تٗم۔۔۔!!
”موتیے“ کا وہ پھول ہو
جس کی خوشبو۔۔،
بہت دیر تک اور
دور تک پھیلتی ہے❤
تتلیاں بہت دور سے
سفر کر تٗم تک پہنچتی ہیں
تٗم سے باتیں کرتی ہیں❤
اور تٗم!!!
میرے دامن میں گرتے ہو
میرے گجرے میں سجتے ہو❤
میری خوشبو بنتے ہو❤✨♥️
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💜
اللّٰه ہمیں ہمارے نصیب کے سامنے اس لیے بے بس نہیں کرتا کہ کہیں ہم مایوس نہ ہو جائیں یا کمزور نہ پڑ جائیں
بلکہ وہ ہےبسی تب لاتا ہے جب وہ چاہتا ہے کہ ہم اُسے پکاریں
اور اِس بات کی گواہی دیں کہ اُس کا ایک حکم ہمارے نصیب کے سارے پنے بدل سکتا ہے
💜بیشک 💜
💖سبحان اللّہ 💖
السلام علیکم 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
haaapppyyyyy moring have a lovly day ❤❤❤
السلام علیکم
good wali sweet moring have a nice day ☺❤❤
السلام علیکم
happy subhaaa jeee dua h Rabsy aaaj k din aap syb k boht achaa ho ameeen kush raheen kusheyan baanteey ❤❤☺☺☺☺❤❤❤❤
💕 ❀﷽❀ 💕🌾
الــسـلام عــلـیـکـم و رحـمْتـہ الـلہ وبــرکاتــہ💜
💜صــبــح بـخــیـر 💜
دیکھیں ہر پریشانی کا حل لوگوں کے پاس نہیں ہے ۔
بلکہ پریشانی کا حل تو اللہ کی کتاب میں ہے ۔
کبھی اپنے رب سے ہمکلام ہو کر دیکھو ۔ کبھی اسے جان کر دیکھو ۔ وہ تمہارا بھلا چاہتا ہے ۔
قرآن صرفـــــ چومنـــے بند کـــر کے غلافــــ میں لپیٹــــ کر رکھــــنے کے لــیے نہـــیں ہے ___
بلکہ قــــرآن کھولــــنے پڑھــــنے اور اس پـــر عمـــل کـــــرنے اور دوسروں تکــــ پہنچـــانے کے لیے ہـــے _
#یــا_اللہ
پاک اس صبح کے ابھرتے ہوئے سورج کو ہم سب کے گھروں میں رحمتوں ،برکتوں،کامیابیوں،محبّتوں عافیتوں،راحتوں،آسانیوں اور
خوشیوں کی نویدبنا دے۔۔۔🤲
ربّ ِکریم آپکو نظرِبد ہر شر اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھے اور ڈھی
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💜
جو آپ سے لیا گیا ہے وہ آپ ساتھ تو نہیں لائے تھے۔
آگر آپ کی مانگی ہوئی دعائیں اِس جہان میں ساری پوری ہو جاتیں
تو آخرت کا دن کیوں بنایا جاتا۔ ایسا ہرگز نہیں
کہ ہماری دعائیں قبول نہیں ہوتی
ہماری تڑپ خالی نہیں بھیجی جاتی ا
گر بےپناہ شدت اور چاہت کے بعد بھی ہمیں اِس جہان میں کچھ عطا نہیں کیا جاتا
تو جان لیں کہ اللہ نے ہمارے لیے بہترین فیصلے محفوظ کیے ہیں
ہمیں بس اُس پر کامل ایمان رکھنا ہے کیونکہ ہمارے حق میں وہ سب بہتر نہیں ہو سکتا
جس کو خدا نے ہم سے دور کر دیا ہو۔ 🖤
💜بیشک 💜
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 💜
کچھ ایسا ہو یہ شام ڈھلے___!!!!
کوئی لے کے مجھکو ساتھ چلے____!!!
کوئی بیٹھے میرے پہلو میں___!!!!
میرے ہاتھ پہ اپنا ہاتھ دھرے____!!!
اور پونچھ کے آنسو آنکھوں سے___!!؛
وہ دھیرے سے یہ بات کہے___!!!!
یوں تنہا چلنا ٹھیک نہیں___!!!!
چلو ہم بھی تمھارے ساتھ چلیں___!!!!
zuniiii💞💞👈
اک شخص میرے دل میں اس طرح سے اتُر گیا
جیسے جانتا تھا وہ سارے میرے دل کے راستے
❤❤❤❤❤
سچ
سرجری کی طرح ہے
تکلیف تو ہوتی ہے
لیکن شفا ہو جاتی ہے
جھوٹ
پین کلر کی طرح ہیں
تھوڑی دیر کے لئے مسئلہ تو حل ہوجاتا ہے
لیکن اس کے سائیڈ افیکٹ اور نقصانات بہت ہیں.
good moring jee
🌹1-صَلَّی اللّٰهُ محمد وَآلِہٖ وَسَلَّمْ
محمد اور ان کی آل پر درود وسلام ہو
🌹2-الصلاۃ والسلام علیک یاسیدی یارسول اللّٰہ
آپ پر درود و سلام ہوں اے میرے آقا یا رسول اللّٰہ
🌹3-اللهم صل على سيدنا محمد واله وسلم
اے اللہ ہمارے آقا محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کی آل پر رحمت نازل فرما
🌹4-اللهم صل على نبينا محمد
اے اللّٰہ ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر رحمت نازل فرما
#درودِ_پـــاک_پڑھــتے_رہیــں_درودِ_پـــاک_پڑھــواتے_رہیــں
💜السَّلَام وَعَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 💜
نیکی اس خوشبو کی مانند ہے، جو نیت کے پھول سے پھوٹتی ہے،
جتنی نیت صاف ہو گی اتنا ہی یہ پھول خوشبو دار ہو گا- بے شک اللّٰه کریم کی رحمت اُس کے غضب پر غالب ہے،
💓 وہ بہت معاف کرنے والا، بخشنے والا اور توبہ قبول کرنے والا ہے-💓
#یا_اللّٰه! ہم سب کو اپنے خصوصی امان وحصار میں رکھنا اور ہم سب کے لیے آسانیاں عطاء فرما-
#آمِیْن_یَا_رَبّ_الْعَالَمِیْنَ-🤲😢
, اے خشک ذمین پہ بارش برسانے والے رب
همارے دلوں کی بنجر ذمین پر بهی اپنے کرم کی بارش عطا فرما.
اپنی یاد اور اپنے ذکر کی ایسی مصروفیت عطا فرما کہ گناه کا وقت هی نہ ملے."
السلام علیکم. SUBHA BAKHYR JUMA MUBARAK ..❤❤❤
السلام علیکم
happpy subha jee hava lovely day ❤❤❤❤❤
السلام علیکم 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
happppy subha aap sub k aaj k din boht achaa guzrey ameeen❤❤❤❤
![Beautiful People image](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/cdc03e04-49c1-485c-b210-4f24ac838ac5.jpg)
![Life Advice image](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/2766c9b6-bc1e-4d4d-8e44-dfa4e1d79261.jpg)