دو چار ہی تو ہیں دنیا میں خوشنما چہرے
اک سخی کا,اک مخلص کا,اک تیرا ,اک میرا
_🖤
لے چلا ہے مرے پہلو سے بصد شوق کوئی
اب تو ممکن نہیں لوٹ کے آنا دل کا
ان کی محفل میں نصیر ! ان کے تبسم کی قسم
دیکھتے رہ گئے ہم ، ہاتھ سے جانا دل کا

سورج کے ساتھ ڈوب گیا میرا دل بھی
آج اتنا اداس شام کا منظر کبھی نہ تھا.......😢💔💔💔💔💔💔

Gᴏᴏᴅ ᴍᴏʀɴɪɴɢ ʜᴀᴘᴘʏ sᴜɴᴅᴀʏ











