کہہ دو نا کہ قرآن سے بہتر کوٸی کتاب نہيں اور نماز سے بہترین کوٸی عبادت نہیں
بیشک
💛🌷🌹🌹🌹🌷
تمہارے بعد میں کھڑوس ہوگئی ہوں بہت"😒
تمہارے بعد مجھے تم بھی زہر لگتے ہو"💔🔥
💖 اے دل بھول جا پاگل دنیا سے دل لگانا💕
💘وفا کرو تو سزا دیتے ہیں خاموش رہو تو بھلا دیتے ہیں💕
محبت صبر کے سواء کچھ نہیں
میں نے ہر شخص کو انتظار کرتے دیکھا
محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں...
دل جس پہ آ جائے وہ سب سے حسین لگتا ہے...❤❤
ہ تول اپنے رشتے کو بے نام ترازو میں *"""""
*"""""*تو کتنا انمول ہے کبھی پوچھ میری نگاہوں سے*"""""*💕💕💕💕💕
عشق بھی کوئی کرنے کی چیز ہے
ہمت کیجئیے اور نکاح کیجئیے❤
جنون عشق سے تو خدا بھی نہ بچ سکا اقبال
تعریف حسن یار میں سارا قران لکھ دیا
آج ڈھلتی ہوئی شام نے جب رنگ بدلا
مجھے بدلے ہوئے لوگوں کی بہت یاد آئی
💗میری محبت کی گواہی ستارے بھی دیںگے
💗میں نے مانگا ہے تمہیں فجر کی اذانوں میں
ﺗﺎ ﻋﻤﺮ ﺑﺲ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺳﺒﻖ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﺌﯿﮯ
ﺗﻌﻠﻖ ﺍﻭﺭ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﻣﯿﮟ ﻧﯿﺖ ﺻﺎﻑ ﺭﮐﮭﺌﯿﮯ
محبت کرنا گناہ نیہں مگر
محبت میں حد سے گزر جانا گناہ ہے
آشفتہؔ اب اس شخص سے کیا خاک نبھائیں
جو بات سمجھتا ہی نہیں دل کی زباں کی
درد کی انتہا سہہ کر____، خُوشیوں کی اِلتَجَا مانگی ہے..
اس بار لفظ محبّت سے ہم نے یا رب__، پناہ مانگی ہے.. !
کیا آئینہ دے گا تمہیں تمہاری شخصیت کی خبر.!!
کبهی هماری نظروں سے دیکهو کتنے نایاب هو تم.!!
مَیں نے ہر بار نَئی آنکھ سے دیکھا تُجھ کو 😍😘😙
مُجھ کو ہر بار نَیا عِشق ہُوا ہے تُجھ سے❤❤
بِسمِ اللَّهِ الرَّحمٰنِ الرَّحيمِ
وَيلٌ لِكُلِّ هُمَزَةٍ لُمَزَةٍ..الَّذي جَمَعَ مالًا وَعَدَّدَهُ..يَحسَبُ أَنَّ مالَهُ أَخلَدَهُ
كَلّا ۖ لَيُنبَذَنَّ فِي الحُطَمَةِ..وَما أَدراكَ مَا الحُطَمَةُ..نارُ اللَّهِ الموقَدَةُ
الَّتي تَطَّلِعُ عَلَى الأَفئِدَةِ..إِنَّها عَلَيهِم مُؤصَدَةٌ..في عَمَدٍ مُمَدَّدَةٍ
Itne Khaloos se sochte Hain tujy
jese Bakhshish Ka vaseela ho..
Meri Duaon se Nikal jaye Asar,,,,,,,,,, koi Khavahish jo Tere Bd kru :
کبھی سینــے ســے لگــا کــر _____ ســن وہ دھڑکــــــن✔ 💖💖💖 جــو ھــر پــل تیــــرے ساتــھ جینــے کــا ورد کـرتی ھـــیں...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain