Damadam.pk
Zoy@17's posts | Damadam

Zoy@17's posts:

Zoy@17
 

ابھی تو آپ نماز میں اللّٰہ سے باتیں کرتے ہیں،🙂🐣
ابھی تو جنت میں اللّٰہ سے ملاقات باقی ہے ♥️🔐
❤︎ان شاء اللّٰہ🥀💞

Zoy@17
 

اللہ سبحانہ وتعالی ہم سے بھی راضی ہو جائے۔
ہمیں شکر کے سجدے کرنے کی توفیق رطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔💜
جنت کی طرف سفر💕

Zoy@17
 

جن لوگوں کے حصّے میں رَب آجائے
اُنہیں دُنیا اور لوگوں سے کوئی شِکوں نہیں رہتا😇❤️

Social media post
Z  : کتنا خوبصورت احساس ہے نہ کہ ہمیں رب کو اپنی محبت کا یقین نہیں دلانا پڑتا  - 
Zoy@17
 

موسیقی کو روح کی غذا کہنے والو! ذرا رب کا قرآن سن کر تو دیکھو کتنی روحانیت ہےاس قرآن میں❤️

Zoy@17
 

"جو اس ٹائم پوسٹ پڑھ رہا ہے خدا کرے اس کی ساری دعائیں قبول ہوں"!❤🤲😍

Zoy@17
 

_صرف اللہ تعالی ہی معبود بر حق ہے_
_اپنی ساری امیدیں اللہ ہی سے وابستہ کرو_
جنت کی طرف سفر💕

Zoy@17
 

غلط Password سے موبائل بھی نہیں کھلتا۔
تو غلط اعمال سے جنت کے دروازے کیسے کھلیں گے؟؟
اس لیے اپنے اعمال کو درست کیجیے اور۔
سب سے پہلے اپنی نیتوں کا تعین کرلیں۔
کہ ہر عمل ہماعا اللہ وحدہ لا شریک کے لیے ہی ہے۔💚zoya jani💚
جنت کی طرف سفر💕

*🌸اگر ہمارا اخلاق صرف من چاہے چند لوگوں کے لیے اچھا ہے تو ہم صرف موقع پرست ہیں خـوش اخــــلاق نہــیں* 💯
Z  : *🌸اگر ہمارا اخلاق صرف من چاہے چند لوگوں کے لیے اچھا ہے تو ہم صرف موقع پرست - 
Zoy@17
 

اللہ پاک ہر لڑکی کو ایسا محرم عطا کرے
جو اس کے دل کا نہیں اسکی روح کا ساتھی ہو. . !
🌸-آمــین ثـم آمیـن⁦🤲🏻🙏🏻🕋❤️

Zoy@17
 

یوں چشمِ تمنا ہے آپ کیﷺ دید کی طالب
جیسے کسی اندھے کو بصارت کی طلب ہو...🥀
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
_Z i n d a g i"🦋🥀

Zoy@17
 

" میں آپ کے ساتھ ہوں " ،
یہ لفظ جسے بھی بولیں ،
سچے دل سے بولیں اور سوچ سمجھ کر بولیں
اِن لفظوں میں چُھپی سچائی
جیسے دل کو خوشی دیتی ہے
اسی طرح ان لفظوں میں چھپا دھوکا
بہت زیادہ اذیت دیتا ہے ،
اور یہ اذیت اکثر " آہ " کی صورت
اختیار کرلیتی ہے۔۔۔۔۔

Zoy@17
 

جس کے ہاتھ میں تمہارا نصیب ہے وہ معجزوں کا بادشاہ ہے اور اس سے بہتر کوئی مصنف نہیں...♥️💯
وہ کہانی کا ہر رخ جب چاہے جہاں چاہے موڑ سکتا ہے وہ نصیب کا ہر لفظ بدل سکتا ہے اور زندگی کا ہر پہلو تمہاری چاہت کے مطابق بنا سکتا ہے تم اس کی مان جاؤ وہ تمہاری مان جائے گا....♥️
#پاگل_لڑکی

Zoy@17
 

وَ مِنَ النَّاسِ مَنۡ یَّشۡرِیۡ نَفۡسَہُ ابۡتِغَآءَ مَرۡضَاتِ اللّٰہِ ؕ وَ اللّٰہُ رَءُوۡفٌۢ بِالۡعِبَادِ ﴿۲۰۷﴾
And of the people is he who sells himself, seeking means to the approval of Allah . And Allah is kind to [His] servants.
اورلوگوں میں سے کوئی ہے جواللہ تعالیٰ کی رضامندی کی تلا ش میں اپنی جان تک بیچ دیتاہے اور اللہ تعالیٰ بندوں پر بے حدنرمی کرنے والاہے۔
[Surah Al-Baqarah|Ayah-207]

Zoy@17
 

#جینے کا یہی انداز رکھو.👇👇
💐🌹💐🌹
#جو تمہیں نہ سمجھے اسے نظر انداز ہی رکھو👌👌.

Zoy@17
 

قرآن مجید پڑھا کریں، ❤
کیونکہ ہمارے پاس جینے کے لئے کچھ رہے نہ رہے،
مرنے کے لئے تو بہت کچھ ہونا چاہیے، 🍂

Zoy@17
 

ساری بات تو طلب کی ہے
جب طلب بڑھتی ہے
تو تڑپ بھی بڑھ جاتی ہے
اورجب تڑپ بڑھ جاتی ہے
تب درد بھی حدسے ذیادہ بڑھ جاتا ہے
اورجب درد تمام حدوں کو
توڑتا ہوا آنسو کے راستے سے
بہتا ہے
تب انسان خود بہ خود
سجدے میں گر جاتا ہے
پھر درد کا سجدہ ہو
اور ربﷻ نہ ملے؟
ممکن ہی نہیں ۔۔
اللّه ہمیں اپنی سچی محبت عطاء فرما❤
آمین یا رب العالمین۔

Zoy@17
 

وَعَسٰۤى اَنۡ تَكۡرَهُوۡا شَيۡـــًٔا وَّهُوَ خَيۡرٌ لَّـکُمۡۚ وَعَسٰۤى اَنۡ تُحِبُّوۡا شَيۡـــًٔا وَّهُوَ شَرٌّ لَّـكُمۡؕ وَاللّٰهُ يَعۡلَمُ وَاَنۡـتُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَ
عجب نہیں کہ ایک چیز تم کو بری لگے اور وہ تمہارے حق میں بھلی ہو اور عجب نہیں کہ ایک چیز تم کو بھلی لگے اور وہ تمہارے لئے مضر ہو۔ اور ان باتوں کو) اللّٰہ ہی بہتر جانتا ہے اور تم نہیں جانتے

🤍آج کی دعا🤍
یٙا مُقٙلِّبٙ الْقُلُوْبِ ثٙبِّتْ قٙلْبِیْ عٙلٰی دِیْنِکٙ•
"اے دلوں کو پھیرنے والے میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ۔"
سنن الترمذی: 3522
آمین یا رب العالمین۔💛
جنت کی طرف سفر💕
Z  : 🤍آج کی دعا🤍 یٙا مُقٙلِّبٙ الْقُلُوْبِ ثٙبِّتْ قٙلْبِیْ عٙلٰی دِیْنِکٙ• "اے - 
Zoy@17
 

جنت کا خزانہ ۔۔۔ 💜
حضرت ابو موسیٰ اشعریؓ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا "اے عبداللہ بن قیس ؓکیا میں تمہیں ایک ایسا کلمہ نہ بتاؤں جو جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے؟‘‘ میں نے کہا کیوں نہیں؟ تو آپﷺ نے فرمایا یہ کلمات کہو ( لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ ) ۔
(صحیح بخاری: 6384)
جنت کی طرف سفر💕