مت کرو کوشش ہم جیسا بننے کی **
شہزادیاں پیدا ہوتی ہیں بنائ نہیں جاتی**☺😍
عجب #خواہش اٹھی من میں❤️
ہم ساتھ میں #مدینہ شریف دیکھیں 💕
😍🥰
دودھ سے صرف ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں
اورچاۓ☕ سے
رشتے،
تعلق،
دوستی
اور محبت ❤
چاۓ پیجیے اور چاۓ پلاٸیں
ضروری نہیں آپ پڑھ لکھ کے 🤔
ڈاکٹر 😒 انجنیئر 🙄ٹیچر 😍
ہی بنو آپ میری طرح سمجدار بھی بن سکتے ہیں 🙈
#___________zoya😂😂
اوھان کان سواءِ ڪيئن گذرن ٿون شامون
اھو تون سمنڊ جي ڪنارن کان پڇجان سائين
اپنی ہی شخصیت پر فخر کرتی آئی ہوں ہمیشہ۔۔😎😍😊
مجھ کو ملی ہی نہیں کوئی شہزادی خود جیسی
👑
مجھے بولنا پسند ہے مگر صرف ان سے جو مجھے سننا پسند کرتے ہیں مجھے سننا بھی بہت پسند ہے مگر ان کو جو مجھے کہہ کر خوش ہوتے ہیں میں زبردستی کی گفتگو نہ کرتی ہوں نہ سنتی ہوں..!!

*☺️*
*🤍!!! اچھی بات ہے کھبی کبھار اپنے مخلص کو آزما لینا چاہیے*
*!!! تاکہ آپ پر واضح ہو جائے کہ*
*!!! کون کتنا مخلص ہے*
*!!! کون لوہا ہے*
*!!! کون پیتل ہے*
*!!! اور*
*!!! کون سونا*
*

مرشد منافقوں کے ساتھ بھی
مخلص رہے ہیں ہم☺☺


مانا کہ میرے پیار میں درد نہیں تھا
پر دل میرا بے درد نہیں تھا
ہوتی تھی میرے آنکھوں سے آنسوؤں کی برسات
مگر ان کے لئے آنسو اور پانی میں کوئی فرق نہیں تھا
ایک عورت رات کو اکیلی جارہی تھی حضرتِ فاروقِ اعظم نے بھیس بدل کر پوچھا۔۔۔۔✨
اکیلی جارہی ہو ڈر نہیں لگتا۔ تو وہ عورت بولی یا تو "عمر بن خطاب" کا انتقال ہوگیا یا تم خود عمر ہو۔ ورنہ کسی میں اتنی ہمت نہیں کہ راہ چلتی عورت سے سوال کرسکے__❤️🥀
مُرادِ مصطفیٰ ﷺ
"خلیفه دوم"
واہ عمر ابنِ خطاب رضي الله تعالى عنه واہ۔🥀❤️😍
اے اہلِ دنیا کے دلچسپ دھوکے ✨🥀
محترم ۔۔۔۔🍂✨💔
یہاں کسی کو کسی سے محبت نہیں 💔🍁✨✌️
اپنے ہاتھوں سے پونچھے ہیں اپنے آنسو
غم میں کوئی ساتھی نہیں پایا
ارے غیر تو خیر تھے
اپنوں کو بھی اپنا نہیں پایا
*کچھ لوگ اتنا اچھا سبق دیتے ہیں کہ پھر ساری زندگی کسی اور سے کچھ سیکھنے کی طلب ہی محسوس نہیں ہوتی💯*
*مونکي ايئن ئي ٿو وڻين، زلف سنوارين ڇو ٿو،*😘
*ڏي حياتي جو پتو، مُرڪ سان مارين ڇو ٿو*. 😍
💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain