Friday Reminder
🌼آج کثرت سے درود و سلام پڑھتے رہیں کام کاج کے دوران
سوره الکہف کو ضرور پڑھیے گا وقت نکال کر فتنہ دجال سے بھی بچاتی ہے اور باقی فتنوں سے بھی❤️🤲🏼
🌹اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد🌹
جنت کی طرف سفر💕

توھان سندھي
آھيو ڇا؟❤️☺️
جن لوگو کی وجہ سے مجھے ذہنی اذیت ملی🙃
وہ لوگ مجھ سے کبھی معاف نہیں ہونگے🙂🖤
#🖤
__〃✿
"صـبر میں شِکوہ نہيــں ہوتا -
بـس خاموشـی ہوتی ھـــے -
اٌور اِس خـاموشـی کا شـور صـرف
'اللّه تعالیٰ کو سٌنائی دیتا ھــــے _ "💙
نازُک ھے پُھول سے بِھی مُحبَّت بَھرا یہ دِل———🌷❤️💛
کَرنا نہ دِل لَگی کَبھی دِل کِی لَگی کے سَاتھ————-💕💕
بیٹھے ہیں زِندگی میں تیرا غَم خَرید کے ————🙂🙂🙂
ہَم نے تو ہَر خُوشی کو لُٹایا خُوشی کے سَاتھ———-💕
————-zoya••••!!

اپنے کردار پر ڈال کر پردہ!!!
❤️💛❤️
ہر شخص کہہ رہا ہے زمانہ خراب ہے!!!
سفید جوڑے پر ہی موقوف نہیں جلوے
ہم لا ل بھی پہنے تو غضب لگتے ہیں❤️❣︎🥀
#🥀
🌧️🌩️🌧️🌩️
برسات جي موسم ۾ ڇا کائڻ جو مونڊ ھوندو آھي 🤔 🍿🍜🌮🍕🍟🥪🌭🍔🥣🧁🎂🍰☕☕☕☕

اگر آپ سب کو میرا (Nick Name) رکھنے کا موقع ملے تو کیا رکھیں گے 🙆🏻♀️🤧
#𝓟𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮𝓼𝓼ヅ
السلام علیکم
صبح بخیر 🕋♥️
کائنات میں سب سے کامیاب ترین اور سب سے اعلی ترین انسان ہمارےنبی مُحَمَّدَصَـلیَّ اللهُ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْ ہیں✨❤️
🍁🍂
زمانہ بھی عجیب ہے
ناکام کو دیکھ کر ہنستا ہے
اور کامیاب کو دیکھ کر جلتا ہے 👈
#چائے کی 'چ' سے نا واقف لوگ...
#عشق کے 'ق' کی بات کرتے ہیں...
#copy
جنکے جانو مانو شونا مونا نہیں ہیں
وہ عید کے سوٹ کے رنگ کا مشورہ مجھ سے لے لو😐😁
میں تو پیدا ہی خدمت خلق کے لیے ہوئی ہوں😍
__〃✿
وہ لوگ سامنے آئىں جنکو حضور پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا آخرى نبى ہونے اور ان کا امتی ہونے پر فخر ہے۔۔۔ 🇵🇰
♡ مرے لفظ لفظ سےہوں عیاں
♡ مرےجذبِ دل کی صداقتیں
♡ میں عقیدتوں کا بیاں لکھوں
♡ میں محبتوں کی زباں لکھوں
♡ اُسے وجہ خلق جہاں لکھوں
♡ اُسے شاہ کون و مکاں لکھوں
♡ لکھوں ایسےعشق رسولﷺ میں
♡ جیسے خوشبو ہو _ پھول میں
zzzz 💕
گلے میں کالا دھاگہ، کھلے زلف،لبوں پر ہنسی۔😊
لگتا ھے عشق نیا نیا ھوا ھے کسی اجنبی سے😊
#پرنس zoya 😊
ھڪڙي گھر ۾ ٻه ڀائر رھندا ھئا ھڪ جو نالو I Miss You
۽ ٻئي جو نالو I Love You
ھڪڙي دفعي I Miss You گھر جي ڪم سان ٻاھر ھليو ويو
😜😜😜باقي گھر ۾ ڪير بچو 😕😕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain