ا بھی مصروف ہوں کافی ، کبھی فرصت میں سوچوں گا
کہ تجھے یادرکھنے میں، میں کیاکیا بھول جاتا ہوں
ہوئی تیز دل کی دھڑکن جب کہا اس نے مجھ سے ❣
مجھے یاد بھی نہ کرنا مجھے یاد بھی نہ آنا🖤
منزل ان کو ملتی ہے جن کے سپنوں میں جان ہوتی ہے
پروں سے کچھ نہیں ہوتا حوصلوں سے اڑان ہوتی ہے
شاہ نصیر لگا جب عکس ابرو دیکھنے دل دار پانی میں بہم ہر موج سے چلنے لگی تلوار پانی میں
رابطے راستے واسطے کچھ بھی نہیں رہے گا پہلے جیسا 💑 دل اداس ہے ________اور بے تحاشا اداس ہے
Zoo22
: اُس کامعیار ابھی مجھ سے جُداہے لیکن وہ بھی بکھڑے گاتو ہوجائے گا میرے جیسا۔ -