Damadam.pk
Zoy@17's posts | Damadam

Zoy@17's posts:

Zoy@17
 

😊آم لگے انگور لگے پھر لگے بادام 😅
عید کارڈ کھولنے سے پہلے میرا سلام 🤝
کالے لال سرخ سفید دل والے🤗 ایک اور 🦁 ہے؟
🐦چڑیوں کی عید ہوتی ہے گندم 🌾کے دانے سے🤗
میری عید ہوتی ہے تمہارے مسکرانے سے
I love 💕 you friends
نازک سی انگلی منہ میں چبانا 😊
عید کارڈ پڑھنے سے پہلے تھوڑا مسکرانا
گرم گرم روٹی توڑی نہیں جاتی 🌹
آپ سے دوستی چھوڑی نہیں جاتی 🧑🤝🧑
عید آئی ہے زمانے میں 🤪
میرا دوست گر گیا غسل خانے میں 🤪
چاول چنتے چنتے نیند آ گئی 😴
صبح اٹھ کر دیکھا تو عید آ گئی 🥰
سویاں پکی ہیں سب نے چکھی ہیں 😃
یار تم کیوں رو رہے ہو تمہارے لیے بھی رکھی ہیں
ڈبے میں ڈبا،ڈبے میں ایک
میرا دوست لاکھوں میں کیک 🎂
AdVaNcE HaPpY EiD mubark😛😝

Zoy@17
 

عید کے لیے جو سوٹ لیا ہے اس کی قیمت کیا ہے اب لمبی لمبی نہیں چھوڑنا ماہ رمضان کا بھی خیال رکھنا کچھ😂

Zoy@17
 

نا اکڑ بندیا، اچھا وقت صرف آللہ پاک کی عطا ہے، ُاس پاک زات کا تجھ پر خاص کرم ہے

Zoy@17
 

بے انتہا عزیز ہو تم مجھے یوں سمجھو ----💞
میری سانسیں چلتی ہیں تمہارے ہونے سے💝💝

Zoy@17
 

اللہ سے ڈرتے رہو جس کی صفت یہ ہے کہ اگر تم بات کرو تو وہ سنتا ہے اور اگر دل میں رکھو تو وہ جانتا ہے

Zoy@17
 

❣اپنے اخلاق پر ———-اتنا تو یقین ہےکوئی ہمیں چھوڑ سکتا ہے بھلا نہیں سکتا🖤

Zoy@17
 

حاصل اور لا حاصل کے دائرے میں سب گھوم رہیں ہیں❗
حاصل کی ناقدری 🥀
اور
لا حاصل کی حسرت🔥🖤
ختم ہی نہیں ہوتی۔۔۔۔ 🙂

Zoy@17
 

عبادت کے لمحوں میں میرا اک کام کرنا💕
♥️ہر سحری سے پہلے ہر نماز کے بعد 😊
♥️ افطار سے پہلے ہر روزے کے بعد😍
صرف اپنی دعاؤں کے کچھ الفاظ میرے نام کرنا💞
💖💖

Zoy@17
 

❤نہ کمال اچھا ہے نہ زوال اچھا ہے 💯
جس حال میں رکھے خدا وہ حال اچھا ہے👏🔥

Zoy@17
 

سنوں تم لوگ میری پوسٹ پر نہیں آ تے
ناراض ہو یا انٹرنیٹ کی رفتار کم ہے 🤗🙄
#s🙂

Zoy@17
 

"_🦋💫🌸
میـــــری مسکراہٹــــ کـــا راز ہــــو تــــــم❣️
خــــاص نہیں بہت خــــاص ہـــــو تـــــم😘 میری امی 😘 🥰💯

Zoy@17
 

انتظار محبت میں تھک نہ جانا🥀🌺🌹
ہم مانگتے رہیں گے تمھیں دعا قبول ہونے تک🥀🌺
- اوۓ تم بہت خوب صورت ہو✨💞🖇🐰🌏❤
Zoya jani

Zoy@17
 

سڑیا نہ کر
تینوں پہلے ای خون دی کمی اے😐
😂😂

مجھے اپنے جیسے لوگ پسند ہیں😍
سوہنے ،شدید سوہنے ،تے رج کے سوہنے🔥🙈
Z  : مجھے اپنے جیسے لوگ پسند ہیں😍 سوہنے ،شدید سوہنے ،تے رج کے سوہنے🔥🙈 - 
Zoy@17
 

بے بھی نا 🙄
بچے کو ماں سے مار پڑی بہت رویا
جب اس کا باپ آفس سے گھر آیا تو بچے کا موڈ بگڑا دیکھ کر پوچھا ۔
بیٹا ! کیا ہوا ؟؟؟؟؟😯
بچہ : اب تمہاری بیوی کے ساتھ نہیں رہ سکتا ۔۔۔مجھے بس اپنی چاہیے 😬😲
😂😂😂
✍️ 📚

Zoy@17
 

ایک اچھی اور وفادار عورت کسی بھی آدمی کی سب سے بہترین انویسٹمنٹ ہوتی ہے - 🥰⁦♥️⁩

Zoy@17
 

اے میرے مالک اس دن کی ذلت سے بچانا جب تو پکارے🙏
’’ وَ امْتَازُوا الْیَوْمَ اَیُّهَا الْمُجْرِمُوْنَ ‘‘ 🖤🥀
اے مجرموں آج الگ ہو جاؤ 😥💔
جنت کی طرف سفر💕

Zoy@17
 

شرط لگی دنیا کی ساری خوشی ایک لفظ میں لکھنے کی🙄🙂😍😍😍😍
سب کتابیں ڈھونڈتے رہ گئے اور ایک باپ نے بیٹی لکھ دی❤❤❤❤❤
...😍 i'm N ....😍

Zoy@17
 

میرے دوست ہیں میری پہچان
میرے دوستوں کو ہمیشہ سلامت رکھنا🤝🤲😍
my lovely S

Zoy@17
 

آنکھوں کو پڑھنے کا ہنر سیکھ
ہر بات منہ سے بولی نہیں جاتی