❤جو برائی تھی مرے نام سے منسوب ہوئ
❤دوستوں!کتنا برا تھا مرا اچھا ہونا
❤اک نعمت بھی یہی،اک قہامت بھی یہی
❤روح کا جاگنا اور آنکھ کا،بینا ہونا
❤کچھ غلط بھی تو نہیں تھا،میرا تنہا ہونا
❤آتش و آب کا ممکن نہیں،یکجا ہونا