Damadam.pk
Zoy@17's posts | Damadam

Zoy@17's posts:

Life Advice image
Z  : السلام و علیکم ورحمتہ اللہْ - 
Zoy@17
 

اے بُلندیوں کے رب :
میرے قدموں کو اپنی رضا کی طرف پھیر دے ❤️

Zoy@17
 

شیشے کی بوتل جتنی مرضی خوبصورت ہو اس سے خوشبو نہیں آتی ۔ خوشبو اس کے اندر رکھے ہوے مواد سے آتی ہے ۔ اسی طرح صرف مسلمان ہونا کافی نہیں بلکہ اپنے طریقہ زندگی ، اپنے چال چلن ، اپنی گفتگو اور اپنے کردار سے ظاہر کرنا ضروری ہے کہ آپ مسلمان ہیں

السلام و علیکم ورحمتہ اللہْ
Z  : السلام و علیکم ورحمتہ اللہْ - 
Zoy@17
 

بیٹیاں اللّٰہﷻ کا دیا ہوا خوبصورت تحفہ ہے - ✔💯
خدا کے لیے بیٹیوں کے سامنے بیٹا نہ مانگا کریں"🔥🙂

Zoy@17
 

میرے کردار پر کوئی داغ نہ لگنے دینا
میری اتنی ہی التجا یے تجھ سے اے رب..

Zoy@17
 

يٰۤاَ يُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا کُلُوْا مِنْ طَيِّبٰتِ مَا رَزَقْنٰكُمْ وَا شْكُرُوْا لِلّٰهِ اِنْ کُنْتُمْ اِيَّاهُ تَعْبُدُوْنَ
"اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اگر تم حقیقت میں اللہ کی بندگی کرنے والے ہو تو جو پاک چیزیں ہم نے تمہیں بخشی ہیں اُنہیں بے تکلف کھاؤ اور اللہ کا شکر ادا کرو"سورۃ البقرة آیت نمبر 172❤️

Zoy@17
 

Holy Quran: 2:11
وَ اِذَا قِیۡلَ لَہُمۡ لَا تُفۡسِدُوۡا فِی الۡاَرۡضِ ۙ قَالُوۡۤا اِنَّمَا نَحۡنُ مُصۡلِحُوۡنَ ﴿۱۱﴾
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ کرو تو جواب دیتے ہیں کہ ہم تو صرف اصلاح کرنے والے ہیں🌴
﴿سورۃ البقرۃ ، ۱۱﴾

Zoy@17
 

Holy Quran: 49:11
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا یَسۡخَرۡ قَوۡمٌ مِّنۡ قَوۡمٍ عَسٰۤی اَنۡ یَّکُوۡنُوۡا خَیۡرًا مِّنۡہُمۡ وَ لَا نِسَآءٌ مِّنۡ نِّسَآءٍ عَسٰۤی اَنۡ یَّکُنَّ خَیۡرًا مِّنۡہُنَّ ۚ وَ لَا تَلۡمِزُوۡۤا اَنۡفُسَکُمۡ وَ لَا تَنَابَزُوۡا بِالۡاَلۡقَابِ ؕ بِئۡسَ الِاسۡمُ الۡفُسُوۡقُ بَعۡدَ الۡاِیۡمَانِ ۚ وَ مَنۡ لَّمۡ یَتُبۡ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الظّٰلِمُوۡنَ ﴿۱۱﴾
اے ایمان والو! مرد دوسرے مردوں کا مذاق نہ اڑائیں ممکن ہے کہ یہ ان سے بہتر ہوں اور نہ عورتیں عورتوں کا مذاق اڑائیں ممکن ہے کہ یہ ان سے بہتر ہوں اور آپس میں ایک دوسرے کو عیب نہ لگاؤ اور نہ کسی کو برے لقب دو ایمان کے بعد فسق برا نام ہے، اور جو توبہ نہ کریں وہی ظالم لوگ ہیں🌴
﴿سورۃ الحجرات ، ۱۱﴾

Zoy@17
 

بیٹیاں❤ آنگن کی بہار ہوتی ہیں۔ بیٹیاں گھر کا قیمتی ترین زیور ، کانچ کی گڑیا ہوتی ہیں ، بیٹیاں گھرانے کی رونق اور رحمت ہوتی ہیں۔ یہی بیٹی باپ کے گھر رحمت ہوتی ہے تو آگے جا کر کسی کے بچوں کی جنت بنتی ہے۔ جنت ماں کے قدموں میں ہے اور ماں ایک بیٹی بنتی ہے
zoya🌸

Zoy@17
 

بےحیائی کے اس دور میں، اللہ سے باحیا زندگی اور باحیا موت کا سوال کیا کریں...
کیونکہ حیا اور ایمان ساتھ ساتھ ہیں.. جس میں حیا نہیں رہتی اس میں ایمان بھی باقی نہیں رہتا...✨💖
حدیث: "جب تم میں حیا نہ رہے تو جو چاہے کرو"🥀zoya jani 🥰

Zoy@17
 

________!!!!!!!!!!.........✨🥀💌
سُکھ,غم,تکليفيں اور پريشانياں .....🍂
زندگى کا ايک حصه هيں.....👀
تو ان سب کا حصه هى رهنے ديں.....🤷🏻♀
پورى زندگى ناں سمجهيں......😇.
کيونکے هر وقت کى پريشانياں آپ کے اعتماد کو ديمک کى طرح کها جاتى هے......🍂
اسى ليئے مايوس هونے سے اور دُکهى هونے سے بهتر هے کے اپنے رب سے دُعائيں مانگا کرو اچهے کى اُميد رکها کرو.......💘😌
بےشک !!!.... وه هر چيز پر قادر هے......🥰
zoy jani❤✨

Zoy@17
 

ہو سکتا ہے کسی شخص کی نیت درست ہو اس کا عکس دکھانے والے کی کی نیت درست نہ ہو لہذا ہر سنی سنائی بات پر یقین مت کیا کریں

Zoy@17
 

Next time when someone says
"You take Islam too seriously"
Reply!!
"Alhamdolillah"😇

Zoy@17
 

اے میرے مالک اُس دن کی ذِلت سے بچانا جب تو پکارے گا۔
"وَامْتَازُ الْیَوْمَ ایُّھَا الْمُجْرِمُوْن "
اے مُجرموں آج الگ ہو جاؤ.!!!
🥀

Zoy@17
 

ﻣﯿﺮﺍ ﻣﺤﺎﻓﻆ ﻣﯿﺮﺍ ﺧﺪﺍ ﮨﮯ ﯾﮩﯽ ﺑﮩﺖ ﮨﮯ
ﭼﺮﺍﻍ ﺁﻧﺪﮬﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﻞ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﯾﮩﯽ ﺑﮩﺖ ﮨﮯ
ﻣﺠﮭﮯ ﻓﻠﮏ ﮐﯽ ﺑﻠﻨﺪﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﮨﻮﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ
ﺟﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺏ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﯾﮩﯽ ﺑﮩﺖ ﮨﮯ

Zoy@17
 

ایمان یہی ہے
صبر کرنا اور معاف کر دینا🦋❣️✨زویا جانی😍🌺🍀

Zoy@17
 

وہ سحری کا مزہ😊
وہ افطاری کی بھوک💞
وہ قرآن کی تلاوت😊
وہ نماز کا معمول💞
وہ روزے کی برکت☺
وہ روزے کا نور💞
صرف کچھ دن دور😊
❉্᭄͜͡زویا جانی😍

Zoy@17
 

اللہ جب کسی کو اپنی طرف لانا چاہتا ہے
تو پہلے اسے کسی کے ہاتھوں ضرور توڑتا ہے💔
تاکہ اسے احساس ہوجائے کہ اللہ کی محبت کے علاوہ باقی سب کی محبتیں فنا ہونے والی ہیں 💯

Zoy@17
 

-" اور میں وہ ہوں
جسے اپنے نصیب سے بھی ڈر لگتا ہے،
اللہ مجھ سمیت ہر لڑکی اور لڑکے کا نصیب اچھا کرے"
آمین ثم آمین_" ❤️😇zoya jani 🥰☺️