سناؤ پھر! کل گئی تھی نا پارلر 🤡
مونچھیں سیٹ کروانے😂🙈😂
آنکھوں کا رنگ، ________بات کا لہجہ بدل گیا
وہ شخص ایک شام میں ،______, کتنا بدل گیا
اٹھ کر چلا گیا _______کوئی وقفے کے درمیاں
پردہ اُٹھا تو سارا ____________تماشا بدل گیا
حیرت سے سارے لفظ____, اُسے دیکھتے رھے
باتوں میں اپنی بات کو ،_______, کیسا بدل گیا
آنکھوں میں جتنے اشک تھے،__جگنو سے بن گئے
وہ مُسکرایا ، اور _______ ,میری دُنیا بدل گیا
شاید وفا کے کھیل سے ،_____ اُکتا گیا تھا وہ
منزل کے پاس آ کے ، ________جو رستہ بدل گیا
MUjhy laaG raha Hai k tUmse slowly slowly piYar hO raHa🙈honY do yA rOk do😂
لڑکے صبح صبح اٹھ کے موبائل دیکھتے ہیں😉😉
اور لڑکیاں شیشہ دیکھتی ہیں
رات والی کریم سے
منہ گورا ہوا کہ نہیں🤫🤫
سنو 🙈🙊🎉
کیا تمھارے دل میں ۔۔😍🙈🔥
کرایہ پہ جگہ مل سکتی ہے ؟😁
تمہیں پٹانے کے لئے مجھے کتنی پوسٹس اور کرنا ہو گی؟؟🙊🤪🤣
وہ پوچھنا یہ تھا کہ😍
اپنا سٹیٹس لگا کر خود ہی اسے بار بار کھول کر دیکھنے والی بیماری کس کس کو ہے🙈😂😂
سنو... !!! 🙊
تمھیں شرم نہیں آتی 😒😒
خوبصورت لڑکے کو اگنور کر تے ہوئے?🙈🙈🤣🤣
پتا نہیں جو لڑکیاں سچی محبت
ڈھونڈتی ہیں
انکو میں کیو نظر نہیں آتا؟؟😂🤪🤭😆😆😆
سنو 😉
تمہاری یاد میں🥰😍
میں اکثر نماز جمعہ
کے بعد کسی اور کے جوتے پہن لیتا ہوں😋😋😋
اور سناؤ🤗
کبھی انگور کے درخت پر چڑھ
کر خربوزے توڑ🤔
کر آم کھائے😝😝😝😝😆
سنو اپنا تھوڑا سا🤏
واٹس ایپ
نمبر دینا😂
آپ پریشان مت ہوں وہ مجھے جانتی ہی نہ تھی 😜😜
سب سے زیادہ عزت مجھے میرے کپڑے دیتے ہیں
جب بھی الماری کھولتا ہوں
دو 3 کپڑے میرے پاؤں میں آ کر گرتے ہیں
لوگ کہتے ہیں
آہستہ بات کرو دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں
ٹھیک ہے لیکن منہ تو نہیں ہوتا
سن بھی لیں تو بتا نہیں سکتیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain