ja muhbbt tujy alveda keh dea..
koi h yahan jisko numbr verify krna ata ho?
نفسیات کے مطابق انسان کو صرف محبت کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ اسے مستقل محبت کی ضرورت ہوتی ہے، جو شخص آپ کو کچھ دن محبت دے اور کچھ دن بھوکا رکھے تو ایسا شخص آپ سے محبت نہیں کرتابلکہ آپ پر زہنی تشدد کرتا ہے ۔🙃🍁
میری غزلیں و نظمیں بیکار ہوئیں سب....
وہ ہر ایرے غیرے کو لاجواب کہتا ہے...
____!|*♥️💫☘️🍁
❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤
❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤
💔رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.💔
💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں آتی۔.💔
رابطے بتا دیتے ہیں کہ دل میں کتنی قدر ہے
کہنے کو تو سب اپنے ہوتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain