جینا ہے تو اکٹھے جئیں گے
مرنا ہے تو آپ مر جاو مجھے
😀ذرا ضروری کام ہے
😊😁😂
چالیس سال سے اوپر کی عورت اگر میک اپ کر لے تو دوسرے ممالک میں کہتے
U are looking gorgeous
پاکستانی
لتاں قبر وچ دے کم ویکھ لو آنٹی دے 😁😀😊
اب کہاں ضرورت ہاتھوں میں پتھر اٹھانے کی
توڑنے والے تو زبان سے دل توڑ لیا کرتے ہیں 💔😭
😁😀😃😄😅
گھر والوں کو مجھ پر اتنا اعتماد ہے کہ جب تک رزلٹ نہیں آ جاتا کتابیں
نہیں بیچنے دیتے 🙈😃😀🙊
ایک آنٹی ہر شادی میں مجھے کہتی تھی اگلی باری تمھاری ہے آج جب میں
نے انکو یہی بات ایک فوتگی پر کہی
تو اپنی باری ناراض ہوگئی😀😁
وہ منزلیں بھی کھو گئیں :وہ راستے بھی کھو گئے :جو آشنا سے لوگ تھے
وہ اجنبی سے ہوگئے نہ چاند تھا نہ چاندنی عجیب تھی وہ زندگی چراغ
تھے کہ بجھ گئے نصیب تھے کہ سو گئے یہ پوچھتے ہیں راستے رکے ہو کس
واسطے چلو اب تم بھی چلو وہ مہرباں بھی کھو گئے 💕 💕
اس نے کہا میرے دل میں تیرے لئے کوئی جگہ نہیں
☺😊میں نے کہا دماغ میں رکھ لو وہ بھی تو خالی ہے
😃😁
وہ ندیاں نہیں تھی آنسو تھے میرے
جس پر وہ کشتی چلاتے رہے منزل
ملے انہیں یہ چاہت تھی میری اس
لیے ہم آنسو بہاتے رہے
💕💕
کن لفظوں میں لکھوں میں تیرے انتظار کو 💕
بے زبان عشق میرا ڈھونڈتا ہے خاموشی سے تجھے 💕💕
مراسی :دو سال بعد سعودیہ سے واپس آیا
بیگم فل میک اپ کر کے آپ نہ میری
عربی میں تعریف کریں
مراسی:استغفراللہ
😊😁😀
کبھی ہم بھی ہوتے تھے لوگوں کے دلوں میں
وقت نے کیا ساتھ چھوڑا اپنے بھی بکھر گئے
💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain