Assalam o Alaikum👈
Heloo EveryOne
*:یہاں اداس ہے ہر اک شخص....*
*کوئی اندر سے کوئی باہر سے...🖤*
*تلاش میں بیت گئی ساری زندگی...!!!*
*اب پتہ چلا کہ خود سے بڑا کوئی ہمسفر نہیں...!!!*
✌❤ عزت اور تعریف ❤✌
مانگی نہیں جاتی، کمائی جاتی 🔥
زنگ آلود تالا پڑا ہو جیسے🍁
دل اب یوں خاموش رہتا ہے🍁
کیا کہا؟ آپ مجھ سے نبھائیں گے___؟؟😥
ارے جانے دیجئے،رہنے دیجئے،شرم کیجئے،بس کیجئے،۔۔⚠🔥
بن بلائے آ جاتا ہے _____ سوال نہیں کرتا...!!!!
کیوں تیرا خیال آخر _____ میرا خیال نہیں کرتا....!!!!
_*بڑا طویل صدمہ تھا _______!!!*_
_*تیرے مختصر سے دھوکے کا__!!!*_💔😭
ہاں ! مجھے تنہا اور کھوئے ہوئے لوگ ہی پسند ہیں
جن کی دنیا،دنیا والوں کی دنیا سے الگ ہو !
تیری آواز میرا رزق ہوا کرتی تھی
تو مجھے بھوک سے مارے گا معلوم نہ تھا •"💔🙃
___💔🔥🖤
*دن اور رات تو آتے جاتے رہتے ہیں*
*اپنا اپنا فرض نبھاتے رہتے ہیں*
*حد سے زیادہ مایوسی بھی ٹھیک نہیں*😩
*اچھے بورے حالات تو آتے رہتے ہیں*. 😞
ناکام لوگوں کے الفاظ
اگر، مگر اور کاش🖤
🔥🥀
تیــرے سوال کے بدلے خاموشی میری
ھے اِک دلیل کہ تُو لائقِ جواب نہیں!!!
✍️ نامعلوم
رات آئے تھے خواب میں میرے۔۔۔۔❣
اتنی فرصت تمہیں ملی کیسے۔۔۔
*رشتے اور شیشے دونوں ھی انسانی غفلت سے ٹوٹتے ھیــــں ... ھمیں یہ یاد رکھنا چاھیے کہ شیشے کا متبادل شیشہ تو مل جاتا ھے مگر رشتے کے متبادل رشتے نہیـں ملتے ......!!!*💞💞
*سب ھی لوگ اچھے ھوتے ھیــــں - اگر مشکل وقت نہ آئے تو - کیونکہ مشکل وقت دنیا کا سب سے بڑا جادو ھے ، جو ایک لمحے میں آپکے چاھنے والوں کے چہروں سے نقاب ھٹا دیتا ھے .....!!!*💞💞💞
*آگ اپنی غفلت سے لگتی ھے گھر کا "دشمن" دِیا نہیـں ھوتا ھے ....!!!*💞💞💞
*تحقیق کے مطابق جہاں تھپڑ نہیـں مارا جا سکتا ، وھاں طعنہ مارا جاتا ھے .......!!!*💞💞💞
*ضروری نہیـں کہ کوئی تھک جائے تو ھار بھی جائے گا ... تھکتے ھم دوسروں کے غلط رویوں سے ھیــــں ... اور ھارتے اپنے غلط رویوں سے ھیــــں .....!!!*💞💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain