قرآن پاک میں مرد اور عورت کی دوستی کا ذکر کہیں بھی نہیں ہے 🙂 اس متعلق اللہ پاک نے فرمایا ہے : "اور جو تمھیں پسند ہو ، اس کے ساتھ نکاح کرو" ❤ جو تم سے محبت کرے گا وہ تم سے نکاح کرے گا ✨ اور کسی نا محرم کے لئے کبھی دل میں جزبات نہ رکھنا 🥀 اور جو رب کی رضا میں راضی ہوا اس کے لئے انعام ہے 💛 اپنے جزبات اس شخص کے لئے بچا کر رکھیں جو واقعی آپ سے محبت کرے گا 🙂💕 مجبوری کے نام پر چھوڑنے والوں کے لئے رونا چھوڑدیں کیوں کہ اگر اس کو واقعی محبت ہوتی تو وہ کبھی آپکو نہ چھوڑتا 💫 خدارا اپنی قدر کریں 🙏❤ 🤳Zobi.... ✍️