Hazrat Isa (A.S) ki zindagi ke baare mein kai rivayat hain, lekin yeh maqbool hai ki unhone 33 saal zameen par guzare. Ismein se 3 saal public taur par Allah ki risalat aur nabi ke taur par guzre. Baqi 30 saal unhone apne parivaar aur anuyayi ke saath guzare. Hazrat Isa (A.S) ka janam 4 BC mein hua tha aur unki wafaat ya urooj 30 AD mein hui thi.
گفتگو ایسے کیجئے کہ امید کے دیئے جلیں، دل نہیں قدر ایسے کیجئے کہ آپ کے آس پاس والوں کو جینے کا حوصلہ ملے، مرنے کا نہیں احساس ایسے کیجئے کہ انسانوں کو انسانیت کا یقین ہو جاۓ، انسانیت کے اٹھ جانے کا نہیں
میـــرا ایمــــان پاکـستـــان 🤲🏻" میــــری پہچـــان پاکـستـــان✨" محبــــت امـــن ہــــے🌱 اور امـــن کــاپیغـــام پاکـستـــان🌍" 💚"_𝑱𝒂𝒔𝒉𝒏𝒆 𝑨𝒛𝒂𝒅𝒊 𝑴𝒖𝒃𝒂𝒓𝒂𝒌 اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک سے بڑھ کر ایک ہیں شکریہ !🇵🇰 #____😍✨
💕السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ💕 ،🪻صبح بخیر زندگی 🌷 💕🌿دعا ھے اللہ پاک آپ سب کی تمام جائز دعائیں قبول فرمائے اور آپ سب کو اپنی رحمت کے سائے میں لے لے .اور اپنی حفظ و امان میں رکھے🌿💕 ❤🌿آمین یارب العامین🌿❤
مجھے ڈر لگتا ہے ۔ وقتی چاہتوں سے ۔ دو پل کے سہاروں سے ۔ پل بھر کی محبت سے ۔ مل کے بچھڑ جانے سے ۔ دل کے ٹوٹ جانے سے ۔ راستے بھول جانے سے ۔ اپنوں کے روٹھنے سے ۔ رویوں کے بدلنے سے ۔ جذبات سے عاری لوگوں سے ۔ زیست کے جھمیلوں سے ۔ اور تقدیر کے کھیلوں سے ۔ 😢🖤