۔۔❤️🔥🥀🍂 کچھ دن تو تھا اداس پھر سنبھل گیا...! شاید کسی کے رنگ میرا یار ڈھل گیا💔 تھا میں عزیز اسکو دل و جان سے تو پھر...!❤️🩹 حیران ہوں میں کہ یار وہ کیسے بدل گیا 😭
تہجد تو معجزوں کا ایسا رستہ ہے جس سے گزر کر دنیا کے سارے دروازے کھل جاتے ہیں، جس سے گزر کر درد کے مارے اللہ تک پہنچ جاتے ہیں اور ٹوٹے ہوئے دل ہمیشہ کے لیے جُڑ جاتے ہیں۔ ❤️ 💯