Damadam.pk
Zoy@17's posts | Damadam

Zoy@17's posts:

Zoy@17
 

🥰🦋
😌🌸✍️میــں جب جب واٹس اپپ اوپن کرتی ھوں تو سب کے سٹیٹس رمضان مبارک ایف بی اوپن کی تو ہر جگہ یہی پوسٹ اور سٹوریز۔۔۔🥰♥️
واللّه دیکھ کر دل گارڈن گارڈن ہو جاتا ھے کسی کو مت بولا کریں چار دن کی اسلامک ڈیپی چار دن کا اسلامک سٹیٹس چار دن کے مسلم...✖️😊🙏
نیکی چار دن کی ہو یا چار سیکنڈ کی اللّه کو پسند آ جائے تو جہنم حرام کر دیتا ہے💯🥰 اس لیے دوسروں کا دل خراب نہ کریں اُنھیں اپریشیٹ کیا کرے تا کے وہ مزید کوئی اچھا کام کر سکیں🥰😍
جنت کی طرف سفر💕

Zoy@17
 

🥰🦋
😌🌸✍️میــں جب جب واٹس اپپ اوپن کرتی ھوں تو سب کے سٹیٹس رمضان مبارک ایف بی اوپن کی تو ہر جگہ یہی پوسٹ اور سٹوریز۔۔۔🥰♥️
واللّه دیکھ کر دل گارڈن گارڈن ہو جاتا ھے کسی کو مت بولا کریں چار دن کی اسلامک ڈیپی چار دن کا اسلامک سٹیٹس چار دن کے مسلم...✖️😊🙏
نیکی چار دن کی ہو یا چار سیکنڈ کی اللّه کو پسند آ جائے تو جہنم حرام کر دیتا ہے💯🥰 اس لیے دوسروں کا دل خراب نہ کریں اُنھیں اپریشیٹ کیا کرے تا کے وہ مزید کوئی اچھا کام کر سکیں🥰😍
جنت کی طرف سفر💕

Zoy@17
 

*کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا*
=
=
*لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہ ✍️🔥🌹🥀😊

Zoy@17
 

يا الله پاک ميرى مشكليں آسان فرما اور ميرے نصيب كهول دے ماه رمضان كے صدقے الہى آمين🕋🤲🏻🙏🏻

Social media post
Z  : خدا کرے!❤️ اس رمضان ہمارے لیئے جو ناممکن ہے، وہ ممکن ہوجائے♥️ ✨🍁🍂🥀💯 - 
Zoy@17
 

🍂🍂ماشااللہ 🍂🍂ماشااللہ 🍂🍂ماشااللہ 🍂🍂
🤎🤎⚜️🤎🤎⚜️🤎🤎⚜️🤎🤎⚜️🤎🤎
🍂🍂ماشااللہ 🍂🍂ماشااللہ 🍂🍂ماشااللہ 🍂🍂
🌴🍀🌻ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّد 🍀وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّد 💐كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيم🍂 وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيم🌼 إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ✅
🌻🌴🍀ٱللَّٰهُم بَارِكْ علَىٰ مُحَمَّد 🍀وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّد 🌻كَما بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيم 🍀وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيم🌼 إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ🥦💐🍂
🍂🍂ماشااللہ 🍂🍂ماشااللہ 🍂🍂ماشااللہ 🍂🍂
🤎🤎⚜️🤎🤎⚜️🤎🤎⚜️🤎🤎⚜️🤎🤎
🍂🍂ماشااللہ 🍂🍂ماشااللہ 🍂🍂ماشااللہ 🍂🍂

Zoy@17
 

مانگ لو گڑ گڑا کر خدا سے___ 🤲🏻
ابھی مغفرت سستی ہے___ 🥺💞
کہتے ہیں کہ " رمضان ''🤍 میں 😍
رب کی رحمت برستی ہے 💞
┏━━━━ ﷽ ━━━━┓
💕ʀᴀᴍᴢᴀɴ ᴍᴜʙᴀʀᴀᴋ🕋
┗━━━━ ﷽ ━━━━┛

Zoy@17
 

نماز جنت کی کنجی ہے💞
حفاظت کیجیئے اس کنجی کی💝
تاکہ جنت میں باآسانی داخل ہو سکیں 😇
ان شاء اللّٰہ 🥰

Zoy@17
 

اور اللّٰـہ کے سـوا کون ہے جو تنگی کو آســانی میں بدل دے تکلیف میں راحت کا سـامـان کر دے آنســوؤں میں بھی مسکراہٹیـــں بکھیر دے بیمــــاروں کو بھی شفــاء یاب کر دے صرف وہی مصور ہے جو ٹوٹے دلوں اور دم توڑتی ہمتوں کو نہایت شفقت سے جوڑ دیتا ہے
*وہ اللّٰـہ ہی تو ہے❤️ dua main yaad rakhyega rab ap sab ki duaian qubool kre apki hr khuwaish pori ho ameen 💞

Zoy@17
 

اے انسان تمہیں
'' ڈھلتا سورج''
''ہوا کے جھونکے ''
''پتوں کا جھڑنا ''
اداس کر دیتا ہے
تمہیں یہ بات کون سمجھاۓ کہ یہ ''دنیا'' ہے
''جنت'' نہیـــــں
اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ الْفِرْدَوْسَ أَعْلَى الجَنَّةِ○

Zoy@17
 

"فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ
تیری رضا میں ہی سکون ہے🌹

Zoy@17
 

کتنا سکــون دیتی ہے نہ یہ آیت♥️
"قَالَ لَا تَخَافَاَ اِنَّنِی مَعَکُمَـاَ اَسمَعُ وَاَرٰی "
اللّٰہ نے فرمایا "ڈرو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں،
سن بھی رہا ہــوں ، اور دیکھ بھی رہا ہوں"♥️

Zoy@17
 

لَا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ مَعَنَا
تُو غم مت کھا، بیشک اللہ ہمارے ساتھ ہے
القرآن 9:40

Zoy@17
 

Mene ramzan k pahli jumma ki raat ek khuwab dekha bhuht he khobsort khuwab tha.......bas dil kar raha hai roz wo khuwab dekhon kiyu k us khuwab main mene ek roshny bary 5jitan pak k naam dekhy bhuht he khobsort manzar tha phir wo asman se gayab ho gaya phir urty hue naam dekhy us me bhe bhuht rang birangi roshiniyan thi ماشاءاللّٰه 🌹💐💜💛🧡💚🖤❤

ارشـــاد نبـــویﷺ ہـــے
” میـــں نـــے کچھ لوگـــ الٹـــے لٹکـــے ہـــوئـــے دیکھـــے ، جـــن کـــے مـــنہ کـــو چیـــرا گیـــا تھـــا اور اســــں 
 ســـے خـــون بہـــہ رہـــا تھـــا۔
 میـــں نـــے پـــوچھا:
” یہ کـــون لوگـــ ہیـــں؟
انہـــوں نـــے جـــواب دیا:
”یہ وہ لوگـــ ہیـــں جـــو روزہ نہیـــں رکھـــا کرتـــے تھـــے۔”
Z  : ارشـــاد نبـــویﷺ ہـــے ” میـــں نـــے کچھ لوگـــ الٹـــے لٹکـــے - 
Zoy@17
 

✨ساری دٌنیا کے سارے لوگ تٌجھے اپنے فائدے کیلئے چاہتے ھیــں -
صرف تیرا 'ربّ ہی ہے - جو تٌجھــے تیرے فائدے کے لئــے چاہتا ھـــے •💫

Zoy@17
 

👈♥️میں وہاں جا کر بھی💞😘
💞_____، مانگ لوں تجھے__،،،♥️🍂😘
♥️کوئی تو بتا دے قدرت کے 💕😘
💕___فیصلے کہاں ہوتے ہیں___،،،♥️🍂👉
🤍💜💛❤️

Zoy@17
 

____اوقات ؟
اوقات کسے کہتے ہیں ؟
کیا ہے ہم سب کی اوقات ؟
مٹی ؟
مٹی نے مٹی ہو جانا
تو پھر غرور کس بات کا ؟
اکڑ کیسی؟
آنے والی سانس کے لئے ہم محتاج ہیں
نہ پیدا ہوئے اپنی مرضی سے
نہ موت پہ اپنا اختیار
یہی ہے ہماری اوقات____!
استغفر اللہ۔

Zoy@17
 

اور (اے پیغمبر) جب تم سے میرے بندے میرے بارے میں دریافت کریں تو (کہہ دو کہ) میں تو (تمہارے) پاس ہوں جب کوئی پکارنے والا مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں✨
(سورة البقرة: ١٨٤)
دعا کی بنیاد یہ ایمان ہے کہ سب کچھ اللہ تعالی سے ہی مل سکتا ہے، اور سارے اختیارات اور خزانوں کا مالک صرف وہی ہے۔ دعا اپنے سراپامحتاج اور فقیر ہونے کا اقرار ہے۔ ہم اپنے کو صرف اللہ کا محتاج اور فقیر سمجھیں، یہی عبودیت کی روح ہے ۔
جنت کی طرف سفر💕

Zoy@17
 

یے روزہ تمہارا شعور جگانے کے لیے ہے یے روزہ دراصل تمہیں اللہ کا قرب دینے کے لیے ہے روزے سے کیا پانا ہے اللہ کا قرب اللہ کی محبت اللہ کی یاد تقویٰ احساس اللہ کے قریب کرنے کے لیے ہے روزہ اللہ پر توکل اللہ کے ساتھ ایک مضبوط تعلق۔
جنت کی طرف سفر💕