Damadam.pk
Zohaib.zs's posts | Damadam

Zohaib.zs's posts:

follow me
Z  : follow me - 
کس کے ہیں؟بس تمہارے ہی تو ہیں

ان کے وہ الفاظ جہوٹے تو تہے,مگر کمال تہے
Z  : کس کے ہیں؟بس تمہارے ہی تو ہیں ان کے وہ الفاظ جہوٹے تو تہے,مگر کمال تہے - 
ان کے لیے کیا رونا
جو کسی اور کے ساتھ ہنس رہا ھو
Z  : ان کے لیے کیا رونا جو کسی اور کے ساتھ ہنس رہا ھو - 
ہم تو اس پر بھی جاں لٹاتے ہیں
جو  ترے  بعد  تیرا  ذکر  کرے
Z  : ہم تو اس پر بھی جاں لٹاتے ہیں جو ترے بعد تیرا ذکر کرے - 
تم دل  کو  لیے بیٹھے  ہو
عشق نسلیں اجاڑ دیتا ہے
Z  : تم دل کو لیے بیٹھے ہو عشق نسلیں اجاڑ دیتا ہے - 
حسرتیں حیرتیں تمنائیں 
ایک دُنیا میں کتنی دُنیائیں۔۔۔!!
Z  : حسرتیں حیرتیں تمنائیں ایک دُنیا میں کتنی دُنیائیں۔۔۔!! - 
اِک عمر _____ دل میں رِہ کر،
اِک دن _____ وہ گھر نا آیا
Z  : اِک عمر _____ دل میں رِہ کر، اِک دن _____ وہ گھر نا آیا - 
مرڪندي پڇيو مانس 
ياد ئي ڪونہ ٿي ڪرين
کلندي چيائين لڇڻ بہ سٺا اٿئي جو ياد ڪريانءِ
Z  : مرڪندي پڇيو مانس ياد ئي ڪونہ ٿي ڪرين کلندي چيائين لڇڻ بہ سٺا اٿئي جو ياد - 
😍😍😍I love babys 😘😘😘😘
Z  : 😍😍😍I love babys 😘😘😘😘 - 
شکوے تو__تم__سے بھی بہت تھے!

مگرپھر یہ دل بولا اِنّ اللَّہَ مَع صَّابِرین!😍
Z  : شکوے تو__تم__سے بھی بہت تھے! مگرپھر یہ دل بولا اِنّ اللَّہَ مَع - 
یہ شکایت نہیں تجربہ ہے صاحب..!!

قدر کرنے والوں کی کوئی قدر نہیں ہوتی..!!
Z  : یہ شکایت نہیں تجربہ ہے صاحب..!! قدر کرنے والوں کی کوئی قدر نہیں ہوتی..!! - 
آج کر لیتے ہیں واعظ خوب تر کا فیصلہ 
تُو بلا لے حور کو اور یار کو لاتے ہیں ہم
Z  : آج کر لیتے ہیں واعظ خوب تر کا فیصلہ تُو بلا لے حور کو اور یار کو لاتے ہیں - 
نہ چاہتے  ہوے بھی یہ عشق  دیوانہ  بنا دیتا ہے...

خدا دل  تو  دیتا  ہے  لیکن  دھڑکن  کسی اور  کو  بنا  دیتا  ہے...!!!
Z  : نہ چاہتے ہوے بھی یہ عشق دیوانہ بنا دیتا ہے... خدا دل تو دیتا ہے  - 
اب رونا بھی چھوڑ دیا ان کے لیے یہ سوچ کر
......
کہیں خدا ان سے میرے آنسوں کا حساب نہ لے لے,.💔
Z  : اب رونا بھی چھوڑ دیا ان کے لیے یہ سوچ کر ...... کہیں خدا ان سے میرے آنسوں - 
وہ تیرا شـــہر  ، تیرے لوگ ، روایات تیری
تم اگر گاوں میں ہوتے تو ہـــــمارے ہوتے
Z  : وہ تیرا شـــہر ، تیرے لوگ ، روایات تیری تم اگر گاوں میں ہوتے تو ہـــــمارے - 
*بغیر اُس کے اب______ آرام بھی  نہیں آتا_____* !!❤
 *وہ شخص جس کا مجھے نام بھی نہیں آتا* ____!!❤
Z  : *بغیر اُس کے اب______ آرام بھی نہیں آتا_____* !!❤ *وہ شخص جس کا مجھے نام - 
1st position in IT diploma
Z  : 1st position in IT diploma - 
اور پتا ہے سب سے زیادہ اذیت ناک کیا ہوتا ہے؟؟؟
اپنے دل سے جدا کیا ہوا شخص کسی دوسرے کے حصار میں دیکھنا...!!
Z  : اور پتا ہے سب سے زیادہ اذیت ناک کیا ہوتا ہے؟؟؟ اپنے دل سے جدا کیا ہوا شخص - 
Z  : sach mean 🙄🙄🙄 - 
Z  : نفرت لاکھ سہی اس کو میری ذات سے لیکن💔 میرے ذکر پر اس کا دل دھڑکتا تو هو -