Damadam.pk
Zoy@17's posts | Damadam

Zoy@17's posts:

Zoy@17
 

Apni Shadi pe itni haseen lagugi k dulhay ki Cznz kahengy "Kaash ye meri Dulhan hoti..رائٹس🙂zoya

Zoy@17
 

*دعائیں دینےوالـــے سے بڑھ کر کوئی"سخی" نہیں.*
اور دعائیــں سمیٹنے والـــے سے بــڑھ کــر کوئی"دولتــ مند" نہیــں الله پاک آپکو سدا خوشی، عزتـــ، برکتـــ، بلند مرتبــہ اور
صحتــ والی عمــر عطا کرے.
*آمیــن ثم آمیــن یاربــُ العالمیــن۔!!

Zoy@17
 

```~ھاڻي واپس اچڻ جي تڪليف ن ڪجان
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 🤔سائين 😏
اسان مشڪل سان کلڻ سکيا آھيون.🔥i😘😘
Sindhi😍

Zoy@17
 

جب اس کا بندہ بے بسی التجاء کرتاہے۔ اور تڑپ کی آخری شدت سے بس ہاتھ اٹھا کر آسمان کو تکنے لگتا ہے۔ بولنے کی بجائے خاموشی سے گدا بن کر ایک آس رکھ کر بیٹھ جاتاہے۔ پھر وہ سرگوشیاں بھی سنتا ہے اور خاموشیاں بھی سنتا ہے۔ اور
اپنے بندے کو نواز دیتا ہے۔ 🤍
جنت کی طرف سفر

Zoy@17
 

نہ جانــے رحمتــ کے کس قطــرے میں پهول برسـے تـم پـر ، اور کـون سـا قطـرہ مـوتـی بـن جـائـے ، ہـر لمحـے الله پاکـــ کـے دهیــان میـں رہـا کـرو ___ !¡
اَستَغْفِرُاللّٰہَ رَبّیْ مِن کُلّ ذَنبِِ وَّ اَتُوْبُ اِلیْہِ،
میں اللہ سـے تمـام گنـاہـوں کـی بخشـش مـانگتـا ہـوں جـو میـرا ربّ ہـے اور اُسـی کـی طـرف رجـوع کـرتـا ہـوں۔
جنت کی طرف سفر

Zoy@17
 

کہانی تو بس اتنی سی ہے میری،کہ کسی انجان شخص کے ہاتھوں برباد ھو گئ_♥️🤍💜💛🕊️🌹💜🤍💛

Zoy@17
 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس مومن کی مثال جو قرآن پڑھتا ہو سنگترے جیسی ہے جس کی خوشبو بھی پاکیزہ ہے اور مزہ بھی پاکیزہ ہے اور اس مومن کی مثال جو قرآن نہیں پڑھتا کھجور جیسی ہے جس میں کوئی خوشبو نہیں ہوتی لیکن مزہ میٹھا ہوتا ہے اور منافق کی مثال جو قرآن پڑھتا ہو، ریحانہ ( پھول ) جیسی ہے جس کی خوشبو تو اچھی ہوتی ہے لیکن مزہ کڑوا ہوتا ہے اور جو منافق قرآن بھی نہیں پڑھتا اس کی مثال اندرائن جیسی ہے جس میں کوئی خوشبو نہیں ہوتی اور جس کا مزہ بھی کڑوا ہوتا ہے۔ zoya🧡♥️🤎🤍♥️💛💜

Zoy@17
 

*قرآن پاک کی خوبصورتی یہ ہے کہ آپ اس کے پیغام کو بدل نہیں سکتے ۔ہاں !مگر وہ آپ کے دل کو ضرور بدل سکتا ہے🌟💯zoya

Zoy@17
 

اے کاش مدینے میں مجھے موت یوں آئے
قدموں میں تیرے سر ہو میری روح چلی ہو
آقا کی گدا ہوں اے جہنم تو بھی سن لے
وہ کیسے جلے جو کہ غلام مدنی ہو
ہر وقت تصور میں مدینے کی گلی ہو
اور یاد مـــحمــﷺــد کی میرے دل میں بسی ہو
اے کاش مدینے میں مجھے موت یوں آئے
آمین 😭😭

Zoy@17
 

༻✨••••❀﷽❀••••✨༺
میرے کانوں کو دستک کی ضرورت نہیں پڑتی.
مجھے عشق اٹھاتا ہے اذان سے پہلے.
_💜💙💜_
جنت کی طرف سفر

Zoy@17
 

میں جب بھی گرنے لگتا ہوں
وہ مجھ کو تھام لیتا ہے🌠🖤✨

Zoy@17
 

کسی اجنبی سے میرا واسطہ ضروری تو نہیں،💯
کسی اجنبی سے رابطہ میرا ضروری تو نہیں،🙃
کسی اجنبی کو دل میں رکھنا ضروری تو نہیں،🙃
کسی اجنبی سے رشتہ میرا ضروری تو نہیں،Ⓜ️
#Writes_zoya#LikeCommentAndShare

Zoy@17
 

اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ حُبَّكَ وَحُبَّ مَنْ يُحِبُّكَ وَحُبَّ عَمَلٍ يُقَرِّبُ إِلَى حُبِّكَ♥️
_اے اللّٰـــــــہ! میں تجھ سے سـوال کرتی ہو تیری محبّت کا اور اس شخص کی محبّت کا جو تجھ سے محبّت کرتا ہے اور تجھ سے ایسے کام کرنے کی توفیق چاہتی ہوں جو تیری محبّت کے قریب کر دے☞◆🌹_
جنت کی طرف سفر

Zoy@17
 

ُﺑﮩﺖَﺍﻋﻠﯽٰ ِﺗﺮﯼﷺ ِﺳﯿَﺮﺕ، وَرَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکَ♥️
ِﮨﮯ َﭼﻤﮑَِﺘﯽ ِﺗﺮﯼﷺ َﺭﻧﮕﺖَ، وَرَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَک🤍
توِﮨﮯ ُﺳﻠﻄﺎَﻥِ َﺩﻭ َﻋﺎﻟﻢَﷺ، ﺗُﻮ ِﮨﮯ ﺍٓﻗَﺎئےِ ُﻣَﻌﻈًﻢ💜
ِﮨﻮ ﺑﯿﺎﮞ ِﮐﯿﺎ ِﺗﺮﯼ ِﻋﺰﺕﷺ، وَرَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکَ💛
الصلوة والسلام عليك يا سيدى يارسول اللهﷺ🤎
الصلوة والسلام عليك يا سيدى ياحبيب اللهﷺ🧡

Zoy@17
 

ہم بھی جائیں گے ان گلیوں میں
جن گلیوں میں مُحَمَّد مصطفیٰ ﷺ کی خوشبو ہے💕

Zoy@17
 

زیادہ سوچنے سے بہتر ہے کہ استغفــار کیا جائے زیادہ سوچنـا مشکلات کو بڑھاتـا ہے اور استغفـار مشکلات کا حل ھـے اے اللّٰـــہ ﷻ ہمـارے معـبود ہـمارے گنـاہ تیری رحمـت سے بـڑے نہیں ہیـں بس تو اپنی رحمت سے ہمارے گناہ مـعاف کر دے، اے اللّٰـــہ پاک ہمیں گمراہی کے راستے سے ہٹا کر صـراط مستـقیم کے راستے پــہ چلنـے والا بنا دے آمیــن ثم آمیــن🤲🏻

Zoy@17
 

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته 🌺
🌷إِذَا قُضِيَتِ الصَّلَاةُ فَانتَشِرُوا فِي الْأَرْضِ وَابْتَغُوا مِن فَضْلِ اللَّـهِ وَاذْكُرُوا اللَّـهَ كَثِيرًا لَّعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ ﴿١٠﴾ سورة الجمعة❤
🌷پھر جب نماز ہوچکے تو اپنی اپنی راہ لو اور اللہ کا فضل تلاش کرو اور اللہ کو بہت بہت یاد کرتے رہو تاکہ نجات پاؤ (10)❤

Zoy@17
 

ہر لفظ کا مطلب ہوتا ہے😐
ہر مطلب میں فرق ہوتا ہے💗
سب کہتے ہیں تم ہنستے بہت ہو😁
ہنسنے والوں کے دل میں بھی درد ہوتا ہے😢💔

Zoy@17
 

●°🏵️️🏵️°●ہماری #آنکھوں میں کچھ #مہکتے, 😍
ہوئے سے راز ہیں😜❤●°🏵️️🏵️°●
🌹zoya_____🦋_____🌹
●°🏵️️🏵️°●ہم سے بھی #خوبصورت😍 ہماری #ڈپی💖اور
ہمارا #انداز ہیں😍💐😍●°🏵️️🏵️°

Zoy@17
 

😍سج رہی ہے #مسکان😊. ........#آپ_کے_ہونٹوں_پر،😍
😍#مر_نہ_جائے_کوئی_انجان....آپ کے #ہونٹوں👄 پر،😍
.. . . . . 💎. . . 🔘 . . . . 💎 . . . . . .zoya