مکافات عمل کی چکی چلتی بہت آہستہ ہے مگر پیستی بہت باریک ہے💔🔥
Realty
شوہر:- میرے سینے میں درد ہو رہا ہے جلدی سے ایمبولینس کو فون کرو ۔
بیوی :-اچھا کرتی ہوں اپنے فون کا پاسورڈ تو بتاؤ ؟
شوہر :- نہیں رہنے دو۔۔
اب تھوڑا ٹھیک محسوس کر رہا ہوں ۔
😜😜😜😜😜😆😆😆😆😆😆
ہم جیسے نہیں ...... ہو سکتے آپ
ہمارے انداز ........ چرا لینے سے❤
🦋👑🌹
حُسن والوں کے ہونگے چرچے بہت❤
بلاخر
مثالیں تو صرف حیا والوں کی دی جاتی ہیں❤
Zoya✨🦋
🌹🌹❤
Samjh nhi aaraha kiya karu main pyas b lag rahe hai magr pani piya b nahi jata 🙈🙈🙈
اگر چاند رات کو جسم میں سرسراہٹ محسوس ہو تو سب سے پہلے آپ نے گھبرانا نہیں ہے 😁🤪
کیونکہ #شیطان Re install ہو رہا ہوگا 😬😂
A public service message 😒🙈
انت من ممتلكاتي وأنا بن انانيۃ
تم میری ملکیت ہو اور میں بڑا خود غرض بندہ ہوں♡
لفظ کافی نہی
ہاں مگر
میں رہوں نہ رہوں
میرے الفاظ ہر شب
ستاروں کی مانند
بام فلک پر چمکتے رہیں گے
تمہیں یہ بتاتے رہیں گے کہ
تم میرے وجدان کی روشنی ہو۔۔˙❥˙
•||•_____jâÑ 🌸♥✨
. 😘 تجھے دیکھنا بھی کمال ، تجھے سوچنا بھی کمال 🌹
. 😘🌹 یہ عشق ہے واللّه تیری ہر ادا کمال ❤😘🤪
#غلطی کردی #آپ نے #صاحب !!!!
ہم #کبھی ہاتھ #نہیں چھوڑتے #ہاتھ تھمانے #والے کا۔۔۔۔🌺🌹💓🥀💗🌷💜🌹🥰🌹🥰
اور!!!
#دل تو #گرے ہوۓ #لوگ توڑتے #ہیں۔۔۔۔
ہم #تو غرور #توڑتے ہیں #سامنے والے #کا🔥🔥.
🌹🌹🌹zoya🌹🌹🌹
اس عید پر ہم ساااااتھ نہیں ہوں گے
بڑی بااات ہے مگر __خیر کوئ بات نہیں 🥀🙂
💔🥀😥
#نہ خواہشیں نہ ہی جستجو پس آئینہ میرے روبرو🙈🌺
#تیرے واسطے میں کچھ نہیں
میرے واسطے بس توں ہی توں🌹
❤️♥︎
لوگ #اٹھ_اٹھ کر #دیکھیں گے..😍😉
#ہم کبھی #برابر میں جو #بیٹھ گئے #تمہارے..🙈🥰
👈♥️میں وہاں جا کر بھی💞😘
💞_____، مانگ لوں تجھے__،،،♥️🍂😘
♥️کوئی تو بتا دے قدرت کے 💕😘
💕___فیصلے کہاں ہوتے ہیں___،،،♥️🍂
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
For someone special❤😇
اپنے دل کا حال تجھے سناؤں کیسے 🥺🥀
تو جو ساتھ نہیں تو عید مناوں کیسے😔😔🥰
🖤🥀🙃
لفظ "دوپٹہ"🌸
محض عزت کا لباس نہیں بلکہ
یہ نصیحتیں ہوتی ہیں
قرآن کی آیتیں ہوتی ہیں🌸
والدین کی تربیت ہوتی ہے اسلام سے محبت ہوتی ہے❤
هجان ها ياد هن کي ته هڏڪي لڳي ها☺
لڳي ٿو سڄڻ ڏي سنڀارون نه پهتيون.😔
کبھی تو سبز گنبد کا نظارہ ہم بھی دیکھیں گے۔۔۔۔۔💕💞
ہمیں بلوائیں گے آقاﷺ مدینہ ہم بھی دیکھیں گے💕💞
Khushbu Ban Mahakta Hai
Tera ishq Meri Sanson Mein,
Dekh Na Kis Kadar Mere
Zarre Zarre Me Basa Hai Tu...!!
😘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain