Damadam.pk
Zoy@17's posts | Damadam

Zoy@17's posts:

Zoy@17
 

جب کن سے فیکون کی لڑی ملتی ہے پھر لمحوں میں تقدیر بدل جایا کرتی ہے♥️😍

Zoy@17
 

🍁 مرد نے عورت کے ساتھ
ابھی تک سونا سیکھا ہے.
جاگنا نہیں .
اپنی ضرورت پوری ہوئ اور سو گیا.
عورت کے ساتھ جاگنا مرد کی فطرت میں نہیں .
مرد ابھی تک بھی عورت کو
سمجھ نہیں پایا .
کہ عورت کا بھی اپنا ایک
مقام ہے.
عورت کے بھی کوئ جزبات ہوتے ہیں . ہر مرد کو چاہےُ کہ
وہ عورت کی قدر کریں .
عورت کے سینے میں بھی ایک دل دھڑکتا ہے .
مرد کو چاہیےُ کہ وہ عورت کی قدر کریں .
اْس کے ساتھ جاگے.
محبت اور شفقت سے پیش
آےُ.
عورت جس تکلیف میں بھی ہو . عورت کا ساتھ دے .
مرد صرف سوتا ہے جاگتا نہیں .
اسلےُ مرد اور عورت کا رشتہ
الجھنوں کا شکار رہتا ہے

Zoy@17
 

اور أس دن سب
محبتیں جھوٹی لگے گیں جب سنو گے
!یا ربی امتی امتی
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🥀

Zoy@17
 

اپنا سفر اللّہ کی طرف اللّہ تعالیٰ کی خاطر شروع کریں۔ پھر زندگی کو بدلتا دیکھیں معجزہ آپکی آنکھوں کے سامنے ہوگا۔ بہت جلد ہوگا اور وہ رب تمہارے جیتے جی ہی کرے گا۔
زویا💕

Zoy@17
 

بیٹیاں ھمیشہ ھی سے بغیر لالچ کے پاپا سے پیار کرتی ھیں🌺🌺🌺

Zoy@17
 

کسی نے پوچھا جنت کی کوئی قیمت ہے
ہے تو مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جواب دیا
لا الہ الا اللہ

Zoy@17
 

بیشک اللّٰہ سنتا ہے ہر وقت ہر گھڑی اس کے سامنے بول کر تو دیکھو اسے اپنا حال سناو تو پھر کسی کو سنانے کی ضرورت نہیں پڑے گی وہ تو انتظار کرتا ہے کہ ہم اس کو اپنا حال سنائیں🤍

Zoy@17
 

حضرت جبرائیل امین فرماتے ہیں
میں نے مشرق سے مغرب تک ساری زمین الٹ پلٹ کر دیکھی مگر کوئی شخص
محمدﷺ سے افضل نہ پایا 💯❤️

Zoy@17
 

" یہ دُنیا مُکافاتِ عٙمل ہے بس تھوڑا سا صبر کر لیں کِیوں کہ ؛
" وَما کَانَ رَبُّک نَسِیّاً "
اور تیرا رب نہیں بُھولتا! ۔ " ❤🙂💦

Zoy@17
 

اللہ اکبر کبیرا 💞
جو راستے تمہیں مُشکل لگ رہے دیکھنا،
اللہ ربّ العزت! انہیں راستوں سے معجزے پیدا کرے گا ،
اِن شاء اللّہ ❤️

Zoy@17
 

اسان ڪڏھن اھيو سوچيو ئي ڪونه ھيو
ته زندگي اسان کي به ايڏو اداس ڪندي
❉্᭄͜͡زویا

Zoy@17
 

دستک دینا ہر مرد کی فطرت ہے ،،،،
اور دروازہ نہ کھولنا عورت کا حسن ....!!
ہر دستک پر دروازہ کبھی نہیں کھولنا، نہ دل کا دروازہ، نہ دماغ کا دروازہ، نہ سوچوں کا دروازہ، نہ جذبات کا دروازہ، یہ دروازہ زندگی کے اصل ساتھی کی آمد پر ہی کھلنا چاہیئے۔
امت محمدیہ ﷺ کی ہر بیٹی کے نام ایک پیغام:♥️

Beautiful People image
Z  : کوئی انج دا جادو کر ڈھولا!! میرے پیار دے وچ او رنگ جاوے!! اوتھے دل دھڑکے, - 
Zoy@17
 

جيڪڏهن آئون شيشي جيان وکري ويُس تہ.!!
-
تنهنجا احساس زخمي ٿي سگهن ٿا. . .!! ❤✌🏻 Zoya

Zoy@17
 

اسان سنڌي بدلو نہ وٺِندا آهيون
اسان چوندا آهيون "الله پڄندئي" 🤣
زمانو گهڻو رليو تون به ھوندين
اسان جھڙا ماڻهون مليا ڪونه ھوندين
*꧁🌹 ثـــنـاء چـــــري🌹꧂*

Zoy@17
 

اے اللّٰه میں آپ سے آپ کو مانگ لوں
کہ آپ سے بہتر تو میرے حق میں کوئی بھی نہیں"-❤️🥰♥️

Zoy@17
 

اور یقین جانو کہ عنقریب تمہارا پروردگار تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہوجاؤگے۔
سورۃ الضحٰی آیت نمبر 5

Zoy@17
 

"دراز قامت، گلاب چہرہ، خمارآنکھیں اُجال رکھنا
تیری اداوں پہ ہم مر نہ جائیں خدا کی بندی خیال رکھنا"❤🩹😇

Zoy@17
 

میں تنہا ہوں مگر خوش ہوں
💔🛐🔥
کیونکہ محفلیں تباہ کرتی ہیں

Zoy@17
 

قبرستان کے باہر کبھی نہیں لکھا دیکھا گیا کہ یہ جگہ بڑی عمر کے لوگوں کے لے مخصوص ھے توبہ کیجئے اور اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کیجیئے...