💓چاہنے والے تو بہت ہے میرے اس شہر میں💓
💓پر تمھاری دیوانگی کا درجہ سب سے اونچا ہے ✨
میں نے کافی پوسٹیں کرنے کے بعد یہ نتیجہ نکالا ہے
کہ کمنٹ صرف چند پڑھے لکھے کرتے ہیں 😂😂
😁🙈
باقی سب انگوٹھا چھاپ ہیں۔۔👍😂
#😂😎😷😷😷❤
شریعت نے پیار کرنے سے نہیں
حد کو پار کرنے سے روکا ہے💞
*ناشکـرا بنـدہ ہمیـشہ ناخــوش ملـے گا۔ جبکہ شکـرگـزار بنـدے کو جب بھـی دیکھـو گــے خـوش باش نظــر آئــے گا.......!!🍁💖*
اپنے ایمان کو آوارہ نہ ہونے دو کبھی!
ایک مِل جائے تو ایک اور خُدا مت ڈُھونڈو🍀🍀🍀🍀🍀🍀
☆•┈┈•✑🤍✑•


جيترو بدلڻو ھيو بدلجي چڪا آھيون
ھاڻي جنھن کي شڪايت آھي اھو پنھنجو رستو بدلائي.
ہمیشا نرم رویہ اپنائو ان کے ساتھ بھی جو بد مزاج ہوں...
اس لیے نہیں کہ وہ اچھے نہیں ہیں
بلکہ اس لیے کہ آپکی تربیت بری نہیں ہے ...🥀❤️

رنگ تو صرف آسمان بدلتا ہے لوگ تو بسس ذوق بدلتے ہیں شوق بدلتے ہیں رویے بدلتے ہیں دوست بدلتے ہیں اور ہاں انٹرسٹ بدلتے ہیں____🍁
کیونکہ انسان سے بڑھ کر کوئی منافق نہیں
وَمَا تَشَاءُونَ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ اللَّهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ
" تم چاہ بھی نہیں سکتے اگر اللّٰہ نہ چاہے تو"🙂♥️


قیامت آ سکتی ہے
آسمان گر سکتا ہے!
زمین پھٹ سکتی ہے لیکن محمدؐ کے بعد نبی نہیں آسکتا
ہمارا ایمان ہے !!! الحمدللہ بیشک
❤
