ﻭﮦ ﻣﯿﺮﯼ ﺭﻭﺡ ﮐﯽ ﭼﺎﺩﺭ ﻣﯿﮟ ﺁ ﮐﮯﭼﮭﭗ ﮔﯿﺎ ﺍﯾﺴﮯ
ﮐﮧ ﺭﻭﺡ ﻧﮑﻠﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻧﮑﻠﮯ,ﺟﻮ ﻭﮦﻧﮑﻠﮯ ﺗﻮ ﺭﻭﺡ ﻧﮑﻠﮯ.💔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 💞
تم کو اپنی مثال دیتا ہوں
عشق زندہ بھی چھوڑدیتاہے
ذوق
اگر ہو جائے تیری میری چاہتوں کے راز عیاں 🙊😍🤗 تو آدھے لوگ حسد سے مر جائے گے
آدھے رشک سے
وہ آج بھی صدیوں کی مسافت پہ کھڑا ہے
ڈھونڈا تھا جسے وقت کی دیوار گرا کر
اے دل تجھے دشمن کی بھی پہچان کہاں ہے
تو حلقۂ یاراں میں بھی محتاط رہا کر
وہ ساتھ تو ہیں پر دل کے قریب نہیں ہوتے
کچھ لوگ نظر میں رہ کر بھی نصیب نہیں ہوتے۔۔
❤️