Damadam.pk
Zoy@17's posts | Damadam

Zoy@17's posts:

Zoy@17
 

عورت کی سب سے بڑی عبادت
اپنی عزت کی حفاظت کرنا ہے ❤️💯
Ziddi zoya ✨🍁

Zoy@17
 

ہم عام ہی ہوتے ہیں۔
ہمیں خاص صرف اور صرف،
دوسروں کی نظر،
دوسروں کی محبت،
دوسروں کی دی ہوئی عزت،
دوسروں کا دیا ہوا احترام بناتا ہے۔
ورنہ ہم ہیں کیا؟
فقط مٹی کے پتلے،
بے ضرر سے۔🔥
Zoya rab k ilawa kisi k aagy jukti nahi

Zoy@17
 

🌸"کوئی "دور" ھے" "تو" کوئی "پاس" "ھے"
"یہ "وقـــــت" وقــــــت" "کی"بــــــــات" ھے"
🌸"تـــــــم "ملتے "نہیـــــــں" "تو" کیا ھـــــــــوا"
"ھـــــــماری" دعا"تــــــو "آپ" کے "ســـــــــاتھ ہے"
🌸🌸 i miss u .... 😍

Zoy@17
 

خیال انھی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو. ❤❤ .._💟_..
ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہو تا...... ❤❤
.

Zoy@17
 

..🥀Kall vi musafir thi
Aaj bhi musafir hu
Kal apno ki Talaash me thi
Ajj apni talash mein hu..🥀💔

محبت کے تحفوں میں وقت کے بعد 🥀💞
گجرے  سب سے انمول تحفہ ہے !! 🌹❣️
Mäshööm Shehzadi zoya 🖤🥀
Z  : محبت کے تحفوں میں وقت کے بعد 🥀💞 گجرے سب سے انمول تحفہ ہے !! 🌹❣️ Mäshööm - 
Zoy@17
 

سَچو اِنسان ھَميشہ اَڪيلو ھوندو آھي
اَڪيلو تَڏھن ٿِيندو آھي جَڏھن ھُو حَق تي وِڙَھندو آھي
ھڪ جملو مون لاء
دعا , تعريف , تنقيد , اصلاح شڪايت يا..تجويز 😍🙏

Zoy@17
 

نہیں میں کرتی تیرا ذکر کسی تیسرے کے ساتھ🙂جاناں💖
تیرے بارے میں بات بس خُدا سے ہوتی ہے🥀🖤
💖

Zoy@17
 

❤❣️جب دل تمہارا اپنا ہو
پر باتیں ساری اسکی ہوں❣️❤
❤❣️جب سانسیں تمہاری اپنی ہوں
اور خوشبو آتی اسکی ہو ❤❣️
❤❣️جب حد درجہ مصروف ہو تم
وہ یاد اچانک آۓ وہ❤❣️
❤❣️جب آنکھیں نیند سے بوجھل ہوں
تم پاس اسے ہی پاٶ تو ❤❣️
❤❣️پھر خود کو دھوکہ مت دینا
اور اس سے جا کر کہ دینا
اس دل کو محبت ھے تم سے

Zoy@17
 

#ضرورت ہی نہیں #کسی کو #بتانے کی🙏
کہ #کون ہیں #ہم👌
#جو #جانتے ہیں....وہ #مانتے #ہیں 🔥🔥👉zoya ji
🍂🥀..✍️💞🍂

Zoy@17
 

✌🏻👌🏻
"حیا" اور "پردہ" بہترین "محافظ ایمان" ہیں,
"حیا" کسی کے "قریب جانے" نہیں دیتی,
"پردہ" کسی کو "قریب آنے" نہیں دیتا..
جنت کی طرف سفر💕 i like this post ❤

Zoy@17
 

اکڑ بکڑ بمبے بو جنہوں نے coment نہیں kiya 😒😒انکی شادی کبھی نہ ہو hasty muskury raho
آمین ثم آمین 🙂😂😜😜😜

Zoy@17
 

Plz mre liye dua kren k Allah pak mujhe sehat ata farmae aur meri preshaniyan door ata farmae aameen 🤲🙏

Zoy@17
 

ایتھے دل نہیں لگدا یار🌹🥀🌹
چلیے شہر مدینے نوں🌹🥀🌹

Zoy@17
 

زندگی تُجھ پر بہت غور کیا مینے 🍁🥀
تو رنگین خیالون کے سوا کُچھ بھی نہین 🍂
Kash koi mujhe samjh pata 💔💔

Zoy@17
 

مان___سکون😘
باپ__ہمت😍😭🥺
بھائی__جان♥️
بہن__دھڑکن🥀♥️
..🥺🥀

Zoy@17
 

ایسے منہ نا بنا 💁♂️ لا دوں گا چوڑیاں🙆♂️🙃
غصہ نہیں دکھا 😏لا دوں گا چوڑیاں🤗😍
کچھ دن پڑے ہیں🤷 عید میں یاد ہے مجھے🙎♂️
ہوتی ہے 🙆♂️کیوں خفا 🙄لا دوں گا چوڑیاں🥰❤️
نیلا ، لال ، سبز ، میرون یا جامنی🤗😍
پسندیدہ رنگ بتا 💁♂️ لا دوں گا چوڑیاں
وعدہ رہا 🤝ویران نہ ہو گئیں کلائیاں❤️
اب تو مسکرا 😘 لا دوں گا چوڑیاں🌺❤️🥀la do choryan 😍

Zoy@17
 

غلط نہی زمانے میں لا جواب ہوں ميں🔥
جو کوئی نہ پڑھ سکے🔥 وہ کتاب ہوں ميں🔥🔥

Zoy@17
 

❤️کھلی زلفیں گلابی ہونٹ اور غضب کی آنکھیں❤️
❤️آپ ویسے ہی جان مانگ لیتے اتنا اہتمام کیوں❤️
Mujhe kisi ki parwa nahi k koi mujhe kiya samjhta hai😘😍

ماشاءاللّٰه
Z  : ماشاءاللّٰه -