Damadam.pk
Zobiya44's posts | Damadam

Zobiya44's posts:

Zobiya44
 

اگر دو آدمی لڑ رہے ہوں تو آپ کا فرض بنتا ہے نیچے بیٹھ جائیں
😀😄تاکہ پیچھے والوں کو بھی نظر آئے
😀😊شکریہ

Zobiya44
 

😡😉😔بابا جی کہتے ہیں نظر ہمیشہ نیچی کر کے چلا کرو
اس سے زمین پر پڑے پیسے نظر آ جاتے ہیں

Zobiya44
 

🙊🙊بادام رکھے تھے یادداشت بڑھانے کے لئے
🙈🙈😝😝😉اب یاد نہیں آ رہا کہاں رکھے تھے

Zobiya44
 

😀😁😔میں نے تباہی مچا دینی تھی
🙈🙊🙉😁😄😣لیکن شعر یاد نہیں آ رہا

Zobiya44
 

لب و لہجے ہی فقط رسیلے ہوتے ہیں
🔥♥جبکہ لوگ اندر سے زہریلے ہوتے ہیں

Zobiya44
 

کیجئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پہ پابند
❤غالب❤
ہر چہرے پہ لٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے

Zobiya44
 

کسی کو دکھ دے کر اگر تم سکون میں ہو تو
جان لو کہ تمھارا ضمیر اور دل دونوں مر چکے ہیں

Zobiya44
 

💕💕غزل
شکوہ تیری یادوں سے اسطرح کیا ہم نے
ہنستے ہنستے دل کو رلا دیا ہم نے
اک لمحہ دیا تو نے جینے کے لئے
اور اسطرح زندگی کو بتا دیا ہم نے
اک صفحے پہ لکھی تیری یاد کی داستاں دوسرا حصہ خالی ہی جلا دیا ہم نے
کس بات کی معذرت چاہتے ہیں وہ
جس بات کو سنتے ہی بھلا دیا ہم نے
وہ کیوں نہیں آتے ہمارے پاس
جن کی راہوں میں پلکوں کو بچھا دیا ہم نے

Zobiya44
 

👳ایک پٹھان ٹرک کے نیچے آگیا اور وہ بچ گیا اور رونے لگا
لوگوں نے پوچھا تم تو بچ گئے ہو پھر
کیوں رو رہے ہو
پٹھان نے جواب دیا ٹرک کے پیچھے لکھا تھا
😀😁😭میں ول آساں

Zobiya44
 

💑ایک پنجابی کی شادی بہت ہی تعلیم یافتہ لڑکی سے ہوگئی
اک دن کھانا کھاتے ہوئے نوالہ گلے میں پھنس گیا
🙈جس سے اس لڑکی کی موت ہوگئی
😭🙈🙈اس کی موت پہ پنجابی رو رو کر کہہ رہا تھا
پانی وی نی منگیا تے واٹر واٹر کہندی مر گئی

Zobiya44
 

لوگ اپنی بوریت دور کرنے کے لیے آپ کو عزیز رکھیں تو
تو اسے محبت سمجھنے کی غلطی نہ کیجئیے

Zobiya44
 

🌷🌷🌷Good morning
have a nice day

Zobiya44
 

چیزیں کہاں خوبصورت ہوتی ہیں
👉یادیں خوبصورت ہوتی ہیں
👉لمحے خوبصورت ہوتے ہیں
👉اور ہاں --کچھ لوگ بھی
💕💕

Zobiya44
 

😭ہمیں کیا پتہ تھا کہ زندگی اتنی انمول ہے کفن اوڑھ کر دیکھا تو نفرت کرنے والے بھی رو رو تھے🙈🙊

Zobiya44
 

😀😁کسی لڑکے نے کہا نمبر دو میں نے بھی کہہ دیا تم نمبر دو تمھارے باپ
نمبر دو تمھاری ماں نمبر دو
تمھاری پوری فیملی نمبر دو
😛😅

Zobiya44
 

کچھ لوگ ہماری نفرت کے بھی قابل نہیں ہوتے
اور ہم پیار دے کہ انہیں مغرور
بنا دیتے ہیں
💕💕

Zobiya44
 

😣😦ہر دربار پر جاکر تجھے مانگا ہے
چاول مل جاتے ہیں تم نہیں ملتے

Zobiya44
 

😀😁لوگ پتہ نہیں دو دو گھنٹے کال پہ لگے رہتے ہیں
میں تو دو منٹ کی کال میں اور سناو اور سناو کہہ دیتی ہوں 😀😅😑

Zobiya44
 

💖کسی کے دل کو کیا چھپا ہے بس خدا جانتا ہے
دل اگر بے نقاب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے 👈

Zobiya44
 

بدل جاتی ہے زندگی کی سچائی اس وقت 🙈
جب کوئی تمھارا تمھارے سامنے تمھارا نہیں رہتا 💘