Damadam.pk
Zoy@17's posts | Damadam

Zoy@17's posts:

Zoy@17
 

ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہے
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں❤❤
🥰💖🥀

Zoy@17
 

اخلاق کے پیچھے کردار کا ہونا ضروری ہے ۔ منہ کی مٹھاس اور چہرے کی مسکراہٹ کو ہرگز اخلاق نہیں بلکہ فن کہتے ہیں۔
😊❤️🎉💖🥀

Zoy@17
 

♥️ محبت ہمیشہ کشش ڈھونڈتی ہے ♥️
💞 اور کشش صرف چہرے 🥀 ہی میں نہیں 🌸 لفظوں 💕 اور لہجوں 💗 میں بھی ہوتی ہے،♥️ بلکہ لفظوں کی کشش 💖 روح کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جکڑ لیتی ہے💞 لفظ جتنے خوبصورت 🥰 اور پر وقار ہونگے ❣️ محبت اتنا ہی مہکے گی..❤️
♥️ باقی محبت کو 🧡 دیکھنے 💓 اور سمجھنے 💖 کا ہر کسی کا اپنا نظریہ ہے.💯❣............
#N💖🥀

Zoy@17
 

اور پھر لازم تو نہیں جو دل میں،
بستے ہوں_!!
وہ دل کے حال سے بھی واقف ہوں؟؟

Zoy@17
 
Chand raat ❤️
Z  : Chand raat ❤️ - 
Zoy@17
 

قِسمت کے فیصلے کو مَت دیکھو، بس اپنے سجدے طویل کر لو، اپنی دُعاؤں میں تَڑپ پیدا کر لو، اپنا یقین پُختہ کرو اور بَس کہو جس سے مانگ رہے ہیں وہ خالی ہاتھ بھیجنے والی ہستی نہیں ہے۔!
تُمہارا یقین تُمہیں ہر چیز دِلا سکتا ہے وہ بھی جس کا لوگ کہتے ہیں تُمہیں نہیں مِلے گی۔🙂

Zoy@17
 

اگر کسی کی مسکراہٹیں آپ کے وجود سے وابستہ ہو
🌸تو یقینأ آپ کا وجود کابل رشک ہیں❤️
N💖🥀

Zoy@17
 

یوں غلط تو نہیں چہروں کا تاثر بھی
مگر لوگ ویسے بھی نہیں جیسے نظر آتے ہیں__🌸🎀

Khush rakhy Allah sab ko 🥰
Z  : Khush rakhy Allah sab ko 🥰 - 
Zoy@17
 

یااللہ اس رمضان کو ہمارے لیے رحمت اور بخشش کا ذریعہ بنا دے بےشک تو ہر چیز پر قادر ہے. یاالله پاک اس مبارک مہینے کے صدقے ہم سب کی بخشیش کرے .
nazish🦋

Zoy@17
 

" اور میں نے ایک ایسے شخص کا انتخاب کیا ہے❤️🩹✨️
جس کا ملنا معجزہ ہی ہوگا _💯🌸🙃 "
♥️👈🏻

Zoy@17
 

Wanna just watch short videos – and get money for it?
Join Cheelee right now and get your $3 bonus!
Enjoy watching and get up to $10 in 3 days with no investment.
Cheelee users already get about $1000 every month!
Join via link, and start getting money since the first minute!
My link: https://r.getlee.co/r/1b9654df9f

Zoy@17
 

mene sabko itkhaf main dua mag k maf kar diya jis ny mera dil dukhaya tha ..... our mujhe bhuht hurt kiya gaya tha....🥺👈🏻
lkn ab sab azad ho meri tarf se .....♥️👈💯👈🏻🥰

Zoy@17
 

PIXIE 7 Colors LED Facial Mask Photon Therapy Skin Rejuvenation Anti Acne Wrinkle Removal Skin Care Mask Skin Brightening Beauty Instrument Whitening Led Spa Mask Machine | " />gLY" rel="nofollow">https://s.daraz.pk/s<img class=" />gLY

Zoy@17
 

مجھے اپنے جیسے لوگ پسند ہیں۔۔۔
خاموش ، سادہ ، تنہا اور منفرد۔۔۔🤎🦋

Zoy@17
 

یااللہ پاک رمضان المبارک کے ان مبارک لمحات کے صدقے ہم سب کو مدینہ طیبہ کی باادب حاضری نصیب فرما۔۔۔
🌸آمین ثم آمین 🌸

Zoy@17
 

Install the world's largest Quran and Hadith mobile app now and get a chance to win free Umrah
https://api.theislam360.com/affiliate/q5gUQPjgcSyV
🤍❤️♥️👈🏻☺️🥰💯😍

Zoy@17
 

Install the world's largest Quran and Hadith mobile app now and get a chance to win free Umrah
https://api.theislam360.com/affiliate/q5gUQPjgcSyV

Zoy@17
 

سورۃ الإخلاص
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ (١)
اللَّهُ الصَّمَدُ (٢)
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ (٣)
وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ (٤)
ترجمہ (اردو):
1. کہو: وہ اللہ ایک ہے۔
2. اللہ بے نیاز ہے۔
3. نہ اس نے کسی کو جنا اور نہ وہ جنا گیا۔
4. اور اس کا کوئی ہمسر نہیں