Damadam.pk
ZobiAli's posts | Damadam

ZobiAli's posts:

اور ہمیں ہر دل میں اترنے کی چاہت نہیں....❤️🙃
Z  : اور ہمیں ہر دل میں اترنے کی چاہت نہیں....❤️🙃 - 
"امام علی علیہ السّلام نے فرمایا"
"کوئی ایسا کام نہ کرو جو آخرت کے کاموں میں رکاوٹ بنے کیونکہ اس کے لئےوقت بہت قلیل ہے اور دنیا کی نعمتوں کی رغبت نہ کرو کہ دنیاکی نعمتیں حقیر اور ناچیز ہیں۔۔۔
(
"السلام عليكم"
Z  : "امام علی علیہ السّلام نے فرمایا" "کوئی ایسا کام نہ کرو جو آخرت کے کاموں - 
دل میرا مصر کا بازار بھی ہو سکتا ہے
کوئی دھڑکن کا خریدار بھی ہو سکتا ہے
😍🌹🌹
Z  : دل میرا مصر کا بازار بھی ہو سکتا ہے کوئی دھڑکن کا خریدار بھی ہو سکتا ہے  - 
ZobiAli
 

.q3.
Damadam

Romantic Poetry image
Z  : اے میرے من پسند شخص🌼♥️🌼 کوئی ساری کائنات کو پھولوں سے سجادے... تب بھی - 
ZobiAli
 

عاجزی اختیار کریں کیونکہ
انسان کی اکڑ، خدا کی پکڑ پر ختم ہو جاتی ہے..!🥀❤good morning 🌧️🌧️🌧️

Social media post
Z  : آپ کے قرب سے پہلے،مجھے معلوم نہ تھا کہ زندگی اتنی دل آویز بھی ہوسکتی ہے - 
محبت نہ ملے تو ہم میچور
اور مل جائے تو بچے بن جاتے ہیں
ایک بات تو طے ہے کہ محبت کے بعد
انسان پہلے جیسا نہیں رہتا ❤️✨
Z  : محبت نہ ملے تو ہم میچور اور مل جائے تو بچے بن جاتے ہیں ایک بات تو طے ہے کہ - 
کوئی   قیمت   نہیں   محبت   کی ___🦋
سب خریدار غور سے سن لیں___🔥
Z  : کوئی قیمت نہیں محبت کی ___🦋 سب خریدار غور سے سن لیں___🔥 - 
آپ کی محبت سے بھر رکھی ہے تجوری دل کی....!!!!
کوئی کوہ نور بھی لادے تو میں سودا نہ کروں❤🔥
Z  : آپ کی محبت سے بھر رکھی ہے تجوری دل کی....!!!! کوئی کوہ نور بھی لادے تو میں - 
ZobiAli
 

جو لڑکی گھر میں پہننے والے عام سے جوتے کیلئے چالیس ڈگری میں پورا بازار کھنگال سکتی ہے____
وہ اگر تمہیں اپنی زندگی میں شامل کرنے کا فیصلہ دو منٹ میں لیتی ہے تو اس کے اس فیصلے کو معمولی نہیں سمجھنا، بےشک دنیا ایک بازار ہے____
مگر وہ تمہیں خرید نہیں سکتی، ہزاروں چیزوں کو ریجکٹ کردینے والی اگر ہر روز تمہارے آگے ہاتھ پھیلاتی ہے تو اسکی بےبسی سمجھنا____
سمجھ جانا تم اس کیلئے کس قدر ضروری ہو_____🖤

ہم پنجابی لوگ ہیں صاحب 😍😇
ہم محبت نہیں سدھا دل❤پر قبضہ کرتے ہیں 😉😇😍
Z  : ہم پنجابی لوگ ہیں صاحب 😍😇 ہم محبت نہیں سدھا دل❤پر قبضہ کرتے ہیں 😉😇😍 - 
ZobiAli
 

جلدی یا پھر دیر ، لوگ بدلتے ضرور ہیں..💯🖤🙂
میسر اتنا ہی رہیں جتنا کوئی مستحق ہو -💯♥️✨

Sunday speshal. 🥰🥰
Z  : Sunday speshal. 🥰🥰 - 
ZobiAli
 

اَلّٰھُمَّ صَلِی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ-اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ

ZobiAli
 

"ويبقي القرآن علاج
لمن كسرت الحياة قلوبهم" 🖤
قرآن ان لوگوں کے لیے علاج ھے جن کے دل زندگی نے توڑ دیے ہیں 🖤

ZobiAli
 

DD k farig awam...🤫😉😋

میری آنکھوں میں بھر گیا ہے کوئی 
ہاں وہی جس سے جی نہیں بھرتا اب.. 🖤
Z  : میری آنکھوں میں بھر گیا ہے کوئی ہاں وہی جس سے جی نہیں بھرتا اب.. 🖤 - 
تم کیا جانو گاؤں کے ذائقوں کے سکھ
تم نے کبھی پی ہے جلتی لکڑی پر بنی چائے؟
Z  : تم کیا جانو گاؤں کے ذائقوں کے سکھ تم نے کبھی پی ہے جلتی لکڑی پر بنی چائے؟ - 
مکھی جب چائے میں گرجائے تو لوگ چائے پھینک دیتے ہیں 
لیکن وہی مکھی اگر دیسی گھی میں گرجائے 
تو لوگ کبھی بھی اس دیسی گھی کو نہیں پھینکتے بلکہ 
مکھی کو نکال کر پھینک دیتے ہیں لوگ اپنے مفادات کو دیکھ کر
 اصول اور آداب کا ڈھونگ رچاتے ہیں 
اور اگلے کی طاقت اور حیثیت دیکھ کر فیصلے کرتے ہیں
Z  : مکھی جب چائے میں گرجائے تو لوگ چائے پھینک دیتے ہیں لیکن وہی مکھی اگر دیسی -