باتیں بھیجو نا.!
شور اور شعور میں فرق صرف"ع" کا ہوتا ہے۔
اور یہ ع " علم " کا ہے
زندگی اب تجھے سوچیں بھی تو دم گھٹتا ہے---🌾🌾
انسان سب سے سستا محبت کے نام پر بکتا ہے
اور انسان کو سب سے مہنگی محبت ہی پڑتی ہے---🌾🌾
دلاسہ ہم کو دینے کا
تماشا خوب کرتے ہو---🌾🌾