خُدا پوچھے گا محشر میں تُو کیا لائی ہے دنیا سے
تو کہہ دونگی! تیرے محبوب پر ایمان لائی ہوں
صلی اللہُ علیہ وآلہ وسلم ❤️
تہجّد الصلاۃ
انسان کو کچھ
ایسے اعمال کرنا چاہیے
جنہیں کوئی نہ جانتا ہو جیسے
پوشیدہ صدقہ، رات کی نماز،
خوف الہٰی سے گرنے والے آنسو،
استغفار، ذکرو اذکار،
تسبیح و تہلیل...... وغیرہ ،
اســــں لیے کے جس طــــرح
پـــــوشیدہ گناہ انسان کے لئــــے
ہــــــلاکت اور تباہی کا سبب بنتے ہیــــں
اســـــی طرح پوشیدہ نیکیــــاں
نــــجات کا باعث ہوتی ہــــــیں
اللہ تعالیٰ ہم سب کو
اچھے اعمال کرنے
کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین سونے سے پہلے تہجد کا الارم لگا لیں
ہمیشہ دعا مانگا کریں ۔۔ کیونکہ ممکن اور نا ممکن تو بس ہماری سوچوں میں ہے ۔۔ اللہ کے لئے کچھ بھی نا ممکن نہی ۔۔💕
💞Ya Allah hm pr rehm farma or hmesha hmesha k leye raazi hoja🙏
... درد سے نـــــرم ہـــوا دل
جبـــ سجدہ ریز ہوتـــا ہے تو
عرش و فــــرش کے فاصـــــلے سمٹـــ جاتـــے ہیں..
#کن فیکون
Beshk🙏
🔥❤__________________•||•
ہم میں اچھائی' کوئی ھے ہی نہیں...
جو بُرا کہے۔۔۔۔ سو مان لیتی ھوں۔۔۔..🔥
Zooni🙏
بیشک جب اللہ تھام لیتا ہے تو
پوری دنیا مل کر بھی نہیں گرا سکتی
💞Ya Allah hm se hmesha k leye raazi hoja🙏💞
Ameeeen
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *22 ربیع الاول 1443ھ* 💎
🔖 *29 اکتوبر 2021ء* 💎
🔖 *13 کاتک 2078ب* 💎
🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌅
🌸 *جمعہ کے دن کی فضیلت!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے جمعہ کے دن غسل کیا اور خوب پاکی حاصل کی اور تیل یا خوشبو استعمال کی، پھر جمعہ کے لیے چلا اور دو آدمیوں کے بیچ میں نہ گھسا اور جتنی اس کی قسمت میں تھی، نماز پڑھی، پھر جب امام باہر آیا اور خطبہ شروع کیا تو خاموش ہو گیا، اس کے اس جمعہ سے دوسرے جمعہ تک کے تمام گناہ بخش دیئے جائیں گے۔*🔹
📗«صحیح بخاری -910»
🌸 *غلبہ پانے والی جماعت !*
🔹 *اور جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کو اور ایمان والوں کو دوست بنائے تو ( وہ اللہ کی جماعت میں شامل ہوجاتا ہے اور ) اللہ کی جماعت ہی غلبہ پانے والی ہے ۔*🔹.
💞good night💞
🍁 *دنیا کے غم وفکر کا علاج !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ابن آدم! تو میری عبادت کے لیے یک سو ہو جا تو میں تیرا سینہ بے نیازی سے بھر دوں گا، اور تیری محتاجی دور کر دوں گا، اگر تو نے ایسا نہ کیا تو میں تیرا دل مشغولیتوں سے بھر دوں گا، اور تیری محتاجی دور نہ کروں گا ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-4107»
💞ya Allah hm pr rehm frma or seedhy rasty pr chalny ki tofeek ata farma🙏Ameeeeen
*🌺(اللّٰه پاک کے آخری نبی حضرت محمد* صلی اللّٰه علیہ واله وسلم) *خدمتِ بابرکت میں حاضر ہوکر گفتگو کرنے والے کے ساتھ اُس وقت تک تشریف فرما رہتے جب تک وہ خود چلا نہ جائے… جب کسی طرف متوجہ ہوتے تو مکمل توجہ فرماتے… طبیعت میں نرمی تھی اور ہشاش بشاش رہتے… سخت گفتگو نہ فرماتے… کسی کو عیب نہ لگاتے… کسی کی بات نہ کاٹتے البتہ اگر کوئی حد سے تجاوز کرنے لگتا تو اُس کو منع فرماتے یا وہاں سے اُٹھ جاتے۔* (احترامِ مسلم ص30-28)
Kea bat he hmary huzoor ki🙏
*🔅اللّٰه پاک کے پیارے رسول* صلی اللّٰه علیہ واله وسلم *اٹھتے بیٹھتے (یعنی ہر وقت) ذکرُ اللّٰه* (یعنی اللّٰه کا ذکر) *کرتے رہتے۔*
*🔅گناہ گاروں کی شفاعت فرمانے والے ہمارے پیارے نبی* صلی اللّٰه علیہ واله وسلم *رفتار کے ساتھ اور ذرا جھک کر (یوں) چلا کرتے گویا کسی بلندی سے اتر رہے ہیں۔*
*تقدیر کے بارے بحث مت کریں*
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے صحابہ کے پاس آئے، وہ لوگ اس وقت تقدیر کے بارے میں بحث کر رہے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرہ مبارک سخت غصہ کی وجہ سے سرخ ہو گیا، گویا کہ آپ کے چہرے پر انار کے دانے نچوڑ دیئے گئے ہوں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تمہیں اسی کا حکم دیا گیا ہے، یا تم اسی لیے پیدا کیے گئے ہو؟ تم قرآن کے بعض حصہ کو بعض حصہ سے ٹکرا رہے ہو، اسی وجہ سے تم سے پہلی امتیں ہلاک ہوئی ہیں
📜📜 *سنن ابن ماجہ85*
💕وہ جو اک شخص جو تمہیں تمہارے گناہ پر ٹوکے ان تمام مخلص نظر آنے والے لوگوں سے بہتر ہے جو تمہارے گناہوں پر پردہ ڈالتے ہیں💕
Bilkul
💞jb jeena har haal me he to muskura kr jeeny me kea harj he☺💞
Khush rhen muskuraty rhen 🙏
ہمیشہ دعا مانگا کریں ۔۔ کیونکہ ممکن اور نا ممکن تو بس ہماری سوچوں میں ہے ۔۔ اللہ کے لئے کچھ بھی نا ممکن نہی ۔۔💕
💞Ya Allah bs hm se raazi hoja 🙏
💕جب کوئی شخص دن میں پانچ مرتبہ اللہ ﷻ سے دل بھر کے ملاقات کرنا شروع کر دیتا ہے تو دنیا دیکھتی ہے کہ وہ سکون اور اطمینان کا چلتا پھرتا مفہوم بن جاتا ہے💞🙏
Beshak
💞os se na omeed hona k sa jo 70 maao se bhe zeada mohbt krta he💞🙏
Ya Allah hm pr rehm farma🙏
💞ki c ka dill nhi dukhana agr os shaks ne sabar kr lea to
💞ap mushkill me ajaengy🙏
Kun k jo sabar krta he os ka intiqaam qudrat leti he
💞hmesha esy insaan ko chuna kren jo ap ko izat dy
💞kun k izat mohbt se kahin zeada khaas hoti he👍
Subha bakher
💞tootne ka mtlb hmesha khtam hona nhi hota💞
💞kbhi kbhi tootna zindagi ka aghaaz hota he👍
100% right
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain