بند اتنا غصہ نہیں کھاتا جتنا غصہ بندے کو کھا جاتا ہے، غصہ ماچس کی تیلی ہے جو دوسروں کو جلانے سے پہلے خود جلتی ہے، غصہ ہمیشہ بیوقوفی سے شروع اور شرمندگی پر ختم ہوتا ہے۔💯🥀
*ایک صاح کہتے ہیں جمعہ کی نماز کےبعد جب چندے والا ڈبہ میرے سامنے سے گزرا تو میں نے اپنے والٹ سے چن کر نہایت بوسیدہ سا دس کا نوٹ ڈبے میں ڈالا۔ اتنے میں پچھلی لائن سے ایک صاحب نے میرے کندھے کو تھپتھپاتے ہوے ایک کڑک سا ہزار روپے کا نوٹ مجھے پکڑایا جسے میں نے فوراً ڈبے میں ڈال دیا پھر مڑ کر احترامًا اس کی جانب بہت ہی قابل تحسین نظروں سے دیکھا میرےتو حواس تب اڑے جب اس نے مسکراتے ہوئے کہا، بٹوا نکالتے ہوئے آپ کی جیب سے گر گیا تھا احتیاط کیا کریں😂😂😂 نوٹ: صدقات و خیرات آپ خود نکالا کریں ورنہ خود بھی نکل سکتے ہیں مسکرانا سنت ہے۔😊🥀
تم نے پوچھا ہے چلو تم کو بتا دیتے ہیں جو ہم پہ گزری ہے تم کو بھی سنا دیتے ہیں تیرے بعد ہمیں خود پہ بھی اعتبار نہیں لفظ لکھتے ہیں لکھ کر مٹا دیتے ہیں! 🖤 🥀