یہ چوڑیاں یہ کنگن یہ جھمکا یہ پایل یہ مہندی!!
سنگھار تو میرے ہیں پر ہاں یہ سب طلبگار تیرے ہیں__🙂🔥
~Jis Se Muhabbat Ki Jaey Us Se Muqabla Nahin Kia Jata. Kisi Ko Paa Laina Muhabbat Nahin Balkay Kisi Kay Dil Main Jaga Bana Laina Muhabbat Hai."
_ #Huzrat_Ali (R.A.) 🖤🥀
وہیں پر جیئں گے وہیں پر مریں گے🤲🕋🥀♥️
وہیں زندگی بھر گزارا کریں گے🤲🕋🥀♥️
ان شاءاللہ♥️
آمین ثم آمین یارب العالمین🤲🕋
ﮐﺮ ﺍﮨﺘﻤﺎﻡ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﻤﺎﮞ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ
ﺩﺭﻭﺩ ﺷﺮﻁ ﮨﮯ ﺫﮐرِ محمدیﷺ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ
ﻟﮕﯽ ﮨﯿﮟ ﺭﻭﺿﺌﮧ ﭘُﺮ ﻧﻮﺭ ﭘﺮ ﻣیرﯼ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ
ﺗﮍﭖ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ ﺷﺐ ﻭ ﺭﻭﺯ ﺣﺎﺿﺮﯼ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ
میرے تو آپ ہی سب کچھ ہیں رحمتِ عالم
میں جی رہا ہوں زمانے میں آپ ہی کے لئے
آپکی یاد کو کیسے نہ زندگی سمجھوں
یہی تو ایک سہارا ہے زندگی کے لئے
نہیں ہے حُسنِ عمل پاس آنسوؤں کے سوا
چلا ہوں لے کے یہ موتی در نبیﷺ کے لیے
اپنے فیصلوں کو اللّٰہ پاک پہ چھوڑ دو مایوسی تمھیں چھوڑ دے گی🤍🥀
انشاء اللہ ❤️
عقل مند حاضر ھو 😊😊
دنیا میں سب سے پہلے سموسہ آیا تھا کہ پکوڑا 😂😹😅
❉্᭄͜͡
دعـــــــاؤں کـــــــے روپ مـــــــیں مـــــــلنے والـــــــی مـــــــحبــتیں بـــــــہت قــــــیمتی اثـــــــاثـــــــہ ہـــــــوتـــــــی ہـــــــیں❤
تیرا در ہو🥺,میرا سر ہو♥️
میرا دل ❤️ہو : تیرا گھر🕋 ہو
تمنا مختصر سی ہے میرے مالک🥺✨
♥️
تیری ہونٹوں پر اپنی_______ مسکان سجا دوں❤
تیری اک خوشی پہ اپنے سارے غم بھولا دوں❤
اگر کوئی پوچھے مجھ سے خوشی کس میں ھے❤
تو ہنس کر میں اسے تیرا نام________بتا دوں❤
❤️❤️
" یہ دُنیا مُکافاتِ عٙمل ہے بس تھوڑا سا صبر کر لیں کِیوں کہ ؛ " وَما کَانَ رَبُّک نَسِیّاً " اور تیرا رب نہیں بُھولتا! ❤😇
#جمعہ_مبارک
یارب بس اتنا امیر کر دے 🤲🌹
جب دل اداس ہو تیرے گھر آجاؤں😔🕋
✨🥀🍁🍂💯
زندگی میں کتنے ہی تنہاء کیوں نہ ہو جائیں مگر
اس جگہ نہ جائیں ، جہاں عزت کو روند دیا گیا ہو ، چاہے وہ
جگہ کتنی ہی سکون کی کیوں نہ لگے •
لٰڑکیاں سمندر کے موتی کی طرح ہوتی ہیں۔
جو اپنے پردے میں ہی خوبصورت لگتی ہیں..❤
مرد کو بنانے کیلئے مٹی فرشتوں کے زریعے اللہ نے زمین سے منگوائی لیکن عورت کیلئے مٹی نہیں منگوائی اسکو مرد کی ہی ٹیڑھی پسلی سے بنایا اور جس مرد کی پسلی سے وہ بنی ہے وہی اسکا محرم بنتا ہے وہ اسی کے نکاح میں جاتی ہے کیونکہ وہ اس مرد کے وجود کا حصہ ہوتی ہے اب اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ کسی سے محبت کرتی ہے یا کوئی اس سے محبت کرتا ہے.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain