Damadam.pk
Zoy@17's posts | Damadam

Zoy@17's posts:

Zoy@17
 

اے ہمارے رب!
آپ نے جو کچھ نازل کیا ہے، ہم اس پر ایمان لائے ہیں اور ہم نے رسول کی اتباع کی ہے۔ لہٰذا ہمیں ان لوگوں میں لکھ کیجیئے، جو حق کی گواہی دینے والے ہیں۔
(#سورة_ال_عمران_۵۳)

Zoy@17
 

آج کی دعا۔❤🕋🤲🏻
رَبَّنَا أَتْمِمْ لَنَا نُورَنَا وَاغْفِرْ لَنَا إِنَّكَ عَلَى كُلِّ شَىءٍ قَدِيرٌ
🤲🏻 اے ہمارے رب! ہمیں کامل نور عطا فرما اور ہمیں بخش دے یقینا تو ہر چیز پر قادر ہے۔#DuaOfTheDay
جنت کی طرف سفر💕

Zoy@17
 

آپ کی زندگی میں تاخیر ایک عظیم حکمت کی وجہ سے ہوتی ہے جسے صرف اللہ تعالیٰ ہی جانتے ہیں۔ اپنے معاملے کو اللہ تعالیٰ کے سپرد کریں اور اس کی ذات پر بھروسہ رکھیں۔صبر کے پیچھے خوبصورت چیزیں چھپی ہوتی ہیں۔آئیے صبر کریں تاکہ ہم نوازے جائیں۔

Zoy@17
 

•••══༻۔۔۔۔۔◉﷽◉۔۔۔۔۔༺══•••
هُوَ الَّذِىۡ يُصَوِّرُكُمۡ فِى الۡاَرۡحَامِ كَيۡفَ يَشَآءُ ؕ
لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الۡعَزِيۡزُ الۡحَكِيۡمُ ۞
وہـــی تــــو ہـــــے جـــو تمـــہاری مـــاؤں ڪـــے پیٹــــ مـیں تمــہاری صـــورتیـــں، جیســــی چـــاہتـــا ہــــے، بنـــاتـــا ہـــے۔ اُس زبــردستــــ حڪمتــــ والــــے ڪــے ســـوا ڪـوئـــی اور معبــــود نہیــــں ہــــے

Zoy@17
 

ہر لمحہ قبولیت کا ہے بس لگن سچی ہو نیت پاک ہو اور ایمان پختہ ہو اللہ اُمید نہیں، یقین ہے سب دعاہیں کن کی آواز ہوں گی🌸
میرے پیارے اللّه ❤

Zoy@17
 

*کسی کا ایمان کبھی روشن نہ ہوتا*
*آغوش میں اگر مسلمان کے قرآن نہ ہوتا*
*دنیا نہ سمجھ پاتی کبھی*
*بھوک اور پیاس کی قیمت کو*
*اگر بارہ مہینوں میں ایک رمضان نہ ہوتا*❤️

Zoy@17
 


قرآن پاڪ بار بار ڪہتا ہے✨
لَا تَقْنَطُوْا۝
نا امید نہ ہو✨
لَا تَهِنُوْا۝
ڪمـزور نہ پڑو❤️
لَا تَحۡزَنُوۡا۝
غمگین نہ ہو❤️
لَا تَيْاَسُوْا۝
مایوس نہ ہو❤️
"امید کو ڪبھى نہ چھوڑنا
ڪمزور تمہارا وقت ہے
اللّٰـہﷻ نہیں" ❤️
اللّٰہ پاک ہم پہ رحم فرما دے
آ مین

Zoy@17
 

سادگی انسان کے وقار میں اضافہ کرتی ہے..🥀👑
Alhumdulillah ❤️✨

Zoy@17
 

🥀*استاد نے مذاق میں کہا___کوئی ہے جو جنت سے مٹی لا سکے؟*
دوسرے دن اک بچہ تھوڑی سی مٹی کسی چیز میں ڈال کر لے آیا___اور بولا استاد جی آپ نے کل جنت کی مٹی مانگی تھی___
استاد اور پوری کلاس کے بچوں نے حیرانی سے پوچھا یہ کہاں سے لائے ہو؟
اس نے محبت کے بھرپور لہجے میں کہا کہ اپنی ماں کے قدموں کے نیچے سے___🥀
♥️✨😍🥀🥀

Zoy@17
 

لَا تَرْجُ اِلاّٰرَبَّکَ✨
اپنے رَبّ کے سِوا کِسی سے اُمید نہ رکھو.
✨🖤

Zoy@17
 


السّلام علیکم،
صبح بخیر زندگی
فرمان الہـــی
لَئِن شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ ۖ
اگـــر تــــم شکـــر گزاری کرو گــــے
تو بیشکــــ میں تمہیـــں
اور زیاده دوں گا۔
(سورہ ابراہیم)💕❤️👉

Zoy@17
 

اللّٰہ تعالیٰ ہی کارساز ہے۔ وہی ہے جو ہدایت دیتا ہے اور گمراہی سے بچاتا ہے۔وہی ہے جو ایمان سے منور کرتا ہے ۔اللّٰہ تعالیٰ رحمٰن و رحیم ہے۔اندھیر نگری سے روشنی میں لاتا ہے۔تمہارا دل بدل دیتا ہے۔

Zoy@17
 

كُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِ- ثُمَّ اِلَیْنَا تُرْجَعُوْنَ(۵۷)
ترجمہ:ہر جان کو موت کا مز ہ چکھنا ہے پھر ہماری ہی طرف تم پھیرے جاؤگے۔

Islamic Quotes image
Z  : السلام علیکم - 
Zoy@17
 

سوچو اگر تمہاری موت آجائے
تو عزت شہرت مال غرور تکبر کہاں جائے گا
دنیا منزل نہیں اک سفر ہے
ہمہاری منزل تو قبر ہے

Zoy@17
 

۔قران پاک کے ھر لفظ میں ہمارے مسائل کے حل لکھے ھوے ہیں بس ہمیں صرف غور کرنے کی ضرورت ہے ۔۔۔
اور اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں تم اسمان کی طرف دیکھ کے اللہ کو پکارو بے شک اللہ رحم کرنے والا ہے۔۔۔۔
اور یہ میرا تجربہ ہے کے اپنی پوری کوشش کرنے کے بعد بھی جب مسلہ حل نہ ہوا تو اللہ پر چھوڑ دینے سے مسلہ ذیادہ اچھے سے حل ہوتا ہے ✨❤️

Zoy@17
 

پانی اور نماز ایک جیسے ہیں
پانی محتاج نہیں پینے والوں کے
اور
نماز نہیں محتاج پڑھنے والوں کی
🥰۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🥰
دونوں کے لیے پیاس ضروری ہے

Zoy@17
 

ﻭَﻗَﺎﻝَ ﺭَﺑُّﻜُﻢُ ﺍﺩْﻋُﻮْﻧِـﻰٓ ﺍَﺳْﺘَﺠِﺐْ ﻟَﻜُﻢْ.
"ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭﺏ ﻧﮯﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣُﺠﮭﮯ ﭘُﮑﺎﺭﻭ ﻣﯿﮟ ﺗُﻤﮩﺎﺭﯼ ﺩﻋﺎ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﺎ🥀
_Z i n d a g i"🦋🥀

Zoy@17
 

یَا مُقَلّبَ الْقُلُوب وَالْأَبْصَارِ
اے دلوں اور آنکھوں کے پلٹانے والے
یَا مُدَبِّرَ اللَّیْلِ وَ النَّهَارِ
اے رات اور دن کے مدبّر
یَا مُحَوِّلَ الْحَول والْأَحْوَالِ
اے سالوں اور حالتوں کو بدلنے والے
حَول حالَنَا إِلَی أَحْسَنِ الْحَالِ
ہمارے حال کو اچھے حال میں بدل دے۔
الہی آمین۔❤

Zoy@17
 

السلام علیکم 💕🥀
اللہ سے دعا ہے آپکا آنے والا ہر دن امن و سلامتی والا ہو، اور آپ ڈھیر ساری برکتیں سمیٹیں 🌺
آمین ثم آمین 🌿🥀
zoya
🥀💕🌿