Damadam.pk
Zoy@17's posts | Damadam

Zoy@17's posts:

Zoy@17
 

🌸أَلْھَاکُمُ التَّکَاثُرُ °
"زیادہ کی چاہت نے تمہیں غافل کردیا..😔💔

Zoy@17
 

مولا مولا مولا 🕋🕋🕋
جو مفلس ہیں ان کو تو دولت عطا ❤️
جو بیمار ہیں ان کو صحت عطا کر🤲🕋
مریضوں کی خاطر شفا مانگتا ہوں 🙏🤲

Zoy@17
 

*حجاب* : مطلب سکون
*نقاب* : مطلب اطمینان
*عبایا* :۔ مطلب محافظ
*پردہ* کرنے والی جاہل نہیں بلکہ اسلام کی شہزادیاں ہوتی ہیں.!؛❤️🙂🥀....!❤️
اور دوپٹے کی قیمت کتنی ہو گی
سو یا ڈیڑھ سو____ 😒
لیکن جب یہ سر پر اوڑھ لیں تو___
عزت لاکھوں کروڑوں کی ہوتی ہے 🤗✍🏻✍🏻✍🏻✍🏻✍🏻✍🏻

Zoy@17
 

اللہ کرے آپکا نکاح نیک و صالح عورت کے ساتھ ہو اور نیک مرد کے ساتھ ہو ،🙂🥀✨
آمین 🤲❤️

Zoy@17
 

مـــــیری آنکھ کا ہر قــــــطرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تــــیری محبت کی نشــــانی ہے
تـــــم سمجھو تو مــــوتی ہیں لوگ سمجھیں تو پانی ہیں❤🥀

Zoy@17
 

یہ نرم لہجہ یہ پیاری باتیں آپ کے لیے ہے۔۔۔۔۔☺️💞
ہم اس لہجے میں ہر کسی سے بات نہیں کرتے۔۔۔۔۔😏🥀

سڄي دنيا جو لباس هڪ پاسي____"😊
اجرڪ جي سونھن هڪ پاسي___"*💞
#_Sìñdhì Çhókrí
Z  : سڄي دنيا جو لباس هڪ پاسي____"😊 اجرڪ جي سونھن هڪ پاسي___"*💞 #_Sìñdhì Çhókrí - 
Zoy@17
 

دنیا میں سب سے کامیاب ترین اور بہترین انسان ہمارے نبی حضرت محمدؐ ہیں۔ ❤️💯
دنیا

Zoy@17
 

حسد کریں گے تو کچھ نہیں پاٸیں گے۔
شکر کریں گے تو گن نہیں پائیں گے اتنا ملتا رہے گا شکر کرنے پر۔❣️✨
جنت کی طرف سفر💕

Zoy@17
 

لب سے جب نام محمد ﷺ کو نکلتے دیکھا
ہم نے ہر بار مقدر کو بدلتے دیکھا۔
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم❤️
✨🍁🍂🥀💯

Zoy@17
 

- وہ غلافِ کعبہ کا حُسن ، وہ زم زم کا پانی ، وہ مدینہ کی گلیاں ، وہ کعبہ کی ٹھنڈی ہوائیں ۔ اللّٰہ ہم سب کو نصیب کرے آمین ...❤

کبھی آؤ تو تم کو سنائیں وہ درد...!
جو ہم نے دل میں چھپا رکھے ہیں...!
Z  : کبھی آؤ تو تم کو سنائیں وہ درد...! جو ہم نے دل میں چھپا رکھے ہیں...! - 
Zoy@17
 

🤍اللہ کا رنگ🤍
آنسو بہہ جانا اگر اتنی آسان بات ہوتی تو آپکے رب کو آنسو اتنے محبوب نہ ہوتے ۔۔بڑی اذیت سے نکلتے ہیں یہ آنسو باہر بہتے ہیں تو اندر اترجاتے ہیں تب ہی تو عرش ہلادیتے ہیں رب سے ملادیتے ہیں دل بدل دیتے ہیں۔
اپنے رب کے آگے خوب رو لیاکریں سب دکھ کہ دیا کریں وہاں آنسوؤں کےبدلے صرف دل کا سکون نہیں بڑے بڑےمقام ملتے ہیں🤍

Zoy@17
 

🍁"جو لوگ جانتے ہوں بچھڑ جانے کا دکھ
وہ ساتھ بیٹھے پرندوں کو بھی اڑایا نہیں کرتے"❤️🙂

السلام علیکم
Z  : السلام علیکم - 
Zoy@17
 

❣رہ نہ پاؤگے کبھی___بھلاکر دیکھ لو---"❣️ 🍁🍁🍁🍂🍂🍂
❣یقین نہیں آتا تو____آزما کر دیکھ لو___" ❣️ 🌺🌸💮💮💮🥰🥰
❣ہر جگہہ محسوس____ہوگی ہماری ہی کمی___"❣ ❣❣❣❣❣❣❣
❣اپنی محفل کو___کتنا بھی سجا کر دیکھ لو...❣❣❣
♥️

Mehndi Design image
Z  : قریب آجاؤ کہ جینا ______مشکل ھے تیرے بن___❤ دل کو تم سے ھی نہیں تیری ھر ادا - 
Zoy@17
 

*"اللهُم إنَّا نسألك أن تفتح لأدعيتنا أبواب الإجابة"°
اے الله پاک ـ ہم تجھ سے مانگتے ہیں کہ تو کھول دے ہماری دعاؤں کے لیے قبولیت کے دروازے
آمین 🤲🏻🌙✨
جنت کی طرف سفر💕

Zoy@17
 

اداسی اور مایوسی میں فرق ہوتا ہے
اداسی ربّ کے قریب لے جاتی ہے
اور جبکہ مایوسی ربّ سے دور ۔

تَبٰرَکَ اسۡمُ  رَبِّکَ ذِی الۡجَلٰلِ وَ الۡاِکۡرَامِ___،
" تیرے پروردگار کا نام بابرکت ہے جو عزت و جلال والا ہے"۔💜❤️
Z  : تَبٰرَکَ اسۡمُ رَبِّکَ ذِی الۡجَلٰلِ وَ الۡاِکۡرَامِ___، " تیرے پروردگار -