Damadam.pk
Zinyaa's posts | Damadam

Zinyaa's posts:

Zinyaa
 

مسجد میں اللہ بُلاتا رہا کوئی نہیں گیا
اب لوگ جانا چاہتے ہیں
مگر اللہ داخل نہیں ہونے دے رہا---🌾🌾

Zinyaa
 

ایک تھی قوم عاد
ایک تھی قوم ثمود
ایک تھی قوم نوح
ایک تھی قوم لوط
ایک تھی قوم بنی اسرائیل
یہ سب اپنی اپنی نافرمانیوں سے ہلاک ہوئیں
مگر ہم وہ نافرمان قوم ہیں جس میں ان اقوام میں پائی جانے والی ساری برائیاں اکٹھی موجود ہیں💔
اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہ
یا اللہ پاک ہماری خطاؤں کو معاف فرما دے
ہم۔سے یہ عذاب ہٹا لے
اھدنا صراط المستقیم
آمین.....!!!!!❤

Zinyaa
 

ﻣﺤﺒﺖ ! ﺳﺎﺋﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﺐ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﺐ ﺷﺎﻡ ﭘﮍ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔

Zinyaa
 

مجھے تو کسی نے یہ بھی نہیں کہا۔۔۔۔😢
ماسک پہن لو اور اپنا خیال رکھنا ...☹️🤭

Zinyaa
 

ہمیشہ یہی سوچ رکھو کہ مجھے میرے اللہ نے بہت کچھ دیا ہے...
اگر میرے اعمال کے مطابق ملتا تو میرے پاس کچھ بھی نہ ہوتا...

Zinyaa
 

`•بددعا دینے کے لیے 'منہ' سے کچھ کہنے کی ضرورت نہيں ہوتی کوئی #تڑپ کے رو دے تو سمجھ لینا چاہیئے کہ #بددعا دے رہا ہے۔🙂💔🌸

Zinyaa
 

ستر سال کی ساری غزلیں اک انسان پہ واریں گے،،🙈👌
بوڑھے ہو کر دھیمی 'لے' میں تیرا نام پکاریں گے🌹😇
🙈❤

Zinyaa
 

جب انسان اپنی وقعت کھو دے تو اس کیلیے بہترین پناہ خاموشی ہے، وضاحت کبھی سچا ثابت نہیں کر سکتی، ندامت کبھی نعم البدل نہیں ہو سکتی، الفاظ کبھی بھی انسان کو اس کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں دلا سکتے...ہاں! مگر خاموشی مزید تذلیل سے بچا لیتی ہے...

Zinyaa
 

جب آپ کے سکون کا تعلق کسی شخص سے ہو تو یقین جانیں پھر آپ سکون میں نہیں رہتے🌿

Zinyaa
 

یہ خاموش قیامت اتنی بھیانک ھے
تو کھڑکھڑانے والی قیامت کیا ھوگی!!
اللّھم انّك عفّو تحبّّ العفو فاعفو عنّی

Zinyaa
 

معاف کرنا دنیا کا سب سے مشکل کام ہے
اور غلطی کرنا سب سے آسان
مگر معاف کرنے سے بھی مشکل ایک اور کام ہے اور وہ ہے معافی مانگنا

Zinyaa
 

اچھا کرنے کا دل ہر کسی کا چاہتا ہے
مگر دل کے چاہنے سے کیا ہوتا
آپ تو اپنے رویے سے جانے جاتے ہیں---🌾🌾

Zinyaa
 

#محتاط_رہیں!!
ایسے لوگوں سے جو پہلے یقین دلاتے ہیں کہ پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں۔۔اور برباد کرنے کے بعد کہتے ہیں کہ تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی

Zinyaa
 

میں اپنے ذہن کی ضد سے بہت پریشان ہوں🥀😔
تیرے خیال کی چوکھٹ پہ آنا پڑتا ہے🙃🔥

Zinyaa
 

زیست اور موت کی سرحد پہ بڑی مدت تک...
وقت گزارا ہے تو جینے کی ادا سیکھی ہے...

Zinyaa
 

ہم زندگی میں ضرور کامیاب ہوں گے، اگر ہم ان نصیحتوں پر عمل کر لیں جو ہم دوسروں کو کرتے ہیں...🌿

Zinyaa
 

ہم محبت میں سفید پوش ہیں !
🍂🌿🍃

Zinyaa
 

اگر خُوش باش رہنا ھے اگر آباد رہنا ھے
مُحبت ملتوی کر دو مُحبت مُستقل غم ھے۔

Zinyaa
 

آج میں باہر جا کر دیکھ کر آئی ہوں🙊
لاک ڈاؤن بلکل ٹھیک لگا ہوا ہے"
😁😒😁😒😁

Zinyaa
 

لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد
آپ سب سے پہلے کہاں جائیں گے؟