شرم آنی چاہیے لڑکوں کو جو بسوں
کی سیٹوں کے پیچھے نمبر لکھ جاتے
ہیں۔
میں نے جتنوں کو کال کی سب کے
سب بند تھے ۔
😜😜😄😄😜😄😜😄😄😅😅😅
پاگل زویا
Yr LTC ka matlab kya hota ha koyi bata da
ہمیشہ لڑکیوں کی عزت کیا کرو ۔
کیونکہ ان کی بے عزتی کے لیے ان
😜😜😜😜
کی امی کافی ہوتی ہے ۔
😅😅😄😘
زویا
چپ ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ ہم
نے ہار مان لی
کبھی کبھی اسکا مطلب یہ بھی ہوتا
😜😜😜😜😜😜😄😄😄😄😄😄
ہے پونکی جا سانوں کی
زویا
طوائف کے جنازے پر کوئی نہیں جاتا
مگر طوائف کے پاس جانے والوں کے
جنازے پر سب لوگ جاتے ہیں ۔
زویا
محبت پہلے اندھی تھی 😜😜😘
لیکن آب اس نے علاج کروا لیا ہے ۔
آب محبت شکل بھی دیکھتی ہے
بینک بیلنس بھی ۔😄😄😄😄😜😜😜
اسلام علیکم۔
دمادم چلا کے بہت مزہ آیا ۔
دمادم والے سب بہت اچھے ہیں ۔
لیکن آج میں دمادم کو ختم کر رہی ہوں۔
خدا حافظ
کوئی غلطی ہوگئ ہوں تو معاف کر دینا۔
اسلام علیکم۔
دمادم چلا کے بہت مزہ آیا ۔
دمادم والے سب بہت اچھے ہیں ۔
لیکن آج میں دمادم کو ختم کر رہی ہوں۔
خدا حافظ
آج تو حد ہی کر دی ۔
قسم دے کے اس کی
پینی بند کر دی ۔
زویا ملک
😢😢😢😢😢😭😭
آج تو حد ہی کر دی ۔
قسم دے کے اس کی
پینی بند کر دی ۔
زویا ملک
😢😢😢😢😢😭😭
آج تو حد ہی کر دی ۔
تیری قسم دی اور اور پینی بس کر دی۔
زویا ملک
وہ سجدوں کے شوقین غازی کہاں ہیں۔
زمین پوچھتی ہے نمازی کہاں ہے ۔
جمعہ مبارک
زویا ملک
غم زادوں کو یہاں دلی سکون ملتا
ہے۔
درد دل کی دواء ہم شاعری سے دیتے ہیں۔
زویا ملک ✌
GOOD MORNING ALL.....
ہم تجھ سے آب کلام نہیں کرتے ۔
💕💕💕💕💕💕💕💕❤❤❤❤
یہ بات آب ہم عام نہیں کرتے ۔
💕💕💕💕💕💕❤❤❤
لوٹ آؤ ابھی دن ہی ہے ۔
💕💕💕💕💕❤❤❤❤
کہی روک کر شام نہیں کرتے ۔
زویا ملک 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
ہم تجھ سے آب کلام نہیں کرتے ۔
💕💕💕💕💕💕💕💕❤❤❤❤
یہ بات آب ہم عام نہیں کرتے ۔
💕💕💕💕💕💕❤❤❤
لوٹ آؤ ابھی دن ہی ہے ۔
💕💕💕💕💕❤❤❤❤
کہی روک کر شام نہیں کرتے ۔
زویا ملک 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
ہم تجھ سے آب کلام نہیں کرتے ۔
💕💕💕💕💕💕💕💕❤❤❤❤
یہ بات آب ہم عام نہیں کرتے ۔
💕💕💕💕💕💕❤❤❤
لوٹ آؤ ابھی دن ہی ہے ۔
💕💕💕💕💕❤❤❤❤
کہی روک کر شام نہیں کرتے ۔
زویا ملک 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
ادھورا عشق تھا ۔
💔💔💔💔💔💔
مکمل کھا گیا مجھے۔
زویا ملک
کنوار بیچارہ صرف اور صرف
شادی کی امید پر ذندہ رہتا ہے۔
Pagal
ZOY@#,,,,,,,,,,,,,,,😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😅😅😄😄😄😄😄😄😄😄😄
ایک جگہ سات ملنگ چٹائیوں پہ لیٹے ہوئے تھے۔
ایک آدمی آیا اور سب سے بڑے
ملنگ کو بولا بابا جی میری بیوی
بہت لڑاکی ہے کوئی حل بتاؤ۔
اس ملنگ نے چھوٹے ملنگ کو آواز
دی چھوٹو ایک چٹائی اور بچھا دے۔
😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😅😅😅😅😅😄😄😄😄😄
Pagal zoy@;,,,,,,,,,,
ایک جگہ سات ملنگ چٹائیوں پہ لیٹے ہوئے تھے۔
ایک آدمی آیا اور سب سے بڑے
ملنگ کو بولا بابا جی میری بیوی
بہت لڑاکی ہے کوئی حل بتاؤ۔
اس ملنگ نے چھوٹے ملنگ کو آواز
دی چھوٹو ایک چٹائی اور بچھا دے۔
😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😅😅😅😅😅😄😄😄😄😄
Pagal zoy@
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain