میں نے اکثر لوگوں کو کہتے👀 سنا ہے کہ عورت بھوکی🥹 ہوتی ہے جی بالکل بھوکی ہوتی ہے لیکن صرف عزت محبت اور وقت کی اسے🥰🤗 جہاں سے بھی ذرا سی بھی عزت وقت اور محبت ملتی ہے وہاں وہ اپنا سب کچھ نچاور کر دیتی ہے💔😇 سنو لڑکی🥀✨ میٹھے لوگ اندر سے اکثر کڑوے ہوتے ہیں اس لیے اپنے لیے زیادہ مٹھاس🤗 دیکھنا تو رک جانا کیونکہ یہ وہ زہر ہے جو رگوں میں اتر کر مار دیتا ہے🥲 تمہیں کس نے کہا تھا یہ کہ کسی سنسان رستے پر کسی انجان چہرے سے ذرا سی اشنائی کو بہت ہی خاص😇 لکھ ڈالو کئی دو چار باتوں کو بہت پیارا سا دلکش حسین احساس لکھ ڈالو🥰 میں کس نے کہا تھا یہ سنو اے موم کی گڑیا اب اس دور کے اندر کوئی مجنوں نہیں بنتا کوئی رانجھا نہیں بنتا🥲 قدم دو چار چلنے سے سفر سانجھا نہیں بنتا💔 تو ان بے کار سوچوں پر سنو رونے کا ڈر کیسا🙃 جسے پایا نہیں تم نے اسے کھونے کا ڈر کیسا🥀