Damadam.pk
ZoHaN_Ali's posts | Damadam

ZoHaN_Ali's posts:

ZoHaN_Ali
 

سناؤ پھر! کل گئی تھی نا پارلر 🤡
مونچھیں سیٹ کروانے😂🙈😂

Funny joke
Z  : 😊😊😊😌😌☹☹🤭🤭🤭🤪🤪 - 
ZoHaN_Ali
 

آنکھوں کا رنگ، ________بات کا لہجہ بدل گیا
وہ شخص ایک شام میں ،______, کتنا بدل گیا
اٹھ کر چلا گیا _______کوئی وقفے کے درمیاں
پردہ اُٹھا تو سارا ____________تماشا بدل گیا
حیرت سے سارے لفظ____, اُسے دیکھتے رھے
باتوں میں اپنی بات کو ،_______, کیسا بدل گیا
آنکھوں میں جتنے اشک تھے،__جگنو سے بن گئے
وہ مُسکرایا ، اور _______ ,میری دُنیا بدل گیا
شاید وفا کے کھیل سے ،_____ اُکتا گیا تھا وہ
منزل کے پاس آ کے ، ________جو رستہ بدل گیا

ZoHaN_Ali
 

MUjhy laaG raha Hai k tUmse slowly slowly piYar hO raHa🙈honY do yA rOk do😂

Beautiful People image
Z  : نادانیاں جھلکتی ہیں اب بھی میری عادتوں سے میں خود حیران ہوں مجھے عشق ہوا - 
ZoHaN_Ali
 

لڑکے صبح صبح اٹھ کے موبائل دیکھتے ہیں😉😉
اور لڑکیاں شیشہ دیکھتی ہیں
رات والی کریم سے
منہ گورا ہوا کہ نہیں🤫🤫

ZoHaN_Ali
 

سنو 🙈🙊🎉
کیا تمھارے دل میں ۔۔😍🙈🔥
کرایہ پہ جگہ مل سکتی ہے ؟😁

ZoHaN_Ali
 

تمہیں پٹانے کے لئے مجھے کتنی پوسٹس اور کرنا ہو گی؟؟🙊🤪🤣

ZoHaN_Ali
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ😍
اپنا سٹیٹس لگا کر خود ہی اسے بار بار کھول کر دیکھنے والی بیماری کس کس کو ہے🙈😂😂

ZoHaN_Ali
 

سنو... !!! 🙊
تمھیں شرم نہیں آتی 😒😒
خوبصورت لڑکے کو اگنور کر تے ہوئے?🙈🙈🤣🤣

ZoHaN_Ali
 

پتا نہیں جو لڑکیاں سچی محبت
ڈھونڈتی ہیں
انکو میں کیو نظر نہیں آتا؟؟😂🤪🤭😆😆😆

ZoHaN_Ali
 

سنو 😉
تمہاری یاد میں🥰😍
میں اکثر نماز جمعہ
کے بعد کسی اور کے جوتے پہن لیتا ہوں😋😋😋

ZoHaN_Ali
 

اور سناؤ🤗
کبھی انگور کے درخت پر چڑھ
کر خربوزے توڑ🤔
کر آم کھائے😝😝😝😝😆

ZoHaN_Ali
 

سنو اپنا تھوڑا سا🤏
واٹس ایپ
نمبر دینا😂

😊😊😊😊🙃🙃🙃🙃
Z  : 😊😊😊😊🙃🙃🙃🙃 - 
ZoHaN_Ali
 

آپ پریشان مت ہوں وہ مجھے جانتی ہی نہ تھی 😜😜

😍تھام لو ھاتھ؛ اس سے پہلے کہ 
تمہارے ہونٹوں پہ کاش رہ جائے😜✌️🙈
Z  : 😍تھام لو ھاتھ؛ اس سے پہلے کہ تمہارے ہونٹوں پہ کاش رہ جائے😜✌️🙈 - 
"لوگ بدل جائیں اس سے ہمیں کیا پرواه
ہم اپنی دنیا میں رہتے ہیں شہزادوں کی طرح"😘
Z  : "لوگ بدل جائیں اس سے ہمیں کیا پرواه ہم اپنی دنیا میں رہتے ہیں شہزادوں کی - 
ZoHaN_Ali
 

سب سے زیادہ عزت مجھے میرے کپڑے دیتے ہیں
جب بھی الماری کھولتا ہوں
دو 3 کپڑے میرے پاؤں میں آ کر گرتے ہیں

ZoHaN_Ali
 

لوگ کہتے ہیں
آہستہ بات کرو دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں
ٹھیک ہے لیکن منہ تو نہیں ہوتا
سن بھی لیں تو بتا نہیں سکتیں