Damadam.pk
Zkhami.dill111's posts | Damadam

Zkhami.dill111's posts:

Zkhami.dill111
 

۔۔❤️🔥🥀🍂
کچھ دن تو تھا اداس پھر سنبھل گیا...!
شاید کسی کے رنگ میرا یار ڈھل گیا💔
تھا میں عزیز اسکو دل و جان سے تو پھر...!❤️🩹
حیران ہوں میں کہ یار وہ کیسے بدل گیا 😭

Zkhami.dill111
 

اگر کوئی آپکو اہمیت دینا چھوڑ دے تو آپ بھی اس سے شکایت کرنا چھوڑ دیں
کیونکہ مانگنے سے بھیک تو مل سکتی ہے
مگر اہمیت اور محبت نہیں💯

Zkhami.dill111
 

تہجد تو معجزوں کا ایسا رستہ ہے جس سے گزر کر دنیا کے سارے دروازے کھل جاتے ہیں، جس سے گزر کر درد کے مارے اللہ تک پہنچ جاتے ہیں اور ٹوٹے ہوئے دل ہمیشہ کے لیے جُڑ جاتے ہیں۔ ❤️ 💯

Zkhami.dill111
 

ان پرندوں کو دل کے آشیانے میں آنے نہیں دینا۔
جو تمہارے ساتھ ہو کر بھی غیروں کے ساتھ پرواز کا شوق رکھتے ہوں۔

Zkhami.dill111
 

امیدیں وفا نہ رکھ ان لوگوں سے
جو ملتے ہیں کسی سے اور ہوتے ہیں کسی کے
😔😔

Zkhami.dill111
 

دنیا ہزار ظلم کرے اس کا تو غم نہیں
تو نے جو مارا پھول وہ پتھر سے کم نہیں
😔

Zkhami.dill111
 

قسمیں کھاتے تھے جو عمر بھر ساتھ چلنے کی
آج وہی ہمیں دیکھ کر راستہ بدل لیتے ہیں
😔😔😢

Zkhami.dill111
 

آتی ہے یاد مجھ کو رہتا ہوں بے بسی میں
ایک بے وفاء کو چاہا تھا میں اپنی زندگی میں
😔😔

Zkhami.dill111
 

وفا کا نام نہ لو وفا اب دل دکھاتی ھے
وفا کا نام لینے سے پھر ایک بے وفا یاد آتی ھے

Zkhami.dill111
 

محبت وفا دار کی دا ستان ہو تی ہے
اور بے وفا کی زندگی کا ایک واقعہ!

Zkhami.dill111
 

زمانہ وفادار نہیں تو کیا ہوا اے دل
دھوکے باز بھی تواکثر یار ہی ہوا کرتے ہیں

Zkhami.dill111
 

کس طرح سے ختم کرے ان سے دل کا رشتہ___💞
جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ہیں

Islamic Quotes image
Z  : Ameen Suma ameeen - 
Islamic Quotes image
Z  : Ameen Suma ameeen - 
Islamic Quotes image
Z  : Ameen Suma ameeen - 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Z  : اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ - 
Ameeen Suma ameeen
Z  : Ameeen Suma ameeen - 
Ameeen Suma ameeen
Z  : Ameeen Suma ameeen - 
Zkhami.dill111
 

❤ٹوٹ جائے گا تیری ..... نفرت ...... کا محل اس وقت❤
❤جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نےیہ جہاں چھوڑ دیا......... .

Zkhami.dill111
 

*کسی کو اتنا مت چاہو کہ بھلا نہ سکو*
*زندگی، انسان اور محبت تینوں بے وفا ہیں*💔🥀
haqeqat hai 😥😥