Damadam.pk
Zooni-malik-me's posts | Damadam

Zooni-malik-me's posts:

Zooni-malik-me
 

خوش نصیب ہے وہ خاتون جس پر کوئی اس کا محرم جاٸز پابندی لگاتا ھے
ورنہ یاد رکھے کہ اجڑجاتا ھے وہ باغ جس کا کوئی مالی نہیں ھوتا

Zooni-malik-me
 

وَلَا تُخْزِنِي يَوْمَ يُبْعَثُونَ
" یا اللہ مجھے اس دن رُسوا نہ کرنا جس دن لوگوں کو دوبارہ زندہ کیا جائے گا "
سورة الشعراء - آیت 87

Zooni-malik-me
 

✍️مختصر اچھے الفاظ📚
*قبر کے کھدائ کے دوران اگر سانپ بچھوں نکل آۓ تو عیب کی بات نہیں یہ چیزیں زمین میں ہی رہتی ہیں۔بعض لوگ جہالت کےباعث قبر کے کھدائ کے دوران نکلنے والےسانپ بچھوں کو دیکھ کر میت کو جہنمی یامستحق غذاب کہتے ہیں .یہ گناہ ہے یہ میت کی توہین ہے۔اس سے بچنا ضروری ہے*
*اللہ تبارک وتعالیٰ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین*

Zooni-malik-me
 

̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊
پـیغـامِ زندگـی
ہر عمـل اللّٰــہ رب العـزت ڪی رضا
ڪے لـیئے ڪـرنے ڪی عـادت ڈالـیں
لـوگــوں سے اپنی تعـریف سنـنے
ڪے اِنـتظـار میں رہنا ایک خـطــرناک
نفـسیاتی بـیماری ہــے

Zooni-malik-me
 

*نماز پڑھا کیجیے کہ:*
*اس سے پہلے آپکی کی نماز جنازہ پڑھ لی جائے

Zooni-malik-me
 

*خوابوں میں کبھی جس کے مدینہ نہیں آیا
😭*
سمجھو، اُسے سونے کا قرینہ نہیں آیا
گر آنکھ نہ ہو اشک فشاں یادِ نبی میں
*دل میں بھی محبت کا خزینہ نہیں آیا😢*
آقا صل اللہ علیہ والہ وسلم ہیں مِرے ایسے سخی جن کے لبوں پر
سائل کے لیے نہ نہیں آیا
*حسرت ہے کہ ذی الحج* میں تِرے در پہ گزاروں
*لیکن مجھے لینے کو سفینہ نہیں آیا
😭*
یا رب! ہو عطا پیرویِ سیرتِ احمد
*اقرار ہے مجھ کو، مجھے جینا نہیں آیا😢*

Zooni-malik-me
 

ہر لڑکی کو ایک بات یاد رکھنی چاہیےکہ تمہارا محرم تمہارا باپ تمہارا بھائی تمہارا شوہر اور تمہارا بیٹا ہےکسی پانچویں انسان کی محبت تمہارے دل میں پیدا ہو کبھی اپنے دل کو اتنا نرم نہ کرو یہ ناجائز محبت تمہیں لے ڈوبے گی اِس جہاں میں بھی اور اُس جہاں میں بھی

Zooni-malik-me
 

*"مومن کے ایمان کا پتہ آزمائش میں چلتا ہے۔*
*جب وہ ہر طرح سے دعا کر لیتا ہے ، مگر کوئی اثر نہیں دیکھتا ، اور نا امیدی کے ہزار اسباب کے باوجود امید اور آس کا دیا جلائے رکھتا ہے ۔۔۔ کیونکہ اسے معلوم ہوتا ہے کہ اللہ اس کی مصلحتوں کو بہتر جانتا ہے۔"

Zooni-malik-me
 

*سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہیکہ نبی اکرم شفیع امم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ذوالحجہ کے ( ابتدائی ) دس دنوں سے بڑھ کر کوئی دن ایسا نہیں جس کی عبادت اللہ کو زیادہ محبوب ہو، ان ایام میں سے ہر دن کا روزہ سال بھر کے روزوں کے برابر ہے اور ان کی ہر رات کا قیام لیلۃ القدر کے قیام کے برابر ہے“۔*
(📚 Sunan e Tirmizi, 758)

Zooni-malik-me
 

*اصلاحی قول
🌹 خُـــــــــونی! رِشتُوں میں جب،*
*دُورِیاں بڑھ جاتی ہیں تَو، "اپنُوں" کی خبریں،غیروں کی زُبانی سُننے کو مِلتی ہیں
🌹♥️🌹*

Zooni-malik-me
 

ہاتھ کی چاروں انگلیاں ایک ساتھ جڑی ہوئی ہوتی ہیں مگر انگوٹھا ان سے دور جدا الگ ہوتا ہے
مگر کیا انتہائی تعجب کی بات آپ جانتے ہیں؟
جو انگلیاں ایک ساتھ جڑی ہیں وہ انگوٹھے کے بغیر ناکارہ ہیں
آپ انگوٹھے کے بغیر کوئی کام سر انجام نہیں دے سکتے
نہ آپ انگوٹھے کے بغیر لکھ سکتے ہیں نہ تالا کھول سکتے ہیں نہ وزن اٹھا سکتے ہیں
حالانکہ وہ چار ایک ساتھ اور انگوٹھا ان سے دور ہوتا ہے!
معلوم ہوا ہر وقت ساتھ رہنے کا اعتبار نہیں بلکہ مشکل میں کام آنے کا اعتبار ہے اگرچہ کوئی آپ سے دور ہو
جو دور رہ کر مشقت و مصیبت میں معاون بنے وہی اھم ہے
جو پاس رہ کر بھی بھلائی نہ کرے وہ بے کار ہے!
لہذا آپ اپنے ارد گرد کی انگلیوں پر اعتماد نہ کریں بلکہ دور رہ کر مشکل وقت میں کام آنے والے انگوٹھے کی پہچان کریں اس کو اہمیت دیں!
✍️ سید مہتاب عالم

Zooni-malik-me
 

دل کا سکون
ہاں میں نیک لوگوں کا مذاق نہیں
اُڑاتی،اُنھیں حقارت سے نہیں دیکھتی،بوڑھی روح، بورنگ کہہ کر طنز نہیں کرتی بلکہ انہیں دیکھ کر میرے دل میں ہلچل سی ہونے لگتی ہے کہ میں بھی انکے جیسے نیک بن پاؤں, "الله" مجھے بھی چن لے اپنے دین کی خدمت کے لیے اور پتہ ہے میرے نبی ﷺ نے فرمایا کہ : "انسان جس سے محبت کرے گا قیامت کے دن وہ انہی کیساتھ اٹھایا جاۓ گا."
تو بس میں "الله" کے نیک بندوں سے محبت کرتی ہوں....

Zooni-malik-me
 

*✍️مختصر اچھے الفاظ📚*
💕♥️💕♥️
🌼•─┅═༻▣﷽▣༺═┅─•🌼
*اگریہ زندگی ضائع ہوگئی*
*تو اس دنیا میں آنے کا*
*دوسرا چانس ہمیں نہیں ملے گا.*
*اسلئے لوٹ آئیں اپنے رب کی طرف*
*ابھی بھی دیر نہیں ہوئی*
*بس ایک قدم اٹھائیں*
*_باقی کی منزل اللہ آسان فرمانے والا ہے.... مرنے سے پہلے مرنے کی تیاری کر لیجئے_*
💕♥️💕
•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•

Zooni-malik-me
 

*⊰⊰ آج ڪــی حــدیثـــــــ ⊱⊱*
*حضور نبی پاک صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:*
*"جو امانتدار نہیں اُس کا کوئی ایمان نہیں۔"*
📖 مسند امام احمد، 4 / 271، حدیث: 12386

Zooni-malik-me
 

*⊰⊰ آج ڪــی حــدیثـــــــ ⊱⊱*
حضور نبی کریم صلی اللّٰه تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: *جس نے کسی مسلمان کو خوش کیا اُس نے اللّٰه کو راضی کیا۔*
📖 حلیۃ الاولياء، 3 / 66، حديث: 3188

Zooni-malik-me
 

_*TRUE WORDS*_
*بد نصیب ہے وہ شخص جو اپنی غلطی نہیں مانتا بلکہ غلطی بتانے والے سے لڑنے لگتا ہے.*
*اپنی بات کو حرف آخر سمجھنا کسی کے بتانے پر اپنی غلطی نہ ماننا یہ بہت بڑی بیماری ہے جس سے بچنا بے حد ضروری ہے۔*
*ایسے بنیں کہ بچہ بھی آپ کی غلطی بتانے میں نہ ڈرے۔*

Zooni-malik-me
 

*🌹༻❀❁"سلسلہ تحریری کلام"❀❁༺🌹*
*🌻༻❀❁"◉•شجرہ عطاریہ•◉"❀❁༺🌻
یا الٰہی! رحم فرما مصطفیٰ کے واسطے
یارسولَ اللہ! کرم کیجے خدا کے واسطے
*مشکلیں حل کر شہِ مشکل کُشا کے واسطے*
*کر بلائیں رد شہیدِ کربلا کے واسطے*
سیّدِ سجاد کے صدقے میں ساجد رکھ مجھے
علمِ حق بے باقرِ علمِ ہُدیٰ کے واسطے
*صدقِ صادق کا تَصدّق صادق الاسلام کر*
*بے غضب راضی ہو کاظم اور رضا کے واسطے*
بہرِ معروف و سَری معروف دے بے خود سَری
جُندِ حق میں گِن جُنیدِ با صفا کے واسطے
*بہرِ شبلی شیرِ حق دُنیا کے کتوں سے بچا*
*ایک کا رکھ عبدِ واحد بے ریا کے واسطے*
*بوالفرح کا صدقہ کر غم کو فرح، دے حُسن و سعد*
*بوالحسن اور بو سعیدِ سعد زا کے واسطے*
قادری کر قادری رکھ قادریّوں میں اٹھا
قدرِ عبدالقادرِ قدرت نُما کے واسطے

Zooni-malik-me
 

*خوشی کا تعلق حالات سے کم اور خیالات سے زیادہ ہے بہت سارے لوگ ایسے ملیں گے جن کے حالات اتنے اچھے نہیں ہوتے لیکن انکے خیالات پرفیکٹ ہوتے ہیں اور وہ خوش ہوتے ہیں لیکن آپ نے یہ بھی دیکھا ہوگا کہ کئی لوگ جن کے حالات بہت اچھے ہوتے ہیں لیکن وہ خوش نہیں ہوتے۔*
*نتیجہ: اچھے خیالات خوشیوں کا سبب بنتے ہیں۔*
*اللہ پاک ہمیں ہمیشہ خوشیاں نصیب فرمائے ۔آمین*

Zooni-malik-me
 

سـوال: *قربانی کس پر واجب ہوتی ہے؟*
جواب: *قربانی واجب ہونے کی پانچ شرائط ہیں:*
* مسلمان ہونا بالغ ہونا مقیم ہونا (یعنی مسافر نہ ہونا) آذاد ہونا مالکِ نصاب ہونا۔*
(الھدایہ)۔

Zooni-malik-me
 

سـوال: *قربانی والے مسئلے میں مالکِ نصاب ہونے کا کیا مطلب ہے؟*
جواب: *قربانی والے مسئلے میں مالکِ نصاب ہونے کا مطلب یہ ہے کہ قربانی کے دنوں میں اس شخص کے پاس ساڑھے سات تولے سونا یا ساڑھے باون تولے چاندی یا اتنی چاندی کی مالیت کے برابر رقم یا اتنی چاندی کی مالیت کے برابر مالِ تجارت یا اتنی چاندی کی مالیت کے برابر حاجتِ اصلیہ سے ذائد سامان ہو ، اور اس پر اتنا قرضہ نہ ہو کہ جس کو ادا کرنے کے بعد (اوپر بیان کردہ) نصاب باقی نہ رہے۔*
(بہارِ شرہعت)